UMAR FAROOQ (@umer198) header
UMAR FAROOQ (@umer198) profile picture

Social Media Influencer

Barcelona, Spain
Joined March 2017
Dicen lo mismo. Votan lo mismo. Gobiernan juntos. Y ahora presentan listas conjuntas al Senado. PP y Vox. Un mismo proyecto político de involución.
6,463
5,748
524
19,575
918,337
UMAR FAROOQ retweeted
خیبرپختونخوا قدرتی وسائل، تیل، گیس اور معدنیات سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی اور جو مارکیٹنگ عاصم منیر نے کی تھی، وہ معدنیات کی ہی تو تھی ـ اسے ہی لوٹنے اور دنیا کے آگے بیچنے کے راستے میں خیبرپختونخوا کے عوام کی منتخب حکومت حائل تھی ـ #گورنر_راج_نامنظور
52
2,417
17
6,359
47,119
UMAR FAROOQ retweeted
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔ عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا! اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔ یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
159
4,555
37
12,031
134,121
UMAR FAROOQ retweeted
قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی اور سینیٹ سے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزز فوری استعفی دے
49
1,200
16
3,710
25,117
UMAR FAROOQ retweeted
اگر خیبر پختون خواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی سے لگاتے ہیں تو پی ٹی آئی آج ہی قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی اور سینیٹ سمیت باقی تمام اسمبلیوں سے سے استعفی دے
46
731
20
2,724
27,001
وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کے بعد میں اور خطرناک ہوجاؤں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی
292
2,255
74
12,821
95,188
UMAR FAROOQ retweeted
کوئی کسی لیڈر کا انتظار نہ کرے نکلو پشاور کی طرف
68
2,052
47
5,849
143,536
یہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا سیاسی ڈیتھ وارنٹ ہے ،یہ جمہوریت کے گورکن ہیں،یہ پارٹیاں اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہونگی ،پاکستانی عوام، نئی نسل ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
104
2,822
38
7,246
42,098
UMAR FAROOQ retweeted
عمران خان ملک بچانا چاہتا ہے اس لئے سارے ظلم کے باوجود شیخ مجیب کی طرح کا ایک بھی نعرہ نہیں لگایا۔ اور عاصم منیر ہر صورت یحی خان بننا چاہتے ہیں۔ اللہ پاکستان کی خیر کرے۔
136
4,470
22
17,609
145,521
UMAR FAROOQ retweeted
"ان شاء اللہ گورنر کو ڈیرہ اسماعیل خان کا راستہ دکھائیں گے یہ گورنر راج لگا کر دکھائے پھر ہم اس کو بتائیں گے۔ سہیل آفریدی گھبرانا نہیں، عمران خان گھبرانا نہیں پورے پاکستان کی عوام تمہارے ساتھ ہے"۔ لانگ مارچ میں شریک ایک بزرگ کی گفتگو #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
50
4,321
21
15,999
162,340
UMAR FAROOQ retweeted
آج مردان میں ہر جگہ دفعہ 804 نافذ ہے، میں سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، ملک بھر سے عوام نے اپنے پارلیمنٹیرینز کی قیادت میں کل صوابی پہنچنا ہے، ہم صوابی میں آپ کا استقبال بھی کریں گے اور خیال بھی رکھیں گے، عمران خان سے محبت کرنے والے ہر حال میں صوابی پہنچیں گے، گاڑی میسر نہ ہوئی تو موٹر سائیکل، وہ بھی نہ ہوئی تو سائکل پر، یہاں تک کہ پیدل بھی پہنچنا پڑا تو پہنچیں گے، اس بار لوگ اتنی بڑی تعداد میں ہوں گے کہ کسی کو گولی چلانے کی ہمت نہیں ہو گی، ہم ظالمانہ ہتھکنڈوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں، ایک کروڑ بزدلوں سے ایک ہزار بہادر بہتر ہوتے ہیں، صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گے، ہمارا پرامن احتجاج آگے بڑھے گا، پرامن رہنا ہے، کسی بھی سازش کامیاب ہونے کا موقع نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
17
657
1
2,655
43,604
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
187
6,174
66
17,538
252,596
UMAR FAROOQ retweeted
تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔ دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو، ان کے ساتھ فکس میچ کھیل کر پھر ایمرجنسی لگاؤ۔ کیا عوام نہیں جانتی کہ دہشت گرد کون ہے! تم اس اقدام کو چند دن کے لیے بھی ہضم نہیں کر سکو گے! The countdown has begun
150
5,322
55
15,874
157,104
UMAR FAROOQ retweeted
1947 یہ غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے تھے،اب جب ایکسپوز ہوئے تو اب دہشتگردی کے سرٹیفیکٹ بانٹ رہے ہیں۔ سہیل آفریدی
14
3,509
12
10,647
46,201
UMAR FAROOQ retweeted
”وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ نظام کی آنکھ میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف نئے کیسز کو کھول دیا گیا ہے۔ ایک طرف مہنگائی، غربت اور دہشتگردی میں سرفہرست پاکستان ہے اور دوسری طرف 11 ارب کا جہاز لینے والی مریم نواز کی منطق ملاحظہ فرما لیں۔ بجلی صارفین پر مزید 19 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کیلئے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی بھی تیاری ہے۔“ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1 #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
24
1,794
5
5,633
74,807
فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا، اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔
84
3,411
38
9,969
81,390
UMAR FAROOQ retweeted
چارسدہ سے تازہ ترین مناظر، لوگ نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔ سب فوکس رہیں سپورٹ کریں 🔥
3
277
1
974
7,743
UMAR FAROOQ retweeted
انتہائی قابلِ مذمت جن پردیسیوں کے بھیجے گئے زرِ مبادلہ اور ٹیکسوں کے مرہونِ منت حکومتی ادارے چلتے ہیں اور اہلکاروں کو تنخواہیں ملتی ہیں، وہی اہلکار ہوائی اڈوں پر فرعون بن کر ان کے ساتھ انتہائی تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔..
86
1,342
18
3,154
28,519
ایک خبر : 5 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے - عالمی بینک دوسری خبر : اعلی افسروں کا سوئمنگ پول گرم رکھنے کے لیے الیکٹرک واٹر بوائلر کا ٹینڈر جاری - اخباری سرخی
14
859
5
3,582
48,511
UMAR FAROOQ retweeted
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
73
3,047
46
8,966
98,263