واپڈا اور ایس سی او کے درمیان داسو اور چلاس سیف سٹی پراجیکٹس کے لیے دو معاہدوں پر دستخط، تقریب میں چیئرمین واپڈا اور ڈی جی ایس سی او بھی شریک ہوئے، داسو سیف سٹی کا کنٹریکٹ 6 ارب 38 کروڑ روپے، جبکہ چلاس سیف سٹی کا کنٹریکٹ7 ارب 68 کروڑ روپے پر مشتمل ہے اور یہ 11 ماہ میں مکمل ہوں گے
WAPDA & SCO signed agreements today for Dasu & Chilas Safe City Projects at WAPDA House. Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (R) and DG SCO Maj Gen Sajjad Haider Khan witnessed the ceremony. Rs. 6.38bn Dasu and Rs. 7.68bn Chilas Safe City Projects will be completed in 11 months.
واپڈا ایتھلیٹ محمد یاسین خان نے آئی ایف بی بی ورلڈ فٹنس کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سلواکیہ میں منعقد ہونے والے اس مقابلہ میں 27 ممالک کے کھلاڑی شریک ہوئے۔ محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ میں آئی ایف بی بی پرو کارڈ بھی حاصل کیا۔
واپڈا نے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کی تعمیر میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ منصوبے کی ریزڈ ان ٹیک شافٹ کو موجودہ ٹنل سے ملانے والی کنیکٹنگ ٹنل کا بریک تھرو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ۔ یہ کامیابی سٹیک ہولڈرز کی مسلسل محنت، فنی مہارت اور مؤثر باہمی رابطے کا مظہر ہے۔
Diamer Basha Dam Project: WAPDA achieved a major milestone towards construction of Main Dam. Extraction & transportation of pozzolan from Gini, Diamer formally commenced. The pozzolan will be processed, paving way for Roller Compacted Concrete (RCC) placement to begin at Dam Site
Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (R) reviewed Dasu Project with Chairman CGGC Int'l Zhang Jun.
He emphasised deploying extra resources to expedite work & meet targets, terming Dasu vital for energy security.
Chairman CGGC assured resource mobilization to achieve milestones.
واپڈا کے محمد حمزہ راجہ نے چیک ری پبلک میں منعقدہ IFBB ڈائمنڈ کپ پراگ 2026 میں مینز فزیک کیٹگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ وہ 32 ممالک کے ایتھلیٹس میں پہلی پوزیشن کے ساتھ IFBB پرو کارڈ حاصل کر نے میں بھی کامیاب رہے۔ وہ ایک ہی ایونٹ میں دونوں اعزاز جیتنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں



































