اب اس غلام کی بولتی بند ہے 150 پیٹرول پر اسلام آباد مارچ کرنے والے 458 پر خاموش
@TararAttaullah
@_Mansoor_Ali
ریاست کا کوئی وجود نہیں ہوتا یہ صرف طاقتور لوگوں کے جتھے کا نام ہے جو اپنے مفادات کے لیے یکجا ہوتے ہیں
کارل مارکس
1
869
Another innocent man murdered in Pakistan.
A bank security guard robbed and shot dead in the street like human life means absolutely nothing here in PAKISTAN.
This country has become a paradise for criminals. No law. No fear. No protection for ordinary people. @MarioNawfal
1
935
جب تک ملک گیر ہڑتال نہیں ہوگی ، جب تک عوام خود باہر نہیں نکلے گی تب تک یہ ناجائز حکومت اور اسکے ناجائز کارندے ہمارا جینا حرام کرکے رکھیں گے ۔
ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا جائے ، کراچی سے لیکر خیبر تک بند کرو پاکستان کو
#مئی9_یوم_جبر
434
Indian pilots went to Israel for fighter jet training.
The instructor explained how to take off, turn right, & turn left
At the end, all pilots asked
Sir, how do we land?
The Israeli instructor sighed and said,
Don’t worry Pakistani pilots will take care of that. take care of it
3,601
Waiting for #OperationSindooor movie 😂
#IndiaPakWar
Chinese mo-ck India with a special song 😂
#IndiaPakistanWar #IndianNavy #PakistanArmy #pakistanzindabaad #fakenews #F16 #Lahore
آج وہ بھی نظر نہیں آتے
کل جو کہتے تھے، ہم تمہارے ہیں
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے
بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں
تجھ کو پا کر بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی بے سہارے ہیں
جون ہم زندگی کی راہوں میں
اپنی تنہا روی کے مارے ہیں
اور تو کیا ہم نے اب تک
یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں
1
2
3,224
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے
ایک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے
تم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارش
وہ دن بھی تھے جب آگ برستی تھی گھٹا سے
اے دل تو انھیں دیکھ کر کچھ ایسے تڑپنا
آ جائے ہنسی ان کو جو بیٹھے ہیں خفا سے
1
2
2,848








