Afzal Khan (@valron2211) header
Afzal Khan (@valron2211) profile picture

Medical health insurance....😊😄

United Kingdom
Joined February 2024
Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)Photo by Afzal Khan (@valron2211)
اے اللہ پاک آج کے اس مبارک جمعہ کے دن ہم سب کو کامیاب اور پر سکون زندگی عطا فرمائیں جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نورینہ عطاء فرما اور جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں رزق حلال عطاء فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین #ريال_مدريد_مانشستر_سيتي #ผีฮ่องกง
1
170
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔.. 🤣🤣🤣🤣😆😆😁 #Number_i_Coachella #stockmarketcrash
12
11
579
Hi .... زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے دو چیزیں بہت ہی ضروری ہیں امی کی باتیں 😂 اور ابو کی لاتیں 😂 #الحرب_العالمية_الثالثة #IranAttackIsrael
15
14
445
Hi Everyone.... ضروری نہیں کہ آپ بیگم کا دل جیتنے کے لئے تاج محل ہی بنوائیں...... یہ کام برتن دھو کر بھی کیا جاسکتا ہے #الهلال_الاتحاد #sigor
16
19
768
اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے آمین یا رب العالمین #الهلال_الاتحاد #fridaymorning
15
16
343
Hi guys... Ye dekhen kiya ho rha ha. Plzzz mjy apki support chahye... Kindly ignore matt kijye ga. 😫😫😯😯😥😥 #FalloutOnPrime
18
18
511
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے مامور کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پر نور و مسرور ہو اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید الفطر آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام رزق میں اضافہ تندرستی ترقی خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے #الهلال_الاتحاد
20
17
349
موبائل کا کوئی دروازہ نہیں مگر پھر بھی گھر والے کہتے ہیں گھس گیا نا موبائل میں 📱📱 🤓🤓🤓😀😀 #دوري_أبطال_أوروبا #عيد_الفطر_المبارك
14
11
221
عید مبارک آل ایكس فیملی ۔۔ دل رکھنے کے لئے ہی کہہ دیجئے ذرا میں جانتی ہوں آپ سے آیا نہ جائے گا بروزِ عیدِ کوئی پوچھے جو تیرا حال میں رو پڑوں گی یار بتایا نہ جائے گا یہ عید کا خوشیوں بھرا تہوار تیرے بغیر گزارا تو جائے گا منایا نہ جائے گا #عيد_الفطر_المبارك #هلال_شوال
8
6
196
اللّه کے فضل سے یہ دن دیکھنا نصیب ہوے ۔۔۔ اللّه پاک سبکو خوش رکھے ۔آمین چلو کے روتے ھووں کو ہنسا کر عید منائیں کسی کے درد کو اپنا بنا کر عید منائیں دلوں سے اپنی عداوت مٹا کر عید منائیں کسی کے لب پر تبسم سجا کر عید منائیں #عيد_الفطر_المبارك #ChampionsLeague
3
3
140
السلام و علیکم ۔۔۔۔ تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو ۔۔۔ اس عید پر ہم رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے تیری چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے #عيد_الفطر_المبارك #ChampionsLeague
4
4
118
سیل سیل سیل عید اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر عید مبارک تصویر بنوا ئیں... ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے پوسٹ کو لائک کریں کمینٹ کریں اور ری ٹویٹ کریں ۔۔ شکریہ🤓🤓😀😀
18
14
268
بیمار عشق ہوں صاحب😀🤓😀 تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں 🤓🤓🤓😀😀 #الهلال_النصر_كاس_السوبر #هلال_شوال
12
11
172
گرلز ایسا ہی ہے کیا ؟؟؟ امی بول رہی ہیں اگلے گھر جا کر میاں کو بھی ناشتے میں دو پوسٹ فرائئ اور ایک ابلا ہوا کمنٹ دینا 🌝⏰😂🙈😆 #الهلال_النصر_كاس_السوبر #Eclipse2024
12
7
167
کیسا زمانہ اگیا آگیا ہے یار ۔۔۔۔ دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی اب میں لڑکوں کی سچی محبت ہوں 😜🤪🤣😂 #SolarEclipse2024 #Eclipse2024
17
9
249
Hi Everyone ... Are U Agree ?? بے شک لڑکیوں میں لاکھ بُرائیاں ہوگی لیکن وہ مسجد سے جوتے تو نہیں چُراتی 😜😜😜😃😃😃 #feyaja #SolarEclipse
14
6
254
اولڈ جنریشن کہتی ہے ۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں۔ نیو جنریشن کہتی ہے ۔ چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا محبت ایک سے کرلی تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا ۔ 🤓🤓🤓😀😀😀🌷🌷🌹🌹 #SolarEclipse #bbtvi
16
14
269