heartheacker retweeted
اس بچے نے یہہ کے تہہ لگا دی ہے PTI کے حافظ فرحت عباس کو 😂🔥🦾
ساتھ بیٹھے یوتھیے ایثار رانا بڑی مشکل سے کرسی پر بیٹھا رہا ورنہ شاید بچے سے لڑ پڑتا 😂
حافظ فرحت عباس کی جگہ ایثار رانا ڈیفینڈ کرنا چاہ رہا تھا 😂
heartheacker retweeted
اپنی تقریب میں کون قتل کروائے گا؟
حادثہ ہے قتل نہیں۔ انسان بنو مسٹر پتلو بے چارے پر رحم کھاؤ۔ حسن نثار
#justiceForMrPattlo #westandwithmrpattlo
#mrpattlo
heartheacker retweeted
مسٹر پتلو کی شادی کے ایونٹ پر جو کچھ ہوا ۔ اس پر دو قیمتی جانیں گئیں ۔ اس پر دلی افسوس ہے پر وہاں جو حادثہ ہوا اس میں کس کا قصور ہے ۔ ویڈیو مکمل دیکھیں ۔ اور سنیں عوام کی زبانی عوام کی کہانی ۔
@OfficialDGISPR @MaryamNSharif @Mazajnews1 @DRSHUGLISM @kingof_heart02 @leaderjanhove
heartheacker retweeted
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo #westandwithmrpattlo
heartheacker retweeted
اس شخص کی ذہانت کو تو واقعی داد دینی پڑے گی! اس نے کار پارکنگ کے نیچے ایسی جگہ بنا ڈالی جسے دیکھ کر کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ کے نیچے اتنا خوبصورت اور لگژری کمرہ بھی ہو سکتا ہے۔ بظاہر عام سی پارکنگ کے نیچے اس نے کیا کمال کر دکھایا ہے، ذرا دیکھیے! 😳👏
heartheacker retweeted
گروک @grok یہ مسٹر پتلو تو چھپا رستم نکلا ہے اس نے ریحان طارق کو سوال کرنے کے قابل بھی نہیں چھوڑا
ریحان طارق کے پاس تو کوئی سوال باقی ہی نہیں رہا۔
مسٹر پتلو کی کیا تعلیم ہوگی
heartheacker retweeted
ریحان طارق ایک گھٹیا انسان ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کو بھی صحافت سکھانے کا بندوبست ہونا چاہئے جس کو خاتون کے بارے خاص کر جو صوبے کی وزیراعلی ہوں کے بارے بات کرنے کی تمیز نہیں میں ان لڑکوں کی تائید کرتا ہوں اس کا بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے۔
heartheacker retweeted
اس ریحان طارق کے ساتھ جو مسٹر پتلو نے کر دیا تھا اسی کے لائق تھا آج مسٹر پتلو کون ہے کہنے والا ریحان طارق اپنی براڈ کاسٹ پہ بلا کر مسٹر پتلو کے ہاتھوں کتنا ذلیل ہوا دیکھنے لائق ہے جو آج مریم نواز کے خلاف بیہودہ بکواس کرتا نظر آتا ہے یہ اسی لائق تھا۔
heartheacker retweeted
بچوں کی چار سال بعد اپنے حقیقی باپ سے ملاقات
کیمرے کی آنکھ نے سب کچھ محفوظ کرلیا 😎
heartheacker retweeted
ریحان طارق کا اصل غم یہ کلپ ہے جس کی وجہ سے وہ تتے توے پر بیٹھا ہوا ہے اور مسٹر پتلو کو سی سی ڈی سے انکاؤنٹر کروانے کی سرعام اپنے شوز میں بات کر رہا ہے۔
#justiceForMrPattlo #westandwithmrpattlo
heartheacker retweeted
مسٹر پتلو بے قصور !
سیالکوٹ انتظامیہ قصور وار !
مریم نواز سے اپیل
@MaryamNSharif
heartheacker retweeted
ایک حادثے کو لوگ اپنی اپنی جیلسی نکالنے کے چکر میں بندے کو پھانسی لگوانا چاہتے ہیں۔۔
heartheacker retweeted
میں توانوں کار پہنچا کے آواں گا
مولانا فضل الرحمان کی کل کی تقریر کے جواب میں خواجہ آصف کا اسمبلی میں دھواں دار خطاب۔۔
heartheacker retweeted
عمران خان نے 2019 اور 2020 میں اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا میرے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں 😱
جب میں نے یہ بات عمران خان کے دور حکومت میں کہی تو عمران خان نے مجھے سخت نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور عمران خان کے حکم پر فیض حمید کے زریعے مجھ پر فائرنگ کروائی گئی 😱

















