wb_glints 💫 retweeted
How do I explain the worth of this smile to someone who wasn't waiting to see it >😭🫶🏻🫠
May this smile never fade away~🥹
@iqrarulhassan
wb_glints 💫 retweeted
وہ کس لیے نہ زمانے میں سب سے بڑھ کر ہو
جسے اے دوست! تیری دوستی میسر ہو~🫠
#IqrarUlHasan
#buddies
wb_glints 💫 retweeted
جیتے رہو
وسیم بادامی نے خوب دوستی نبھائی، نازک وقت میں چٹان کی طرح کھڑے رہے اور دوست کو رہائی دلوائی @WaseemBadami @iqrarulhassan #IqrarUlHasan
wb_glints 💫 retweeted
سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد سید اقرار الحسن کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آگئی
wb_glints 💫 retweeted
ALHUMDULLILAH x Infinity 😭🫶🏻
Just can't explain my happiness right now 🫠🫶🏻😭
#iqrarulhassan
wb_glints 💫 retweeted
الحمدللہ اقرار کی ضمانت منظور ہو گئی.
#IqrarUlHasan
wb_glints 💫 retweeted
اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت دوسری بار مسترد کر دی گئی۔فیملی سے ملاقات پر مسلسل پابندی لگا کر ان کا آئینی حق چھینا گیا، ہمیں ان کے حال کی کوئی خبر نہیں۔ پریشانی ہے، تشویش ہے، لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے۔ہم پوری ہمت، امید اور عزم کے ساتھ قانونی محاذ پر ڈٹے ہیں اور ڈٹےرہیں گے۔
wb_glints 💫 retweeted
اقرار کی درخواست ضمانت کو سیشن کورٹ نے مسترد کر دیا۔۔
#releaseiqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan #iqrarulhassan #pakistan
wb_glints 💫 retweeted
سٹی کورٹ کراچی : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی جناب سے معروف اینکر پرسن اور عوام راج پارٹی کے سربراہ سبد اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر دن 12 بجے فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے، مرتضیٰ بلوچ ایڈووکیٹ وکیل اقرار الحسن
wb_glints 💫 retweeted
وسیم بادامی، کنوینر سندھ (ثناءاللہ خان) کنوینر پنجاب (جنید بٹ) اِقرار الحسن کی ضمانت کی پیشی پر عدالت میں موجود۔ ❤️ #اقرار_کو_رہا_کرو #iqrarulhassan
wb_glints 💫 retweeted
Oho..shah jeee #Not just poetry???
Again being naughty...
Kyu kartay hein aisa aap xitter.cf/iqrarulhassan/status/8…
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا
جہاں دل جھکے، وہاں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا
نہ سوال کر، نہ جواب دے
.
#NotJustPoetry



















