Hamza retweeted
🇵🇰 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗦𝗠 & 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗦𝗧𝗦 𝗔𝗥𝗘 𝗔 𝗖𝗨𝗥𝗦𝗘 𝗢𝗡 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡
Farzana Ali called the state a murderer for fighting Akbar Bugti but Anwaar ul Haq Kakar completely broke her narrative with plain facts:
“Akbar Bugti went on BBC Urdu & openly boasted about killing 35 of our soldiers. How can the man who killed our troops & the Army Colonel who died defending the country both be martyrs?”
When @anwaar_kakar asked @farzanaalispark if the martyred Colonel was also a shaheed, she panicked, contradicted her own stance & had to agree just to save face.
The truth about Bugti and these tribal chiefs is simple:
📍Gas, minerals & resources belong to the 240 million people of Pakistan & the public of Balochistan, not to the personal vaults of private warlords.
📍In landmark projects like Reko Diq, the Balochistan government gets a massive 25% share (including 10% completely free carried) & the federal government gets 25%, while global firms invest the capital.
📍Bugti wanted absolute personal control over Sui gas, provincial minerals & every major development project so he could run them as private fiefdoms.
When these tribal chiefs sit in power and enjoy federal perks, everything is fine. The second they lose power & cannot pocket kickbacks, every national development project is falsely labeled an "attack on Balochistan."
Hamza retweeted
Bannu: A terrorist and facilitator, named Naseebullah alias Rahmat Ali, found hanging dead near Govt Postgraduate College No. 1.
He's been known to be affiliated with TTP commander Mehboob alias Sanday and has been found involved in past attacks on police checkpoints.
Hamza retweeted
فتنة الخوارج کی ویڈیوز محض ایک پروپیگنڈا اسٹنٹ ہیں، جن کا مقصد فوجی حکمت عملی کے تحت پہلے سے خالی کی گئی چوکیوں پر حملے دکھا کر عوام کو گمراہ کرنا ہے۔
ان ویڈیوز میں ایسی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے جہاں کوئی موجود نہیں ہوتا، اور دور سے گزرنے والی گاڑیوں پر جعلی ساؤنڈ ایفیکٹس لگا کر جنگی فتح کا جھوٹا تاثر دیا جاتا ہے۔
Hamza retweeted
Exclusive🚨
Video Footage of the Compound Hit by the Pakistan Air Force Last Night in Paktika.
Hamza retweeted
Im old enough to remember this clip also when Mustafa Kamal humiliated a journalist for asking him when the people displaced by the Lyari Expressway will be resettled
Hamza retweeted
WATCH
Local residents in Pakistan’s Khyber District caught an Afghan national affiliated with the TTP while he was attempting to steal a motorcycle.
The motorcycle was intended to be used in a subsequent suicide bombing.
Hamza retweeted
ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہوتا کیونکہ اس کے ختنے نہیں کروائے جا سکتے !
مگر وہ ختنے کروانے پر پابندی لگا سکتی ہے یا حفظان صحت کیلئے پولیو ویکسین زبردستی پلوانے کی طرح سب کے ختنے بھی کروا سکتی ہے۔
اس صورت میں ختنے کروانا سیکولر عمل قرار پائیگا۔
Hamza retweeted
What is common between India and Afghanistan besides DNA?
If there is anything common, it is terrorism, even their diplomacy is based on it.
What is common between fitnatul Hindustan and fintatul khawarij, nothing. One is secular and nationalist the other is hard core religious extremist
Hamza retweeted
جیو پالیٹکس میں ناقابلِ یقین کامیابیاں پاکستان کے حصے میں آئی ہیں۔مگر سچ یہ ہے کہ گورنس کو بہتر بنائے بغیر ساری دنیا کی دولت کا رخ پاکستان کی طرف موڑ دیا جائے تو بھی چند سالوں بعد پاکستان کنگلے کا کنگلا ہی دکھائی دیگا۔صدارتی یا پارلیمانی نظام اصل مسئلہ نہیں ہے بلکہ بیوروکریسی کا فرسودہ نظام اور سیاسی قیادت کی ناپختگی اور سیاسی جماعتوں کا سیاسی ادارے کی صورت اختیار نہ کر سکنا اصل مسئلہ ہے۔
ہو سکتا ہے کہ اس پر تنقید ہو، لیکن آج میرا دل چاہتا ہے کہ میںسیاسی تقریر کروں، یہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے،نظام کیسے ٹھیک ہوگا؟ محسن نقوی کھل کر بول پڑے!
#DunyaNews #Balochistan #Pakistan #Governance #development #mianamermahmood #province #mohsinnaqvi
ملک اور قوم پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں اور دفع ہوجائیں،
محسن نقوی کی تقریر دراصل مکمل ناکامی،ٹوٹل فیلئیر، کا اعتراف ہے۔ یہ سسٹم فیل نہیں ہوا، بلکہ ہارے ہوئے_/ مسترد شدہ نااہل ترین اور کرپٹ حکمران ٹولہ فیل ہوا ہے۔ جب عوام کے مسترد کردہ اور انتخابات میں ہارنے والے لوگوں کو ایوانوں میں بٹھایا جائے گا، اور عوام کی دوتہائی اکثریت کی حمایت رکھنے والے رہنماؤں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے گا، تو پھر نظام اسی طرح فیل ہوگا۔ کوئی بھی نظام عوام کے مسترد شدہ اور ہارے ہوئے لوگوں کے ذریعے کامیابی سے نہیں چل سکتا۔ گزشتہ پانچ برسوں میں پاکستان کو معاشی، سیاسی، قومی یکجہتی اور امن و امان کے حوالے سے ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ آج یہی مسترد شدہ، نااہل اور کرپٹ ٹولہ سسٹم کی ناکامی کا ذکر کر رہا ہے، حالانکہ انہی کی ناقص حکمرانی اور غلط پالیسیوں نے ملک کو اس بحران سے دوچار کیا ہے۔ اپنی تباہ کن ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اس مسترد شدہ، نااہل اور کرپٹ ٹولے کو نئے انتظامی یونٹس بنانے یا اس قسم کے شوشے چھوڑنے کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز حاصل نہیں۔ ملک اور قوم پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں، اور اس ملک کو عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں کے سپرد کر دیں تاکہ پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔
Hamza retweeted
“This system has failed!” No shit, Sir! You’re Interior Minister + Senator + Part-time Foreign Minister + Full-time PCB Chairman + Shadow Chief Minister + Media Channel Owner + Quasi-Ambassador to the US + Special Liaison for Pakistan to Mojtaba Khamenei. The system is resting on your very capable shoulders, Sir!
Hamza retweeted
موجودہ سسٹم جس میں ہم رہ رہے ہیں کولپس کرچکا ہے یعنی ناکام ہوچکا ہے۔(وفاقی وزیر داخلہ)
جناب: ریاستی نظام آپ کے ہاتھ میں ہے، اقتدار آپ کے پاس ہے،
Hamza retweeted
The AJK situation is a top example of mishandling and mismanagement. The PPP-N fighting it out politically is a sad side show at best and at worst a stupid attempt to create temporary distraction from the real issue. Media and information blackout has compounded the crisis. Never thought we would witness such a sorry state of affairs. Terrible.
Hamza retweeted
مولانا اسحاق بیان کر رہے ہیں کہ اصحاب رسول کی سنت ہے کہ وہ اپنا نسب اسلام بتاتے تھے۔
حضرت سلمان فارسی سے کسی نے پوچھا آپ کا نسب کیا ہے تو انہوں نے کہا سلمان ابن اسلام۔
بلال حبشی جب مسلمان ہوئے تو عمر فاروق جیسے خلیفہ نے انہیں سیدنا بلال کہا۔ مسلمان کی شناخت قوم نہیں بلکہ اسلام ہے۔
مصور پاکستان علامہ اقبال نے اسی لیے کہا تھا
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
اس کے بعد مسلمانان برصغیر نے اپنی قوموں کو پس پشت ڈالا اور نعرہ لگایا
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ ال اللہ۔
اس نعرے نے پھر ایسا جادو کیا کہ اللہ کریم نے ہمیں پاکستان جیسا تحفہ دیا۔
آج پھر ہمارا دشمن ہمیں بلوچ، پٹھان، سندھی، پنجابی، گلگتی اور کشمیری کے نعرے سیکھا رہا ہے۔
کہیں دشمن کے آلہ کار پشتون کارڈ کھیل کر اور جرگے منعقد کر کے افغانسان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں، کہیں بلوچ قوم کا نعرا مار کر غیر بلوچ مزدوروں کو قتل کیا جا رہا ہے اور کہیں نام نہاد کشمیری سردار ابراہیم اور سردار عبدالقیوم جیسے قائدان ملت کو گالیاں بک کر کشمیریت کو ہوا دے رہے ہیں۔
یہ جان لو بقا پنجابی، پٹھان اور کشمیریت وغیرہ میں نہیں، ہماری بقا پاکستان میں ہے کیونکہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور ہم اس کے محافظ ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد























