"Spread ripples of truth across the world."

North Region, Singapore
Joined August 2025
waves of freedom retweeted
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
142
1,287
34
3,587
182,814
waves of freedom retweeted
آگر سادگی کا کوئی چہرہ ہوتا تو وہ مرشد عمران احمد خان نیازی کا ہوتا ♥️
82
1,452
27
5,712
39,110
waves of freedom retweeted
مراد سعید کی یہ بات آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے !! بند کر دو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنا خود کو زمین پر خدا سمجھنے والے یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے کسی کے باپ کا نہیں!
11
300
2
1,084
9,702
waves of freedom retweeted
40
554
8
2,322
13,995
waves of freedom retweeted
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس #pakistan @agentjay2009 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
25
2,701
9
9,560
64,070
waves of freedom retweeted
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔ ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
67
2,900
37
6,255
50,584
waves of freedom retweeted
معدنیات کا کھیل! سوال ہو گا جواب ہو گا #PakistanUnderCrisis
25
2,264
18
5,654
58,951
waves of freedom retweeted
یہ تو دہشتگردوں کے خلاف آئے تھے۔ معدنیات کے چکر میں کیوں پڑ گئے۔
معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں ہم تمام غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ خیبر پختونخوا آئیں ہمارے ساتھ جائنٹ ونچر کریں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
174
4,638
48
12,539
100,805
waves of freedom retweeted
“ بخئیے ادھیڑنا ” کیا ہوتا ہے، یہ کوئی محترمہ سائرہ بانو سے سیکھے 😂
49
870
14
3,262
23,872
waves of freedom retweeted
120
1,784
21
5,428
50,925
waves of freedom retweeted
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
95
3,202
29
7,934
86,214
waves of freedom retweeted
عمران خان ایک ہی ہے ✊✌️
38
348
9
1,741
11,235
waves of freedom retweeted
آغا شیخ سرور کو آپ سب کی ضرورت ہے! آج آغا شیخ سرور کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے، یہ نوجوان گھر کا واحد کفیل ہے، گھر کا چولہا آغا شیخ سرور کی محنت سے جلتا ہے! آغا بھائی کے لیے آواز اٹھائیں 🚨 حق کے ساتھ کھڑے ہر ایک کے لیے آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھیں!
128
2,849
27
5,637
87,439
waves of freedom retweeted
بلی تھیلے سے باہر! شاکر اعوان @ShakirAwan88 دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔ باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
32
3,113
13
7,168
93,637
waves of freedom retweeted
یہ شخص آج بھی ضیاءالحق کی گود سے نہیں اترا۔۔۔
96
2,119
18
9,563
101,591
waves of freedom retweeted
آپکی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم کراچی کی تکمیل۔۔۔ عمران خان کا ایک اور خواب مکمل کریں۔۔۔۔
30
4,298
25
13,833
67,596
waves of freedom retweeted
مراد سعید کی یہ پوری تقریر سن لے۔ اپ کو خیبر پختون خوا میں گورنر راج کے بارے میں معلوم ہو جاۓ گا۔ کہ کیسے پانچ کروڑ ووٹرز کے منتخب حکومت کو گرایا گیا۔ پوری سن لے تاکہ گیم سمجھ آجاۓ
12
2,080
1
6,260
65,306
waves of freedom retweeted
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
296
3,724
53
12,339
337,587
waves of freedom retweeted
اِک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا (خیبر پختونخوا: 13 اکتوبر 2026) عاصم منیر تم، تمہاری فوج، محسن نقوی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی محب وطن بلوچوں اور پشتونوں کے قاتل ہو، تم سب ڈی چوک پر پھانسی کے حقدار ہو اور انشاء اللہ یہ دن ضرور آئے گا! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
46
1,234
8
3,118
20,147
waves of freedom retweeted
اس نے جیل سے بیٹھ کر بھی بازی پلٹ دی۔۔😊 جیل میں تین سال سے قید لیکن اس کا فیض اپنے لوگوں کے لئے جاری ہے۔ جعلی نمونے اقتدار میں بیٹھ کر اپنے لئے اربوں کے جہاز، گاڑیاں ، اپنے ہرکاروں کی عیاشیوں کا سامان کرنے میں لگے ہیں۔!
اہم ترین 🚨 شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا ان شاءاللہ
115
2,967
24
9,647
51,564