Photography,Literature & movies,music, Humanity

Lahore, Pakistan
Joined May 2013
Aamir lodhi retweeted
ہمارے پھوج کس قدر حرام کھا کر ظلم کرتی ہے ۔ ڈاکٹر اسرار کی زبانی سنیں
16
995
18
2,113
26,385
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو 43000 ارب کے قرضے سے ڈفالٹ ہو رہا تھا اور تقریباً 87 ہزار ارب قرض لینے پر ڈفالٹ سے بچ گیا ہے اور ترقی کرنے کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔
36
1,097
12
4,395
65,867
روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والا کارٹون ۔۔۔
5
34
1
69
1,736
”قرض اتارو، ملک سنوارو“ مہم میں عوام سے 2.805 ارب روپے جمع ہوئے، جن میں 2.030 ارب عطیات، 470.65 ملین قرضِ حسنہ اور 302.54 ملین منافع والے ڈپازٹس شامل تھے۔ دستیاب سٹیٹ بنک کے ریکارڈ کے مطابق 1.7 ارب روپے ملکی قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوئے، جبکہ باقی 1.105 ارب روپے وفاقی حکومت کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے گئے۔ اب اہم سوال : باقی رقم، بشمول عطیات، قرضِ حسنہ اور منافع والے ڈپازٹس، کا حتمی حساب کیا ہے؟ عوام نے پیسہ دیا تھا، انہیں مکمل حساب جاننے کا حق ہے۔ #RightToKnow
" قرض اتارو ، ملک سنوارو " کا پیسہ کدھر گیا بھلا؟؟؟
21
46
6
135
6,300
Aamir lodhi retweeted
اتنی نہ بڑھا پاکیِ داماں کی حکایت۔۔۔ ہمارے نظریاتی قائد کاکڑ صاحب کو بی بی سی اردو کی اکبر بگٹی والی رپورٹ تو یاد رہی تاہم انکے بیسٹ فرینڈ سرفراز بگٹی پر جو کچھ بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا شاید عہدوں کی چکا چوند میں اسکو بھول بیٹھے ہیں۔۔۔ بی بی سی نے اُسی سال اگست 2006 میں یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ جان محمد بگٹی دہائی دے رہے تھے کہ میرے بھائی سرفراز بگٹی اور والد غلام قادر مسوری بگٹی کو ایک میجر صاحب گھر سے لے گئے تھے اور میرے والد، بھائی کو لاپتہ کیا گیا ہے۔ ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ دو سال بعد بی بی سی نے یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ پیپلز پارٹی نے تحریری وائٹ پیپر جاری کیا تھا جس میں بتایا گیا کہ الیکشن 2008 سے پہلے ہمارے صوبائی امیدوار سرفراز بگٹی کو میجر عدنان نامی فوجی افسر گرفتار کر کے لے گئے تھے۔ کاکڑ صاحب رہنمائی فرمائیں کہ میجر صاحب کس ملک کی آرمی سے تھے؟ بی بی سی نے یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ پیپلز پارٹی کی تحریری رپورٹ کے مطابق الیکشن 2008 سے پہلے سرفراز بگٹی کے بھائی جان محمد مسوری بگٹی کو ملٹری انٹیلیجنس کے اہلکار اغوا کر کے لے گئے تھے۔ کاکڑ صاحب اپنے bestie سے پوچھ کر قوم کی رہنمائی فرمائیں کہ وہ اہلکار کس ملک کی آرمی کے تھے؟ کاکڑ صاحب قوم کے فکری مغالطوں کی درستگی کرتے ہوئے فرمائیں کہ کیا واقعی 2008 کے صاف و شفاف الیکشن میں سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی کچھ اہلکاروں نے چھین لئے گئے تھے اور انکو پی بی 24 سے الیکشن ہی نہیں لڑنے دیا گیا؟؟؟ امید ہے یہ کام بھی انڈین آرمی کے اہلکاروں نے کیا ہو گا۔ آخری بات یہ کہ ہمارے نظریاتی قائد انوار الحق کاکڑ اپنے یارِ غار وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ضرور پوچھ کر بھولی بھٹکی قوم کے علم میں اضافہ کریں کہ کس ملک کے اہلکاروں کے تشدد سے سرفراز صاحب کی ہڈی فریکچر ہوئی تھی؟؟ اگر ایسا ہوا تھا تو مجھے یقین ہے کہ وہ انڈین آرمی کے سپاہی ہوں گے، مزید رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔
🇵🇰 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗦𝗠 & 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗦𝗧𝗦 𝗔𝗥𝗘 𝗔 𝗖𝗨𝗥𝗦𝗘 𝗢𝗡 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 Farzana Ali called the state a murderer for fighting Akbar Bugti but Anwaar ul Haq Kakar completely broke her narrative with plain facts:  “Akbar Bugti went on BBC Urdu & openly boasted about killing 35 of our soldiers. How can the man who killed our troops & the Army Colonel who died defending the country both be martyrs?” When @anwaar_kakar asked @farzanaalispark if the martyred Colonel was also a shaheed, she panicked, contradicted her own stance & had to agree just to save face.  The truth about Bugti and these tribal chiefs is simple: 📍Gas, minerals & resources belong to the 240 million people of Pakistan & the public of Balochistan, not to the personal vaults of private warlords. 📍In landmark projects like Reko Diq, the Balochistan government gets a massive 25% share (including 10% completely free carried) & the federal government gets 25%, while global firms invest the capital. 📍Bugti wanted absolute personal control over Sui gas, provincial minerals & every major development project so he could run them as private fiefdoms. When these tribal chiefs sit in power and enjoy federal perks, everything is fine. The second they lose power & cannot pocket kickbacks, every national development project is falsely labeled an "attack on Balochistan."
20
138
6
487
25,742
Aamir lodhi retweeted
پنجاب والے ٹک ٹاکس اب خیبر پختونخوا میں بھی دستیاب ہیں! ٹک ٹاکر تھیف منسٹر کے بعد ٹک ٹاکر گورنر۔ کوئی ذی ہوش انسان غریب عوام کا پیسہ اتنی بے دردی اور بے شرمی سے اپنی نوٹنکیوں پر کیسے لگا سکتا ہے!
61
1,612
11
6,041
162,190
Aamir lodhi retweeted
پاکستان کی عسکری کہانی! #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
11
229
642
5,572
Aamir lodhi retweeted
ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا،۔
10
890
12
2,426
41,417
Aamir lodhi retweeted
"KP میں اسمبلی اور حکومت کو کام سے روکنا غیر جمہوری اور کراہت والا عمل ہے، جب زردای صاحب گورنر راج کی سمری پر دستخط کر رہے تھے تو ساتھ ایک صاحب (محسن نقوی) آستینیں چڑھا کر کھڑے تھے تو یوں رسید لینے اور جاری کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ حالانکہ ڈاکٹر توقیر شاہ سمری کو روٹین میں صدر کو بھجوا رہے تھے لیکن محسن نقوی نے کہا نہیں نہیں مجھے دو اور پھر وہ بغل میں دبا کر خود سمری لے کر گئے، شروع میں تو حکومت اور PTI میں دہشتگردی کا تنازعہ تھا ہی نہیں، آغاز میں تو صرف دو مطالبات تھے، ایک عمران خان کی ملاقاتوں کی بحالی اور دوسرا انکا علاج" سینیٹر @KamranM69045926 @DRTPakistan
1
288
896
10,166
پیشہ ور قاتلو، تم سپاہی نہیں! شاعر: احمد فراز
🤖 Made with AI
148
1,740
57
4,044
206,627
Aamir lodhi retweeted
”آج ایک ہفتہ ہو گیا، پاکستان میں کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا اسپیکر کدھر ہے ؟ دو تہائی اکثریت رکھنے والا منتخب وزیرِاعلیٰ کدھر ہے ؟ ایسے حالات میں یہاں حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کر رہی ہیں ؟ گر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، تو مطلب حکومت جب چاہے ملاقات کروا،سکتی ہے۔ ایسے حالات تو کبھی بدترین مارشل لاء کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملے تھے۔“ اطہر کاظمی
17
1,433
8
4,152
35,026
Aamir lodhi retweeted
Three Frontiers, Trade Disrupted. One pressing question: WHERE IS THE STRATEGY? With trade disrupted across borders with India, Afghanistan and now Iran, Pakistan’s regional isolation is deepening—with serious consequences for trade, livelihoods and economic stability. A regime’s record is measured not by the power it concentrates, but by the crises it fails to resolve. When economic lifelines are cut, slogans cannot substitute for strategy. Dawn News, October 18, 2026
dawn.com/news/2037865
30
1,208
13
2,710
23,856
Aamir lodhi retweeted
یہ شخص پاکستان کی کئی نسلوں پر حکمرانی کر رہا ہے! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
29
521
9
1,733
15,351
Aamir lodhi retweeted
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔ اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔ جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔ فتح صرف حق کی ہو گی۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
42
2,003
23
5,128
35,340
Aamir lodhi retweeted
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔ پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔ #DakooDufferAlliance
33
2,840
13
7,740
135,375
Aamir lodhi retweeted
A country’s strength is not measured by the power of its rulers, but by the prosperity of its people. Pakistan’s reported GDP per capita stands at just $1,595.90, compared with $2,597.30 in Bangladesh, $2,702.50 in India, and $4,515.60 in Sri Lanka. These numbers demand serious questions about economic management, governance, and the future of millions of Pakistanis. Pakistan deserves leadership chosen by its people, not rule imposed by force, where one man places himself above the law. #ReleaseImranKhan
64
1,271
6
3,166
38,531
Aamir lodhi retweeted
18 لاکھ لوگ ملک سے چلے گئے مگر محدود سوچ والے عاصم منیر کے خیال میں تو یہ ملک کے لئے فائدہ مند چیز ہے کہ پڑھے لکھے، ہنرمند اور باصلاحیت لوگ ملک سے باہر چلے جائیں، لیکن اصل میں یہ ملک کے لئے انتہائی پریشانی کی بات ہے کیونکہ پڑھے لکھے باصلاحیت لوگ تیار کرنے کے لئے قومیں بہت محنت کرتی ہیں #ReleaseImranKhan #PakistanUnderCrisis
41
1,546
9
4,012
52,864
Aamir lodhi retweeted
قیام پاکستان سے پاکستان کی عوام کی آنکھوں پر باندھی گئی پٹی: ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ جب حکمرانوں کا، عدالتوں کا، انتخابات کا، پارلیمنٹ کا اور آزاد صحافت کا عوام کے حقوق اور آئین سے کوئی تعلق باقی نہ رہے، تو پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں! #ReleaseImranKhan
24
850
8
1,793
12,633
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
827
2,710
301
10,536
409,407
Aamir lodhi retweeted
دہشت گردی آئی نہیں، لائی گئی ہے! ملک پر قابض مافیا کی ذاتی مفادات پر ملکی و قومی مفادات کی ترجیح کا مکروہ دھندہ جاری، ڈالروں کی اس جنگ میں بے گناہ پاکستانیوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے جو بھی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کو دہشتگرد قرار دے کر اٹھا لیا جاتا ہے۔ دیکھیے اس مکروہ دھندے کو بے نقاب کرتے حقائق پر مبنی چشم کشا رپورٹ #گولی_کیوں_چلائی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
28
1,075
8
2,354
19,309