𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑 (@usd_pkr) header
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑 (@usd_pkr) profile picture

⭕ live Interbank🏦Rate update usd🇺🇸 to Pkr🇵🇰 Low 276.90▼📉21-OCT-26 High 307.10 ▲📈05-Sep-23

Joined November 2021
کلاڈ بنانے والی کمپنی اینتھروپک نے سٹاک مارکیٹ میں قدم رکھ دیا، مالیت 15 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی
1
25
1,660
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبلز کے نظام SEA-ME-WE 5 (SMW5) میں پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر دور خرابی پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث بعض صارفین کو انٹرنیٹ تک رسائی میں تعطل اور سروس کے معیار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہ
1
1
12
1,707
بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان: پی ٹی اے
4
1,068
⚠️ بینکنگ سسٹم کا مستقبل: آنے والے دنوں میں بڑے خطرات اور چیلنجز! ​کیا ہم آنے والے وقت میں مالیاتی نظام میں کسی بڑے بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ موجودہ معاشی دباؤ، ڈیجیٹل سیکیورٹی کے خطرات،
1
2
9
1,536
اور بینکنگ سیکٹر کے بدلتے ہوئے رجحانات اس بات کا اشارہ دے رہے ہیں کہ آنے والے دن مالیاتی نظام کے لیے آسان نہیں ہوں گے۔ ​اگر بروقت سخت اقدامات اور مؤثر حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو اس کے دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔ ​#BankingSystem #EconomicCrisis #FinancialSecurity #Economy
1
3
152
حوثیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور فوجی مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
3
925
آؤٹ لک، ٹیمز کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹ
4
817
پاسداران انقلاب کا بحرین میں امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
3
764
#Crude_Oil USD/Bbl 88.256 0.484 -0.55%
1
6
872
ایران کے ساتھ جنگ میں کمی یا ممکنہ خاتمے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ جمعرات کو ایشیائی تجارت کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 0.9 فیصد کم ہو کر 93.74 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل تقریباً 1.5 فیصد کمی کے بعد 86.83 ڈالر فی بیرل تک آ گیا۔
2
7
982
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں سات روپے چھ پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
2
1,537