tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
طارق صاحب اپ کی خبر بلکل جھوٹ اور بے بنیاد ہے آپ ایک چینل کے بیورو چیف ہیں ایسی غلط معلومات نہیں پھلانی چاہیئے ۔ جس مکالمے کی اپ بات کر رہے ہیں وہ کبھی ہوا ہی نہیں اگر ہوا ہے تو ثبوت پیش کریں ورنہ اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کریں
وزیراعظم نوازشریف (2013/2017) کو کسی نے بتایا کہ آپ کے فلاں وفاقی وزیر نے اسلام آباد کے پوش علاقے میں گھر خریدا ہے تو انہوں نے وزیرموصوف سے اس بارے دریافت کیا تو وزیر کا جواب تھا میرے سسرال نے یہ گھر مجھے گفٹ کیا ہے۔ نواز شریف کی حسب عادت رگ ظرافت پھڑ پھڑائی اوروہاں پر موجود ایک بڑے بزنس مین سے مخاطب ہو کر بولے ایسا سسرال آپ اور مجھے کیوں نہیں ملا؟ اب سابق وزیر موصوف موجودہ سیٹ اپ میں ایڈجسٹ نہ ہونے پر پارٹی چھوڑنے جا رہے ہیں۔
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں۔ محسن نقوی
یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے۔ محسن نقوی
ان کا یہ حال تھا کہ اپنی سیاسی جماعت کے ہوائی ٹکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ سے بنواتے تھے۔ محسن نقوی
ایسے سیاستدانوں کو آج دوسروں پر انگلیاں اٹھانا زیب نہیں دیتا۔ محسن نقوی
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن غیر شائستہ زبان اور الزام تراشی کی بجائے دلائل اور حقائق کی بنیاد پر بات ہونی چاہیے۔ محسن نقوی
بعض سیاسی رہنماؤں کو آج سابق فاٹا کے اضلاع کے وسائل کے معاملے پر بہت تشویش ہو رہی ہے۔ محسن نقوی
جب کئی سال تک سابق فاٹا کے اضلاع کو ان کا جائز حصہ نہیں مل رہا تھا تو اس وقت یہ لوگ خاموش کیوں تھے؟ محسن نقوی
اس وقت انہیں سابق فاٹا کے عوام کے حقوق کے لیے کوئی بیان دینا کیوں یاد نہیں آیا؟ محسن نقوی
سابق فاٹا کے عوام کے حقوق اور وسائل کا معاملہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا چاہیے۔ محسن نقوی
خیبرپختونخوا اس وقت سنگین سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ محسن نقوی
سیاسی رہنما آگ بھڑکانے اور انتشار پھیلانے کے بجائے امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ محسن نقوی
خیبرپختونخوا کو اس وقت سیاسی محاذ آرائی نہیں بلکہ امن، استحکام اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی
Everyone please raise your voice - don’t retweet me but retweet him. It’s a cause
محمد عمر ولد محمد اکبر سال 2007 میں کراچی کے ایک شیلٹر میں جمع ہوا تھا۔ آج تک اپنوں سے جدا ہے۔ خدارا اسکا خاندان ڈھونڈنے میں مدد کریں.
+92 3162529819
10-oct-2026
#waliullahmaroof
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
شکر گڑھ پنجاب سے ایک ضعیف اور کمزور ماں جی نے رابطہ کرکے کہا کہ
"بیٹا میرے دو بیٹے گونگے بہرے ہیں ۔ بڑا بیٹا 23 سال کی عمر میں آج سے 18 سال قبل گم ہوا تھا۔ آج تک وہ نہیں ملا ۔ میں چھوٹی سی دوکان لگاکر بچوں کی چیزیں بیچتی ہوں۔ بہت پریشان رہتی ہوں۔۔مرنے سے پہلے اس اس بچے کو گلے لگنا چاہتی ہوں"۔
ماں جی کا بیٹا بول اور سن نہیں سکتا جسکی وجہ سے شاید کہیں موجود ہو لیکن اپنا پتہ بتا نا سکتا ہوں۔ اسکی نشانی یہ ہے کہ ہونٹ پر چوٹ لگی تھی زخم کا نشان ہوگا ۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ایک بےبس ماں کو اسکے لخت جگر سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
7 oct 2026
#waliullahmaroof
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
اس خاتون نے اپنی بائیو میں صحافی اور TV Show host لکھا ھوا ہے لیکن اتنی بڑی صحافی کو شاید علم نہیں ہے کہ امریکہ میں 210 ملین ووٹرز ہیں اور ان میں پاکستانی ایک فیصد بھی نہیں ہے اور ڈیٹا کے مطابق صرف 0.13 سے 0.15 کے قریب ہیں لیکن پاکستان میں صحافی بننے کے لئے جاہل ھونا لازمی شرط ہے
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
"نود الإبلاغ عن المدعو (راي أحمد / Rai Ahmed)، وهو مقيم يعمل في مدينة جدة بالمملكة العربية السعودية. يقوم هذا الشخص بإنتاج ونشر مقاطع فيديو عبر وسائل التواصل الاجتماعي تتضمن ألفاظاً مسيئة للغاية وخطاب كراهية ضد القيادة الباكستانية، فضلاً عن التحريض المستمر على إثارة الفتن والشغب وزعزعة الأمن والاستقرار في باكستان.
نرجو من الجهات المختصة والمعنية في المملكة العربية السعودية اتخاذ الإجراءات القانونية والنظامية اللازمة بحقه لمخالفته الأنظمة المعمول بها وممارسته للتحريض عبر الفضاء الرقمي. شاكرين لكم حسن تعاونكم وحرصكم الدائم على سيادة القانون
Ministry of Interior (وزارة الداخلية): @MOISaudiArabia
Saudi Public Security (الأمن العام): @security_gov
Kollona Amn (كلنا أمن - Official security & cybercrime reporting service): @kamnapp
Makkah Region Police (شرطة منطقة مكة المكرمة - covers Jeddah): Addressed directly via @security_gov or the Makkah Regional Governorate account @makkahregion
Presidency of State Security (رئاسة أمن الدولة): @GovPss
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
درست بات ہے اگر اپنی برینڈنگ کرنی ہے تو پھر مفت میں لفافہ دیں۔ گاہک کیوں آپ کو پیسے دے کر آپ کا چلتا پھرتا اشتہار بنے۔۔
حکومت بھی ایکشن لے بڑے برینڈ اپنی مشہوری ہمارے پیسوں پر کیوں کریں؟
یہ سستی حرکت امتیاز کے علاوہ باقی برینڈز بھی کر رہے ہیں۔۔
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
یہی کام پنجاب کیش اینڈ کیری نے بھی شروع کیا ھوا ھے۔
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
یہ سر بالکل درست کہ رہے ہیں دوکانداروں نے دھندا بنا لیا ہے جو چیز حکومت کی طرف سے 4 روپے کی ہے یہ اپنے شاپنگ بیگ میں ڈال کر وہی چیز 6 روپے کی دیتے ہیں جبکہ حکومت کا آرڈر ہے کوئی بھی مارکیٹ یا دوکان والا شاپنگ بیگ کے پیسے نہیں لے سکتا۔۔مگر وہ پاکستانی ہی کیا جو عوام کو ٹھگے نہ۔
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
اس پٹرول پمپ کو فوری بند کیا جانا چاھئے اور جرمانہ بھی ھونا چاھئے
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
📌 بیٹی پیدا کرنا واقعی اتنا بڑا جُـــرم بن گیا......❓
📌 گـــوجـــرانـــوالہ کے واپڈا ٹاؤن میں حاملہ خاتون پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ......😥
📌 خاتون کو بالوں سے پکــڑ کر کھینچا گیا ، مارا پیٹا گیا اور ٹُھـــڈے 🦶🏻 مارے گئے ، مبینہ طــور پر حمــل ضائع کرنے کی پوری کوشش کی گئی 😥
📌 یہ واقعہ صرف ایک خاتون پر تشدد نہیں ، بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک سنگین سوالیہ نشان ہے ✍🏻
📌 اللّٰه تعالٰی تمام فیملیز کی بہن & بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
جاہلیت انتہا اس کا جرم صرف اتنا الٹرا ساؤنڈ میں بیٹی اگئی اور بیٹی پیدا کرنا اس جرم بن ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں.
خاوند کو جب معلوم ہوا کہ اس بار بھی بیٹی کی پیدائش کا امکان ہے، تو اس نے خاتون کو حمل ضائع (اسقاطِ حمل) کروانے کا حکم دیا۔ عروج کے انکار کرنے پر خاوند نے ان پر بے تحاشا اور وحشیانہ تشدد کیا۔
#StopViolence
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
محبت جب عقلی حدود سے گزر جائے تو عشق کہلاتی ہے۔جسے جنون بھی کہتے ہیں،دیوانگی بھی اور بعض اسے دماغ کا خلل بھی قرار دیتے ہیں۔(کہتے ہیں جسے عشق خلل ہے دماغ کا)یہی روش آجکل کلٹ فالوؤنگ کہلاتی ہے۔چونکہ یہ روگ کروڑوں کو لاحق ہے اس لیے بہت سے سوداگروں کو اس منڈی سے وافر گاہک مل جاتے ہیں
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
بیٹی کی پیدائش کا معلوم ہونے پر ۵ ماہ کی حاملہ بہو پر شوہر کا وحشیانہ تشدد، مقدمہ درج۔
جب عروج امجد کی شادی واپڈا ٹاؤن کے معروف بزنس مین مہر عبدالمنان کے بیٹے طیب منان سے ہوئی، تو دیکھنے والوں کو لگا کہ بیٹی بڑے گھر کا حصہ بن گئی ہے۔ مگر کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ جن ہاتھوں سے خوشیوں کے پھول چنے جا رہے تھے، وہی ایک دن خوفناک عذاب بن جائیں گے۔
وقت گزرا اور دونوں کے ہاں ایک ننھی پری کی آمد ہوئی۔ مگر جب عروج دوبارہ پانچ ماہ کی حاملہ ہوئی اور حال ہی میں الٹراساؤنڈ سے معلوم ہوا کہ اس بار بھی بیٹی ہی پیدا ہونے والی ہے، تو اس بااثر اور بظاہر شائستہ خاندان کے تعصب اور جاہلانہ سوچ کا نقاب اتر گیا۔
طیب منان طیش میں آگیا اور اس نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر حوا کی اس بیٹی پر ظلم و بربریت کا وہ بازار گرم کیا جس کا تصور بھی روح کانپ دیتا ہے۔ بے دردی سے مکے مارے گئے، آنکھ کے اوپر پاؤں کی ایڑیاں ماری گئیں اور سر کو دیواروں سے ٹکرایا گیا، مقصد صرف ایک تھا—کسی بھی طرح اس بے گناہ وجود کا حمل ضائع کر دیا جائے۔
جب عروج کے والد امجد جاوید کو اس ظلم کی خبر ملی اور وہ اپنی بیٹی کو لینے پہنچے، تو ان کا دل خون کے آنسو رو پڑا؛ ان کی بیٹی شدید زخمی اور بے سدھ پڑی تھی۔ اب تھانہ صدر ظاہر میں بڑا نام، اونچے محلات، بہترین تعلیم اور اعلیٰ سماجی رتبہ—لیکن اس چمک دمک اور نام نہاد پڑھے لکھے چہروں کے پیچھے چھپی گندی اور بیمار ذہنیت کا اصلی روپ اکثر بند دروازوں کے پیچھے ہی سامنے آتا ہے۔
گوجرانوالہ میں انصاف کی جنگ شروع ہو چکی ہے جہاں پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا ہے، مگر دیکھنا یہ ہے کہ کیا ایک بااثر اور سرمائے کی طاقت رکھنے والے سسرال کے سامنے اس مظلوم بیٹی کو واقعی انصاف مل پائے گا؟
#DomesticViolence
#CrimeNews
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
یوتھیوں یہ ہے شریف خاندان جس نے ہر مشکل وقت میں ہر کسی کا ساتھ دیا اور کسی میدان میں پیچھے نہیں ہٹے آج اگر تیرا لیڈر نیازی بھڑکے مار رہا ہے تو اس پر بھی نواز شریف نے بہت سے احسانات کیے ہیں
tahirbuttᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠtmb retweeted
شکر کریں آپ نارمل گھرانوں میں پیدا ہوئے ہیں ورنہ ایسے ایسے جانور اس زمین پر آباد ہیں کہ اللہ کی پناہ!
ﷲ نے دوبارا بیٹی کی ہی خوشخبری دی ہے سسرال کے پریشر سے عروج نے جب جاکر الٹرا ساؤنڈ کروایا تو لیڈی ڈاکٹر نے بیٹی کا بتایا ۔
عروج بیچاری نے ڈرتے ڈرتے یہ خبر جیسے آپنے شوہر کو سنائی وہ آپے سے باہر ہوگیا کہنے لگا ایسا کیسے ہوسکتا ہے پہلے بھی بیٹی ہوئی اور اب بھی دوبارہ بیٹی
یہ کہہ کر اس نے اس بیچاری کو مارـنا پیٹـ نا شروع کردیا یہاں تک کہ اس کا چہرہ تک پہچاننا اب مشکل ہوگیا
افسوس اس بات کا ہے کہ تمام گھر والے تماشائی بنے رہے اس بیچاری نے کسی طرح اپنی ماں سے رات 11:40 منٹ پہ رابطہ کیا
اس کے شوہر کو بچی کی خبر ملنا ایسا تھا کہ بس ﷲ پوچھے اس نے پانچ ماہ کے ننھے مہمان کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی ﷲ کے پاس بھیجنے کی کوشش کی
بس کسی طرح اس کے والد نے عروج کو آکر وہاں سے لیا اور سول اسپتال لے کر گئے وہاں وہ بیچارا رو پڑا کہ
اپنی پھول جیسی بچی کا چہرہ تک پہچاننا ممکن نہیں تھا
کوئی ہے جو اس بچی کو انصاف سے سکے اس کے سسرالی تو بہت با اثر لوگ ہیں
😥😪😪😓




























