wasiq hasan retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟
فرض سمجھ کر ان کو روز کوریج دیں
wasiq hasan retweeted
اسے روتے ہوئے کسی نے نہیں دیکھا تھا، میں نے دیکھا وہ اپنی قوم کے بچوں کے لئے رویا خدا کی قسم 🥹
wasiq hasan retweeted
یہ دہشتگرد نہیں بلکہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں جو گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر میں احتجاج کر رہے تھے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر جانوروں کی طرح عدالت پیش کیا گیا کھانا تک ان کو نہیں دیا گیا تھا وہ تو شکریہ آئی ایل ایف وکلا کا جنہوں نے عدالت پیشی پر کارکنان کو کھانا فراہم کیا
wasiq hasan retweeted
🚨🚨بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی اعلان🚨🚨
عوام گورنر راج کے خلاف نہ نکلے بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے کیونکہ اپ کی خاموشی دیکھ کر یہ اگلا وار عمران خان پر کریں گے
wasiq hasan retweeted
فوج نے کٹھ پتلیوں کی مدد سے مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کا کہا اور مولانا سے ملاقات کے لیے تحریک انصاف کی متحرک قیادت وزیراعلی ہاوس پہنچ گئی۔ جہاں سے فوج نے انہیں حراست میں لے لیا۔ مولانا جس سٹیچر کا آدمی ہے یہ سب جان بوجھ کر نہیں کرسکتا۔ لیکن بہرحال مولانا کو جھانسا دیکر استعمال کرلیا گیا اسی لیے مولانا استعمال ہوجانے کی شرمندگی کی وجہ سے غصے میں بھی تھے۔
wasiq hasan retweeted
فائرنگ کرنے والے کو پکڑنے کے بجائے یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو گرفتار کر لیا گیا جنہوں نے فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی
کیا ہی نظام ہے یہ
wasiq hasan retweeted
First, Sayed Muzzamil Shah, at the peak of his chawalism, was laughing and saying that Imran Khan wouldn’t stay in jail for even three days.
But after Imran Khan has spent more than three years in jail and 10 months in complete isolation this chawal has now come up with another video, crying because Mr. Khan isn’t making a deal with the establishment.
At this point, all that’s left for him is humiliation. 😂😂
wasiq hasan retweeted
شوہر برگیڈیر تھا یا کوئی فوجی افسر تھا اسے بلایا اس نے تشدد کیا سیدھا فائر کیا پھر ہوائی فائر کیا اور پھر طلبا طالبات پر تشدد کیا پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ۔۔ طالبہ کی مدد کی اپیل
wasiq hasan retweeted
یہ اصلی حق دار لوگ ہیں، ان لوگوں کی مدد لازم کیا کریں وو مانگتے نہیں ہیں چھوٹی چیزیں بیچ کر اپنا گزارا کرتے ہیں
wasiq hasan retweeted
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کو احسن طریقے سے چلایا، پھر حکومت بدلی تو سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے کر پاکستان سے چلی گئیں، اب ڈاکٹر ثانیہ نشتر ویکسین فراہم کرنے والے عالمی ادارے’’گاوی‘‘ کی سی ای او ہیں، پاکستان کے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اُن سے ملاقات میں تکنیکی رہنمائی اور مشاورت کی درخواست کی ہے، جو بات کرنا تھی وہ یہ ہے کہ حکومتیں تو بدلتی رہتی ہیں، ایسی قابل شخصیات کو مستقل رہنا چاہئے، اُن سے استفادہ حاصل کرتے رہنا چاہئے۔۔!!
wasiq hasan retweeted
ایہہ کنے کیتا اے
ناظرین ملاحظہ کریں میڈیائی چکلوں کے دلالوں کی ۱۵۰ روپے لیٹر پیترول پر بھونکواس اور ۴۵۰ روپے لیٹر پیٹرول پر مکمل خاموشی
wasiq hasan retweeted
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
wasiq hasan retweeted
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے کو ڈائریکٹ 20ویں گریڈ میں ڈائریکٹر جنرل، رشتے دار کو ڈپٹی ڈائریکٹر اور نواسے کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر رکھا گیا، صحافی ثناء اللہ



















