NO ش (@webdesignburn) header
NO ش (@webdesignburn) profile picture

I'm NK a die hard supporter of Nawaz Sharif 🐅

Manchester, England
Joined February 2010
Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)Photo by NO ش (@webdesignburn)
آ چکی ہے ❤️
شٹے ٹیون لاہور میں جلد آ رہی ہے
208
526
26
2,813
174,846
😎
خصوصی طیارے کے دروازے سے ہاتھ ہلا کر گویا یہ باور کرایا کہ جہاز اب بھی میرا ہے اور میرے پاس ہے ۔ #foryoupageシ #Pakistan #MaryamNawaz #reelsviralシ
525
524
166
2,303
378,839
I saw her 🩷
وزیراعلیٰ سے ملنے جاپانی خاتون بھی پہنچ گئ ❤️
184
567
16
2,252
342,603
تلہ گنگ ❤️
133
749
34
1,923
54,271
نواز شریف زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد 💚❤️
165
1,081
46
2,741
85,031
No I was showing paragliding to my grandchildren on video call ❣️
CM capturing the moment all by herself ❤️
231
641
49
3,806
304,108
جس طرح آج اہلیانِ چکوال اور تلہ گنگ نے میرا استقبال کیا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج پورا علاقہ ہی اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے باہر نکل آیا ہو۔ خاص طور پر تلہ گنگ جیسے دور افتادہ علاقے میں عوام کا یہ والہانہ جوش و خروش اور محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ روایتی پگڑیوں میں ملبوس گھڑ سواروں، تاجر برادری اور شاہراہوں پر امڈ آنے والے عوام کے اس خلوص کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چکوال کے سو سال قدیم صدر بازار اور تلہ گنگ بازار کی تزئین و آرائش مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جہاں نئے دیدہ زیب داخلی دروازوں، محرابی طرزِ تعمیر اور زیرِ زمین وائرنگ اور پھر گرین بس نے ان تاریخی تجارتی مراکز کو ایک جدید، باوقار اور صاف ستھرا روپ دے دیا ہے ❤️
317
1,468
81
4,016
190,480
Look at the waves 🔥🔥🔥
10
109
2
366
2,442
Such rewarding interaction with patients who have had their cardiac procedures done at the newly established Cath Lab and Cardiac centre in Chakwal.
104
686
24
1,896
53,665
*Aminpur Bazar*, around Faisalabad's Clock Tower, is getting a major facelift under the Chief Minister's Beautification Initiative. This video shows Before, During and Proposed views of the transformation. The bazar is scheduled for completion on 15th December 2026 Insha’Allah!
62
518
11
1,279
50,199
پسرور 💚
73
578
17
1,629
54,898
Govt girls school Chak Haider Abad, tehsil Kabirwala, Khanewal 🩷💚
52
394
12
740
31,955
انشاءاللّٰہ 🩷
2029 کے انتخابات میں مریم نواز کو خواتین کے بہت ووٹ پڑیں گے یہ یاد رکھیے گا ،عمار مسعود
461
549
55
2,062
70,602
الحمدُللّٰہ 🤲🏼
مریم نواز نے کہا تھا کے وہ لوگوں کو دردر بھٹکنے کرائے کے گھروں میں رلنے نہی دے گی۰ وہ عوام کو اپنے گھروں میں آباد کرے گی۰ اور آج وہ یہ وعدہ پورا کر کے آپ سے ملنے آئی ھے۰ مریم دعوے نہی کرتی مریم سبز باغ نہی دکھاتی مریم اپنے گھروں میں آباد کر کے دکھا رھی ھے۰
147
482
14
1,319
263,033
Rickshaw stands in Gujranwala 💚❤️
107
438
21
1,253
87,142
راجن پور، جام پور، کوٹ مٹھن، اور فاضل پور بھی دیکھیے ! 💚
59
467
11
973
30,111
کم آمدنی والے افراد کے لیے شہخوپورہ میں بھی بہترین سہولت بازار قائم کر دیا گیا ہے 💚
58
545
17
1,263
48,755
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں! ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔ میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔ اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔ ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
282
1,420
74
3,685
148,557
Gurdwara Sacha Sauda Sahib, Sheikhupura, Punjab, welcoming Sikh pilgrims with open arms. A sacred place that reminds us that humanity, love, and respect transcend all borders and religions ❤️
27
377
6
727
24,366
بھکر بھی دیکھیں ! 💚
76
463
16
1,019
35,982