Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ بے گناہ خواتین کی فوری رہائی ہمارا پرزور مطالبہ ہے۔ آواز اٹھائیں، چپ نہ رہیں۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Establishment captivity of Imran Khan and family sisters goes on. Tactical shift: long march 4 October. Continuous prosecution of workers. Families targeted. Rights crushed. PTI lawmakers persecuted daily. Not democracy. FREE IMRAN KHAN AND HIS FAMILY
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نہ جانے پاکستان کی اور کٹنی تباہی دیکھنی باقی ہے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
182.* قوم کی بیٹیوں کو رہا کرو، ان کو آزاد فضا میں سانس لینے دو۔
*#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو*
*
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نام ہے عمران احمد خان نیازی
جس کے نام سے کرپٹ نظام اور سہولت کار اور اسٹیبلشمنٹ کی ٹانگیں کانپتی رہتی ہے۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شیر کے شانت ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ جنگل تمہارا ہو گیا، راجہl آج بھی ہمارا ہی چلتا ہے🦾
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مایوسی کفر ہے!!
اگر تم سانس لے سکتے ہو,
تو تمھیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں ہے!!
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو Justice and freedom are fundamental rights. Stop targeting Imran Khan and his sisters.
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @SHABAZGIL
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔
بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔
اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
صاحب کی بہنیں بھی معاشرے کی باعزت شہری ہیں اور انہیں آئین و قانون کے تحت اپنے حقوق حاصل ہیں۔ ان کی حراست کا شفاف قانونی جائزہ لیا جائے اور اگر حراست کا جواز باقی نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ انصاف میں تاخیر مزید سوالات پیدا کرتی ہے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Qaidi No 804 has been in a 6x8 cell for over 28,000 hours. He is the man 90% of the people carry in their hearts. Twenty-eight thousand hours of agonising punishment — for what crime? For telling the truth. For refusing to bow. For not selling the nation. This is the "punishment of deeds" and everyone will pay for it. Can you even put any leader in solitary confinement for 28 seconds and expect him to survive? Here a prisoner is being given agonising punishment. If your platelets drop, you fly to London to get fixed. If Khan Sahib's eyesight drops, they say nothing. This is not equality before the law. This is a mockery of it.
"اگر پلیٹ لیٹس گر جائیں تو لندن، مگر خان کی آنکھ کا کوئی پوچھنے والا نہیں — اے قوم! تو اٹھ، اپنے خان کی آواز بن جا، سڑکوں پر نکل، ورنہ یہ رات ہمیشہ کے لیے تیری تقدیر بن جائے گی!"
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جس قوم کی بیٹیاں قید میں ہوں، وہاں خوشیاں بھی ادھوری رہتی ہیں۔ 💔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
We demand immediate access to @Noreen_KhanPK in the hospital.
Playing with someone’s health is the lowest form of attack by this regime. Asim Munir and Maryam Nawaz will regret this fascism on the mothers of the Nation!
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
. قوم کی بیٹیوں کے لیے آواز اٹھانا انسانیت، ہمدردی اور انصاف کے اصولوں کی حمایت ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ ہر خاتون کو اپنے حقوق کے تحفظ اور منصفانہ سماعت کا پورا موقع ملے۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Deeply concerned about Noreen Khan’s health condition in the ICU. We appeal for fundamental rights and immediate release for the sisters.
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم تینوں بہنیں اڈیالہ کے باہر بیٹھیں گے، ہمیں نہیں پتہ اندر عمران خان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔ آگر ہمیں مارنا ہے مار دیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
اپنے بھائی کے لئے ہم اکیلے کافی ہیں 💔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جب ہمیں مظالم کا علم ہو جائے تو ہم خاموش نہیں رہ سکتے، کیونکہ یہ آگاہی لازماً ہمیں بے گناہوں کی حفاظت کے لیے آواز اٹھانے پر آمادہ کرتی ہے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال کو دے دی
ایک زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کر دی
*خان تیری عظمت کو سلام.....🫡*
ایک ہنستا بستا خاندان اجڑ گیا غلام قوم کے پیچھے.....!!!
*اللہ آپکو غیبی مدد فرمائے مُرشِد عمران خان🥲🤲*
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو

































