Mustafa usmani retweeted
میدان میں دُشمنوں سے لڑتے وقت اپنی نظریں تماشائیوں پر بھی رکھو، اور دیکھو تمہارے اور کتنے دشمن باقی ہیں۔!!!🔥
Mustafa usmani retweeted
اور ان 35 سالوں میں پاکستان تنزلی کی طرف ہی گیا ہے کوئ ان سے یہ پوچھے کہ ان 35 سالوں میں انھوں نے پاکستان کو کیا دیا ؟ اگر یہ یا ان جیسے لوگ واقعی حقیقی صحافی ہوتے تو کیا ملک میں کرپشن اقربا پروری آمریت اسی طرح پروان چڑھ رہی ہوتی اور اگر ان کی آواز کمزور تھی تو یہ 35 کیا 350 سال بھی تجربہ لے لیں کسی کام کے نہیں ۔
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
#اردو_زبان
گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں
اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے اندر بھی ایک قبرستان آباد ہوتا جاتا ہے ۔
جہاں ہم بچھڑے ہوئے رشتے اور ان رشتوں سے جڑی ہوئی یادیں اور خواب دفن کرتے جاتے ہیں ۔
#اردو_زبان
وہ میری دسترس میں ہے لیکن
معاملہ دسترس کا تھوڑی ہے
#اردو_زبان
Mustafa usmani retweeted
پنجاب میں FIRکا سسٹم آنلائن ہے، کیسزکی پیشیوں، فیصلوں کو آنلائن چیک کیا جا سکتا ہے۔ جیل میں قیدیوں کی سہولتوں میں بھی بہتری آئ ہے، لیکن ابھی تک ضمانت پر رہائ کےلیے روبکار اور ڈاک سسٹم کا تاخیری نظام رائج ہے۔ اسے بھی آنلائن ہونا چاہِیئے تا کہ ضمانت پر رہائ کاعمل تاخیر کا شکار ناہو
ترے اُفق پہ سدا صُبح جگمگاتی رہے
میں جس جگہ ہوں وہاں شام ہونے والی ہے۔
آفتاب حسن
#اردو_زبان
بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل
اندھوں کو مت دکھا___گریبان پھٹا ہوا
#اردو_زبان
یہ کڑا وقت ملا دیتا ہے مٹی میں انا
کیسے کیسوں سے مدد مانگنی پڑ جاتی ہے
صائمہ اسحاق
#اردو_زبان
لفظ پتھر مزاج ہوتے ہیں ۔۔۔
بات سانسیں کچل بھی سکتی ہے!!
#اردو_زبان
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے
#اردو_زبان
اگر اپ کسی کیلئے کچھ نہیں کر سکتے تو
بس دل سے ہمدردی ، حوصلے اور تسلی کے
دو لفظ ہی بول دیا کریں
یقین جانیں ایک پل کو وہ اپنے سب غم کو بھلا دے گا۔
#اردو_زبان
ضد پر ضد باندھ لی جائے تو ضد ہی بچتی ہے
اصول یہ بھی ہو سکتے ہیں
"جھکنا سیکھئے، پلٹنا سیکھئے،
معاف کرنا سیکھئے،
زندگی ایسے بھی آسان ہو سکتی ہے ۔
#اردو_زبان
Mustafa usmani retweeted
پاکستان کا واحد کرکٹر دنیا کے ہر ملک کرکٹ کھیلی
پاکستان۔ انڈیا دو سیزن چمپئن لیگ۔ آنگلینڈ 15 سیزن ۔آسٹریلیا دو سیزن۔ ساوتھ افریقہ ایک سیزن۔ نیپال ایک سیزن۔ بنگلہ دیش لیگ بھی پروفیشنل بھی۔ سری لنکا۔ ہانگ کانگ۔چائنا۔یو اے ای۔ ویسٹ انڈیز۔زمباوے ۔کینیا ۔عمان ۔نیوزی لینڈ دو سیزن
ہم نے سٹینڈرڈ آف لیونگ کو مطلوب بنایا ہے
اور سٹیٹ آف لیونگ کو نظر انداز کر دیا ہے۔
جب تک ہم :
"حیات کے مرتبے" کو
"حیات کی راحت"
پر فوقیت نہیں دیں گے،
زوال کا آسان ترین شکار رہیں گے۔۔۔
احمد جاوید
#اردو_زبان
یہ ایک لمحے کی دوری بہت ہے میرے لیے
تمام عمر ترا انتظار کرنے کو
#اردو_زبان
Mustafa usmani retweeted
Iran agrees with Mecca Pact countries, Saudi Arabia, Pakistan and Turkiye to seek peace - Iran asks major Muslim countries to unite and not to allow Israel "to carry out assassinations and acts of aggression against any individual or country whenever it wishes.”.




















