tipubhai (@tipubhai13) header
tipubhai (@tipubhai13) profile picture

‏‏‏‏ https://xitter.cf/t.co/o3xJjVokAb‎

Joined June 2014
Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)Photo by tipubhai (@tipubhai13)
ملاقات نہیں رہائی ہسپتال نہیں گھر کل نہیں اج.کوئی مذاکرات نہیں کوئی سمجھوتہ نہیں۔ 4 اکتوبر کو اس جعلساز حکومت اور ان کے حواریوں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا نظام بدلنا ہوگا۔ وہی حقدار ہے جس کے پاس عوام کا دیا ہوا اختیار ہے #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
8
2
28
واحد حل۔ خان کی رہائی۔ اس سے آگے کوئی بات قابل قبول نہیں۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
2
13
5
55
۔ اگر احتجاج پُرامن ہو تو اسے طاقت سے دبانے کے بجائے سننا چاہیے۔ عوام سوال کر رہی ہے، جواب دیا جائے۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
3
1
11
ہم ریاست سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم اپنا آئینی حق چاہتے ہیں۔ عمران خان کی رہائی ہمارا مطالبہ ہے، ہماری آواز سنو۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
1
5
2
28
tipubhai retweeted
جب سمندر نکلتا ہے تو بند باندھنے والے پریشان ہوتے ہیں۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
4
2
15
tipubhai retweeted
کنٹینر لگا لو، دیواریں کھڑی کر لو… عوام کا راستہ نہیں روک سکتے۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
1. The rule of law, freedom, and fundamental human rights are the rights of every citizen. The public can peacefully express its constitutional rights. #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
5
3
28
پاکستان کے شہری ایک ایسے نظام کی خواہش رکھتے ہیں جہاں قانون سب کے لیے یکساں ہو، عدالتوں کا احترام برقرار رہے اور بنیادی حقوق محفوظ رہیں۔ عمران خان کے معاملے میں بھی رہائی، انصاف اور علاج سے متعلق تمام امور قانون کے مطابق طے کیے جائیں۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
آئیں مل کر آواز بلند کریں۔!!! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر یہ ہمارےلیےایک اہم موقع ہےجب ہمیں مل کر اپنےحق کیلئےلڑنا چاہیےاور اپنی آوازکو بلندکرناچاہیے۔ ہمیں اپنےلیڈرکیلئےمل کراپنےملک کےبہتر مستقبل کیلیےکوشش کرنی چاہیے۔ یہ ہماراوقت ہے! آئیں مل کراپنےملک کےلیے کچھ کریں!
15
7
79
عوام کی آواز کا مرکزی مطالبہ قانون کی بالادستی، آئین کا احترام، انصاف کی فراہمی اور انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔ عمران خان کی صحت کے لیے ضروری علاج اور ممکنہ اسپتال منتقلی سمیت تمام اقدامات طبی ضرورت اور قانونی اصولوں کے مطابق کیے جائیں۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
آئیں مل کر آواز بلند کریں۔!!! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر یہ ہمارےلیےایک اہم موقع ہےجب ہمیں مل کر اپنےحق کیلئےلڑنا چاہیےاور اپنی آوازکو بلندکرناچاہیے۔ ہمیں اپنےلیڈرکیلئےمل کراپنےملک کےبہتر مستقبل کیلیےکوشش کرنی چاہیے۔ یہ ہماراوقت ہے! آئیں مل کراپنےملک کےلیے کچھ کریں!
22
22
263
قران یہ کہہ رہا ہے کہ جن مسلمانوں سے خواہ مخواہ لڑائی کی جاتی ہے ان کو اجازت ہے کہ وہ ان سے لڑیں کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے اور اللہ ان کی مدد کرے گا #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
8
22
267
میں واپس آؤں گا، باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
5
23
33
349
پاکستان کو عمران خان کی ضرورت #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
3
14
24
316
عوام عمران خان سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ انہیں ایک ایسے رہنما کے طور پر دیکھتے ہیں جو پاکستان کی خودمختاری، عزت، انصاف اور عوامی حقوق کی بات مسلسل کرتا رہا ہے۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
11
6
139
﷽ السلام علیکم "پُرسکون زندگی جینے کیلئے خود سے محبت کرنا سیکھیں اور وہی کام کریں جو آپ کے دل کو خوشی دیں۔ یاد رکھیں خود کو خوش رکھنا آپ کی اپنی ذمہ داری ہے اور خود کو خوشی دینا ایک ایسا فیصلہ جو آپ جب چاہیں لے سکتے ہیں"اللہ ربّ العالمین آپ کو آپ کے پسندیدہ لوگوں کیساتھ آپ کی من پسند خوشیوں سے بھرپور زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
19
30
44
450
1. The rule of law, freedom, and fundamental human rights are the rights of every citizen. The public can peacefully express its constitutional rights. #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
7
53
3
23
567
پاکستانی عوام عمران خان کی محبت میں اس لیے بھی مبتلا ہیں کہ انہوں نے کھیل، فلاحی کام اور سیاست میں اپنی زندگی کے مختلف مراحل کے ذریعے عوام سے مضبوط تعلق قائم کیا۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
15
9
104
27 ستمبر کا لانگ مارچ صرف ایک سیاسی تحریک نہیں بلکہ قوم کے مستقبل اور قانون کی حکمرانی کا معرکہ ہے۔ ظلم اور ناانصافی کا دور ختم ہونے کو ہے اور خان صاحب کی رہائی قوم کی اولین خواہش ہے۔ آئیے، سب مل کر اپنا کردار ادا کریں۔ #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
53
46
34
317
پاکستانیوں ! اب فائنل کال فائنل ہی ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ #عہدوفا_27ستمبر
16
10
121
tipubhai retweeted
Mark the date. September 27 is where the next chapter begins. 🔥 #عہدوفا_27ستمبر
18
1
18
339
Martin Luther King Jr.: “Freedom is never voluntarily given by the oppressor; it must be demanded by the oppressed.” #عہدوفا_27ستمبر
8
6
142
ہمیں معاف کریں نعیم الرحمان صاحب جتنے کا خرید رہے فلحل وہی ٹھیک ہے بعد میں مزید مہنگا لینے کی اب عوام میں طاقت نہیں نہیں رہی
" حافظ صاحب آپ سے نہیں ہو پائے گا " رہنے دیں پہلے ہی 302 والا پیٹرول 365 کا ہوگیا آپکے دھرنے کے دوران ، آپ نے جو دباؤ حکومت پر ڈالنا تھا وہ عوام پر پڑ گیا
62