TOORCHAPPER FARM retweeted
میری نوکری جانے کے بعد سے مجھے سب سے زیادہ فکر اپنے بچے اور ماں کی ہے لیکن اللہ پر ایمان کامل ہے الحمداللہ ❤️
رزق کا وعدہ اس نے کیا ہے جو بے شک کبھی اپنے وعدے کے برخلاف نہیں کرتا۔
TOORCHAPPER FARM retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
TOORCHAPPER FARM retweeted
خدا کی قسم اس بندے کی وجہ سے عمران خان کی جان خطرے میں ہے
میں آپ سے پھر پوچھتا ہوں کہ اس بندے کے بارے میں آپ لوگوں کی کیا سوچ ہیں؟
اس بندے نے چار شیٹ میں سیکشن 5 اور سیکشن 9 کے تحت عمران خان کو مجرم ٹھہرایا ہے
یہ دفعات بہت سخت ہیں
7 سال، عمر قید یا سزائے موت
میرا کام آپ لوگوں تک پیغام پہنچانا ہے
باہر آپ عوام کو مل کر نکلنا پڑے گا
ورنہ روتے ہی رہیں گے پوری عمر
TOORCHAPPER FARM retweeted
جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک تیر سے تین شکار کئیے
۱) آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی کو اس امتحان میں ڈال دیا کہ وہ کرپشن کے حق میں عوام کی اجتماعی سوچ اور قومی ضمیر کے خلاف کیسے فیصلہ کرے گا
۲) نگران حکومت کو مشکل میں ڈال دیا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اور کرپشن کے حق میں کیسے اپیل میں جائے گی
۳) پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو عوام کے سامنے ننگا کردیا ، اب انہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا جواب دینا ہوگا
TOORCHAPPER FARM retweeted
We invite you to South Asia's Largest Poultry Expo 2022.
23-24-25 November 2022, Hitex Exhibition Center, Hyderabad, India
.
Register Online - poultryindia.co.in/visitor-r…
.
#PoultryIndia #PoultryExhibition #PoultryIndiaExhibition #PoultryFarm #PoultrySolutions #PoultryServices























