Pinned Tweet
Replying to @iShowPooo
I have 0 reach and just couple dozens of followers(some are bots probably), yet I'm blocked by india, f***king cowards.
Umar_Awan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بُت ٹوٹ گیا۔ جب چوکی لال مسجد کا غیرتمند خطیب مفتی اسکالر ظفر اللّٰه ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا 🔥🔥
عمران خان کا کوئی جرم نہیں ہے اُس پر بلاوجہ ظلم ہو رہا ہے. ہمارے ججز بک چکے ہیں، اپنا غیرت، اپنا ایمان بیچ چکے ہیں۔ اگر عمران خان غدار ہے تو محب وطن تُم بھی نہیں ہو. کیا عمران خان جرنیلوں، نوازشریف اور زرداری سے بھی بڑا مجرم ہے؟ کیا ان سے بھی بڑا کرپٹ ہے؟ دنیا جانتی ہے عمران خان ایک ایماندار غیرت مند شخص ہے۔ تُم لوگوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔ تُم اس قوم مجرم ہو، فرعون ہو۔
Umar_Awan retweeted
Protests in France and Albania are 10 times more violent than those in Pakistan, yet the police didn't open fire on the protesters, no army was deployed to stop them, and the state didn't label them terrorists.
Umar_Awan retweeted
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ یہ بتائیں کہ میاں نواز شریف صاحب اس وقت جو کہہ رھے تھے وہ ٹھیک تھا یا غلط؟؟؟
#اسٹیبلشمنٹی_راج_نامنظور
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#نعرےنہیں_امن_دو
#معدنیات_حساب_دو
Umar_Awan retweeted
انیق ناجی بنام مریم نواز😂😂
اپنے خلاف گول کرنے میں ماہر مریم نے ساہیوال بچیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی قربانی گنوا دی۔ قربانی یہ تھی کہ اس نے "ھیلی" پر جانا تھا تو موسم خراب ہو گیا اور اسکو اڑھائی گھنٹے گاڑیوں کے قافلے میں سفر کرکے جانا پڑا ایسا سفر ایسی گاڑیوں میں جس میں دنیا ویسے ہی حسین لگتی یے جس میں کوئی گڑھا کبھی محسوس ہی نہیں ہوتا ایسا شاندار پروٹوکول ہوتا ہے کہ عوام آدمی کا صرف خواب ہی ہوسکتا ہے اور وہ اتنے سے سفر میں بھی تھک گئی اور لڑکیوں پر احسان کردیا کہ میں آپ کے پاس آنے کی وجہ سے تھک ہی گئی ۔ "فرش مخمل پر میرے پاوں چھل جاتے ہیں بدبختو" اس احسان کرنے پر سوشل میڈیا پر جو اس عورت سے ہو رہی ہے وہ خدا کی پناہ
آدھے ملک پختونخوا بلوچستان اور کشمیر میں آگ لگی ہوئی ہے ، مہنگائی غربت لاقانونیت ظلم اور تباہی کے سمندر میں خوشحالی کے چھوٹے چھوٹے جزیرے آباد رہیں گے تو انکو اپنی یہ خوش فہمی دور کرلینی چاہیئے ایسی لہریں اٹھیں گی کی سب کچھ بہا کر لے جائیں گی۔
Umar_Awan retweeted
اكتشفتُ خلال الشهرين الماضيين أن «الوهابي» هو الشخص الذي:
- يخضع لله وحده ويعبده وحده.
- لا يدعو الموتى.
- لا يعبد القبور.
- لا يتخذ وسيطاً ولا يشرك بالله أحداً.
وبناءً على ذلك، سأعتبر وصف «وهابي» وسامَ شرفٍ.
شكراً لاهتمامكم بهذا الأمر.
Umar_Awan retweeted
حامد میرے کے پروگرام میں جب ایک ریٹائر جرنیل نے کہا ڈراؤن اٹیک ہونے چاہیے
تو اس پر عمران خان کا کیا ری ایکشن تھا سنیے،،،،،
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے..
شرم آنی چاہیے! پشاور میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں، اور آپ اس موقع پر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانے کی بات کر رہے ہیں۔ واقعی افسوس کی بات ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بعض کارکنوں میں احساسِ ذمہ داری اور انسانیت کا احساس ختم ہوتا جا رہا ہے۔ یہ اتنا بڑا سانحہ ہے کہ اس وقت متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کے دکھ درد میں شریک ہونے کی ضرورت ہے، لیکن آپ لوگ اس افسوسناک واقعے کے درمیان بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے لے آئے۔ ایسے سانحات پر سیاست کرنے کے بجائے انسانیت اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
Umar_Awan retweeted
تباہی ہے اس قوم کیلئے جنھوں نے کبھی معدنیات کے ذخائر دیکھے نہ ہو اور تعصب کی وجہ سے باولے بن گئے ہو اور بھینس کے گوبر کو ہی پوری دنیا سمجھتے ہو
Umar_Awan retweeted
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے
Umar_Awan retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کی غیر موجودگی میں دنیا کو سچ دکھاؤں گا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی اور صوبائی کابینہ کے ہر ممبر نے ہر شہید کو اپنا شہید سمجھا ہے انکے جنازوں میں شریک ہوئے ہیں اور ہر شہید کی فیملی کو گلے سے لگایا ہے!!!
وفاقی جعلی حکومت کے پاس گورنر راج لگانے کی جب کوئی دلیل نہیں ہے تو ہمارے وزیراعلی سہیل آفریدی پر من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی شہیدوں کے جنازے میں جاتے تھے وہ دہشت گردی کیلئے سریس نہیں تھے مگر یہ سب جھوٹ ہے وزیراعلی روز اول سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیریس تھے مگر وفاقی حکومت جان بوجھ کر پختونخواہ کے حالات کو خراب کررہے تھے تاکہ لوگ تحریک انصاف کی حکومت سے نفرت کرے مگر لوگ سب کچھ جانتے ہیں!!!
انشاءاللہ ہر ویڈیو نکال کر قوم کے سامنے رکھوں گا
Umar_Awan retweeted
جنرل نشاط نے ڈرون حملوں کی حمایت کی تو عمران خان نے لائیو شو میں بیٹھ کر اس پر سخت ترین ردعمل دیا
عمران خان نے جنرل نشاط کو بے غیرت قرار دیا،
عمران خان نے پختونوں کے امن کی خاطر ایک طویل جنگ لڑی ہے ، آج پختونوں کا امن گورنر راج کے سائے تلے داو پر لگ گیا ہے
Umar_Awan retweeted
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
Umar_Awan retweeted
🎙️ Sheikh ibn uthaymeen رحمه اللّٰه :
“Fighting for Arab nationalism is fighting of the days of Jāhiliyyah. Whoever is killed in it is not a martyr.
He has lost this world and the Hereafter, because it is not in the path of Allah.”
Umar_Awan retweeted
Türklüğümle gurur duysam da Senegalli kara Müslümanı imansız bir Türk’e tercih ederim. İmanın emaresidir bu. Elhamdülillah.
Umar_Awan retweeted
Harman Singh Kapoor got me locked out of X over a comment.
I won my appeal but had to delete it.
So I’ll say it louder:
I HOPE YOU AND YOUR BUSINESS REST IN PISS YOU EVIL CUNT. @kingkapoor72





























