Umar retweeted
کبھی اپنے اندر مایوسی نہ لانا ایڈیٹنگ کرنے والے نے حد کردی اس ویڈیو میں زبردست پیغام اپنی عوام کو 🔥
Umar retweeted
عمران خان جیسا انسان
عمران خان جیسا بیٹا
عمران خان جیسا کپتان
عمران خان جیسا وزیراعظم
اور عمران خان جیسا لیڈر نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا۔۔!!
#DoSomethingForImranKhan
Umar retweeted
سندھ کے وڈھیروں کی ظلم عروج پہ 🚨
ان وڈھیروں جو ماؤں اور بیٹیوں کی عزتیں لوٹی رہے در بدر کررہے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ ان کے سروں پہ زرداری صاحب کا ہاتھ ہے کوئی سندھ کے ایڈمینسٹریشن میں غیرت مند بندہ ہے جو انکے خلاف ایکشن لے اور ان کو سبق سکھائیں
Umar retweeted
“میں ایک بار پھر قوم کو کہتا ہوں کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھیں! پاکستان میں 1971 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ یحیٰ خان نے بھی ملک کو تباہ کیا اور آج بھی ڈکٹیٹر اپنی آمریت بچانے کے لیے اور اپنی ذات کے فائدے کے لیے یہ سب کر رہا ہے اور ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#WhoAreYou
#یحیٰی_خان_پارٹ_۲
Umar retweeted
کل دن دو بجے تحریک انصاف کی طرف سے پاکستان ایمبیسی لندن میں ہونے والا مظاہرہ منعقد ہو رہا ہے، اگر آپ کے لئے ممکن ہے تو ضرور شرکت کریں-
#WhoAreYou
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
Umar retweeted
کیا میں کسی کی ماں، بہن، بیٹی نہیں تھی؟
میرے ساتھ ہوئے ظلم پر خاموش کیوں رہے؟
انصاف کیلئے دی گئی میری دہائیوں پر ایکشن کیوں نہ لیا؟
میں اس ریاست کے کئے گئے ظلم کا بدلہ اللہ کے حضور لوں گی۔۔۔۔ بے شک وہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے
Umar retweeted
Imran Khan’s sisters, Aleema Khan & Uzma Khan have reached Islamabad, where hundreds of thousands of Pakistanis are converging to demand release of political prisoners, restoration of stolen mandate, upholding of the law & constitution, and an end to the fascist reign of terror by the illegitimate, authoritarian, military backed regime.
#HistoryInTheMaking
#FreeImranKhanNow
Umar retweeted
Hey Elon @elonmusk !
Millions of Pakistanis are marching for restoration of democracy, protection of constitution and upholding of human rights, in their country this Sunday, November 24th.
The world needs to see and hear their remarkable story!
The illegitimate, authoritarian regime has not only shut down @X since February 2024, abducted and tortured social media activists as well as their family members, but is now planning on shutting down the internet altogether.
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐍𝐞𝐞𝐝𝐬 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐥𝐢𝐧𝐤!
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
Umar retweeted
یہ بلال عمر بودلہ جن کی والدہ کو فوت ہوئے ابھی پانچ دن ہوئے ہیں لیکن اس غم کی گھڑی میں بھی ہر گاؤں جا کر 24 فائنل کال کے لیے کمپین کر رہے ہیں
میں جب بلال سے پوچھا تو کہنے لگا ماں نے کہا تھا خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا خان کو ابھی تمہاری ضرورت ہے
Umar retweeted
24 نومبر بروز اتوار کو میں فخر سے پنجاب کے عوام کی قیادت کروں گا۔ میرا قائد ناحق جیل میں ہے اور میرا وطن غیر منتخب اور ظالم حکمرانوں کی قبضے میں۔ اللہ کی زمین کے اس ٹکڑے پر انصاف کی دھجیاں اڑا دی گئیں ہیں۔
اس دور کے نوجوانوں، اب سوہنی دھرتی ہمیں پکار رہی ہے۔ پاکستان زندہ باد۔
Umar retweeted
عمران خان صاحب سے ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے نکلا ہوں۔ انہوں نے اپنا مقدمہ اللہ تعالٰی کی عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کی عوام کو توفیق دے گا کہ وہ ملک میں ظلم و جبر اور عوامی وسائل پر ڈاکے کے نظام کے خلاف نکلیں۔ یہ معاملہ سیاست سے برتر ہے۔#24Nov
Umar retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کو ملنے والے جہیز کی فہرست ۔۔
انشاءاللہ 24 نومبر کو ان کا قبضہ چھڑوا کر ہی واپس آئیں گے۔۔
کریڈٹ :-
@thebilal_a
Umar retweeted
عمران خان باس ہیں، ان کا حکم ہے اور ان کے حکم پر من وعن عمل ہوتا ہے، 24 نومبر احتجاج میں پورا ملک شریک ہو گا،
بیرسٹر گوہر علی خان
Umar retweeted
یہ قدرتی وسائل پشتونوں کو جہیز میں تو نہیں لیکن وراثت میں ضرور ملے ہیں، صدیوں سے ہمارے آباء واجداد اس سر زمین پر رہتے ہیں، پشتونوں کی تذلیل اور انکی معدنیات پر دعویٰ کرنا قابلِ مذمت ہے، آپ ان وسائل سے ارب پتی اور وسائل کے مالک روٹی کو ترسیں؟ ایسے کیسے۔
xitter.cf/IhteshamAfghan/status/…
Umar retweeted
میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
ہمارے مطالبات ہیں:
26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
میں نے ایک لیڈرشپ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو احتجاج کو لیڈ کرے گی اور تمام مذاکرات کرے گی





















