چودھری وسیم باری (@Wasi_600) header
چودھری وسیم باری (@Wasi_600) profile picture

دفاعی حصار تا ابد قائم دائم رہے شگاف ڈالنے والوں پر اللہ کی شدید پکڑ آمین یا رب العالمین

Pakistan, Punjab
Joined August 2020
Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔ ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
361
287
15
3,784
57,864
چودھری وسیم باری retweeted
نانا جی ہونگے آپ دنیا کے طاقتور شخص😝 نانا بمقابلہ نواسہ ❤️ 😂😂😂😂 @KremlinRussia @KremlinRussia_E
2
10
105
3,255
چودھری وسیم باری retweeted
کُچھ دن پہلے RT میں موجود تھریڈ میں باہم موازنہ پیش کیا تھا کہ مرد اپنی مردانہ کمزوری کو لیکر زیادہ سائیکو ہے یا خواتین اپنی رنگت جسم کو لیکر؟ آج پھر سوشل میڈیا پر کُچھ خواتین کے درمیان اپنے حُسن عمر کو لیکر جنگ جاری ہے لکھنے تو میں اُن ہی پر لگا تھا مگر یہ وینا ملک کا کلپ سامنے آگیا لیجیے آپ بھی کلپ دیکھیے👇 اور خود فیصلہ کر لیجیے کہ بڑھتی عمر میں مردانہ کمزوری کے دورے مرد کو زیادہ پڑتے ہیں یا بڑھتی عمر کی عورت کو اپنے ڈھلتے حُسن جسم پر؟؟؟ 😂😂😂😂 اب اگر کوئی کہے کہ وینا ملک کی ویوز اور لائکس کے لئیے یہ content creation ہے تو ڈاکٹر تمکنت کونسی علامہ اقبال ہے؟؟؟😝 وہ بھی content creator ہی ہے جو ویوز اور لائکس کے لئیے کُچھ بھی کہے گا اور کریگا جو لوگ ان تھرڈ کلاس content creators کے content یا ڈراموں وغیرہ کو بطور دلیل پیش کرتے اور سمجھتے ہیں کہ یہ مجموعی معاشرے کے عکاس ہیں تو یہ سمجھنا کُچھ مشکل نہیں کہ وہ خود بھی کسی ذہنی دباؤ کا شکار اور سائیکو ہیں اُنکی عقل کا ماتم ہی کیا جاسکتا ہے #be_normal
تھرڈ کافی طویل ہے کُچھ بولڈ اینڈ بلنٹ بھی نئے پڑھنے والوں کو حالات و واقعات و وجوہات سمجھنے کے لئیے تینوں تحریریں پڑھنا پڑھیں گی ایک RT میں موجود ہے اور پہلی تحریر کا لنک RT میں موجود تحریر کیساتھ اٹیچ ہے تمکنت کے مردانہ کمزوری والے فقرے پر کُچھ خواتین اکاؤنٹس نے مرد حضرات کا کافی مذاق اُڑایا کہ دیواریں مردانہ کمزوری کے اشتہارات سے بھری ہوتی ہیں بلکل درست کہا آپ نے 👍 مگر رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہارات کو کیوں بھول گئیں؟ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لئیے کاسمیٹکس بیوٹی پارلرز کو کیوں بھول گئیں؟؟ جسطرح مرد کے لئیے اپنی کم ہوتی مردانگی سینسٹیو اور سائیکلوجیکل ایشو ہے اُس سے کئی گنا زیادہ عورت کے لئیے اُسکی ڈھلتی خوبصورتی ڈھلتی جوانی اور ڈھلتا جسم سینسٹیو اور سائیکلوجیکل ایشو ہے دنیا بھر میں مردانگی کی دوائیوں کا زیادہ بزنس ہے؟ یا آپکی کاسمیٹکس اور مصنوعی خوبصورتی کا؟؟ میرا اندازہ ہے کہ اگر ان دونوں بزنسز کے volume کی نسبت نکالی جاۓ تو مرد اگر اپنی مردانہ کمزوری پر ایک روپیہ خرچ کرتا ہوگا تو عورت اپنی حُسن و نکھار پر لاکھ روپیہ خرچ کرتی ہوگی اور وہ بھی اُسی کے پلے سے جسکی مردانہ قوت پر قہقہے لگا رہی ہے+
2
22
1
134
5,326
چودھری وسیم باری retweeted
رحیم یار خان کے سرکاری معیاری سکول-
نہ نعرے، نہ دعوے... صرف کام، صرف کام یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اور معیاری سکول @RanaSikandarH
11
154
3
362
4,511
چودھری وسیم باری retweeted
> *ہزار بار دیکھوں تو بھی من نہیں بھرتا* > *مطلب میرا محبوب حد سے بڑھ کر حسین ہے* #قومی_زبان
1
7
3
109
چودھری وسیم باری retweeted
متحدہ عرب امارات کے سرکاری بحری جہاز پر آبناۓ ہرمز میں حملہ عملے کے گیارہ ارکان زخمی ایک لاپتہ مزے کی بات یہ ہے کہ حملہ کس نے کیا؟ یہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا 😂😂😂 جب جنگی کھچڑی پک رہی ہو تب یہی ہوتا ہے کون آکر پیل جاۓ کوئی پتہ نہیں لگتا ہور لڑو جنگاں 😜
5
15
75
2,640
چودھری وسیم باری retweeted
کل بلاول نے بہت بڑی یہ بکواس کی ہے کہ فیلڈ مارشل کو کچھ شرم اور حیا کرنے کا کہتے ہوئے یہ کہا ہے کہ فضل الرحمن کی وجہ سے اپنی کرسی پر بیٹھے ہو،اگر وہ PDM میں اپنا کردار ادا نا کرتا تو آج"کوئی بھی"آج جس کرسی پر ہے اس اپنی کرسی پر نا ہوتا۔ اور پھر ساتھ کچھ شرم اور کچھ حیا کرنے کو کہا۔ اس"لونڈے"کو یہ بکواس بہت مہنگی پڑے گی۔ (اسد آر چوہدری)
42
94
3
454
19,704
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
7
28
226
882
چودھری وسیم باری retweeted
اللہ رحم فرماۓ آمین ہر دوسرے دن حادثے دیکھنے کو مل رہے ہیں یہ تو گاڑی نے قلابازیاں کھائی ہیں اور کٹ پھٹ گئی ہے
9
7
1
80
1,624
چودھری وسیم باری retweeted
آپ کسی ہسپتال میں گئے تھے؟
میں نےپرائیوٹ ڈاکٹرز کے پاس جا کر اپنی جیب سےہزاروں روپے لگائےمگر بیٹے کی انفیکشن ٹھیک ناہُوئ مگر الحمداللہ سرکاری ہسپتال میں جا کر ایک روپےبِنا خرچےمیرا بیٹا ٹھیک ہو گیا۔ مُفت سرکاری ادویات کی مدمیں گورنمنٹ آف پنجاب نےہزاروں روپے خرچہ میرےبیٹے پر کیا۔ سرکاری ہسپتال معیاری ہسپتال
290
518
24
2,363
223,550
چودھری وسیم باری retweeted
من مستم کاقصورصرف یہ ہےکہ یہ نوازشریف کانظریاتی فالورہے،اور عمرانی دورمیں بھی بھرپوراپنی پارٹی کےحق میں اورعمران خان کےخلاف لکھتارہا،اورلاکھوں روپےخرچ کرکےووٹ دینےپاکستان آیا، آج آپ نےاسکےگھرNCCIAکو بھجوایادھمکانے۔ ن لیگ ہوش کے ناخن لے، گردن کاسریاحلق میں اٹک بھی سکتاہے۔😏
13
26
2
80
2,275
چودھری وسیم باری retweeted
الحمدُللّٰہ !
ائیر ایمبولینس کے ذریعے ایک مریض کو بہاولنگر سے لاہور شفٹ کر کے مریض کی جان بچا دی گئی۔
239
699
15
2,904
307,373
چودھری وسیم باری retweeted
بابا کی رانی ہوں ♥️ الحمد للہ میں اپنی بیٹی کے نکاح پر خود وکیل بنا اور نکاح کے تمام معاملات احسن طریقے سے انجام دیئے - اُس وقت میرے لیئے بہت ہی جذباتی مناظر تھے جب نکاح کے بعد میں نے اپنی بیٹی کا ہاتھ لڑکے کی ماں کے ہاتھ میں پکڑایا اور کہا یہ آج سے آپکی بیٹی ہے - میں نے اسے بڑی محبت کے ساتھ پالا ہے پلیز اسکا خیال رکھیئے گا اور اسکو کبھی کوئی دکھ یا تکلیف مت دیجیئے گا 😢😢 میں اور میرا پورا خاندان ساری عمر آپکا مشکور رہے گا اللہ سوہنے دے حوالے ♥️
123
31
7
581
8,570
چودھری وسیم باری retweeted
شکر الحمدللہ آج میری بیٹی کا نکاح ہو گیا اور وہ رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئی اللہ پاک دُنیا کی تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین یا رب العالمین 🤲🕋🥀♥️ 1:17AM
347
54
8
1,029
19,936
چودھری وسیم باری retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر دم اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے وہ نعمتیں آپ کو عطاء کر رکھی ہیں جن کا تصور بھی پہلی قومیں نہیں کر پائیں۔ نا ہی پہلی قوموں کی طرح معاشرتی برائیوں کی وجہ سے عذاب نازل ہوتا ہے۔ صبح بخیر
24
8
55
468
چودھری وسیم باری retweeted
🚨 پنجاب میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے کی غلاظت ہو رہی اور جب وہ اپنی عزت بچانے بھاگتی ہیں تو یہ سورما گن اٹھا کر اس بچی کو مارنے لگا کیا اس کے نیفے میں بھی پستول چل سکے گی ؟؟ xitter.cf/SecretGirl_IK/status/2…
57
383
17
642
63,196
چودھری وسیم باری retweeted
اس لڑکی کو بس سے نکالنے کی ویڈیو میں نے بھی شیئر کی تھی جو کہ تصویر کا ایک رخ تھا اس لڑکی سے متعلق بہت سی باتیں اب سامنے آئی ھیں کہ یہ ایک منظم گروہ کی طرف سے بھیجی جاتی تھی یہ بس کو نقصان پہنچاتی تھی،شیشے توڑتی تھی،میں نے بھی صرف تصویر کا ایک رخ پیش کیا جس پر میں معذرت خواہ ھوں۔
یہ بس کنڈیکٹر کی کیا بےغیرتی ھے؟
41
292
26
695
29,079
چودھری وسیم باری retweeted
اور اوقات ہے تو گرفتار کر کے دکھاو “ والے لطیفے کو 1509 دن ہو گے ہیں 🤣🤣
عمران خان کی قید کو کل 1200 دن مکمل ہو جائیں گے
15
230
4
822
10,972
چودھری وسیم باری retweeted
یہ ڈیل کرنا چاہتے ہیں یہ لندن بھاگنا چاہتے ہیں اوئے نواز شریف مجھے پاکستان انے دو میں تمہارے اے سی اپنے ہاتھوں سے اتاروں گا میں این ار او نہیں دوں گا۔ World is law of reversion Or Karma hits different You can say anything 😏
1
7
13
311
چودھری وسیم باری retweeted
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
301
1,281
78
3,520
402,700
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
6
9
38
414