Mr. Shahzaib retweeted
خوش آمدید رمضان المبارک 💗💗
یا اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کے واسطے اپنے رحمت، شفقت اور برکت میں شامل کردئیے۔آمین
#Ramadan
Mr. Shahzaib retweeted
بعض باتوں کو دہرانا ایسا ہوتا ہے
جیسے آپ سوئی لیکر خود کو رفو کرنا شروع کر دیں اور خود کو رفو کرنے کی سب سے خراب بات یہ ہوتی ہے کہ اک ٹانکا صحیح نہیں جڑتا ,پھر خود کو ادھیڑنا پڑتا ہے پھر دوبارہ سے سینا. سینے اور ادھیڑنے کے اس عمل میں انسان دھجی دھجی ہو جاتا ہے 💔
#عائشہ
Mr. Shahzaib retweeted
ﮔﺮﺩﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ .۔........ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ
ﻣﺠھ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﮔﺮﺩﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
***
#عائشہ
Mr. Shahzaib retweeted
میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں. ❤️
گُلِ اُلفت ہوں مہکوں گا آتشِ نفرت میںں بھی.🖤🥀🔥
#اردو_زبان
Mr. Shahzaib retweeted
آپ کی میٹھی بات بھی کسی کو بری لگ سکتی ہے اگر لہجہ ٹھیک نہ ہو کیونکہ لہجہ الفاظ کو تیروں میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
#اردو_زبان
Mr. Shahzaib retweeted
Smile Up Pakistan is giving Ramadan Rations to needy families this Ramadan. @SmileUpPakistan needs your support. Support us so that we can provide Rations to needy families in Ramadan. 50, 100, 500, 1000 out of Allah's given, must cooperate as much as you can. Jazakallah!
Mr. Shahzaib retweeted
The Prophet said:
When one of you is fasting he should abstain from indecent acts and unnecessary talk, and if someone begins an obscene conversation or tries to pick an argument, he should simply tell him, 'I am fasting'. (Bukhari & Muslim)
RAMZAN MUBARAK
#RamzanMonthOfHappiness
Mr. Shahzaib retweeted
مجھے اب الجھنا نہیں آتا __!!
اب میں ہار مان جاتا ہوں __!!🌸
#اردو_زبان
Mr. Shahzaib retweeted
دیکھوں تو ہے نگاہ میں دنیا کے ہفت رنگ __!!
سوچوں تو کوئی سامنے تیرے سوا نہیں __!!❤︎🌸
#اردو_زبان
Mr. Shahzaib retweeted
چاند سے روشن ہو 🌙
رمضان تمہارا 🌹
عبادت سے بھر جائے🍂
روزہ تمہارا💕
ہر نماز قبول ہو آپکی🌹
بس یہی دعا ہے🤲
خدا سے ہماری🌼
❤️آپ سبھی کو رمضان کی بہت بہت مبارک ❤️
#اردو_زبان
Mr. Shahzaib retweeted
اسلام و علیکم احباب 💝💝
🎁 رمضان کریم بہت مبارک ہو
اللّٰہ رحمٰن اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ۔۔
"ذخیرہ آخرت" سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین ❤️
Mr. Shahzaib retweeted
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُر آنُ🌙
#رمضان_مبارک 💖💖



















