انسان کو بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں ، اپنے بارے میں اور دوسروں کے بارے میں بھی ۔
مگر زندگی ساری خوش فہمیاں دور کر دیتی ہے-🥲🥀
#خاکسار
#اردوقومی_زبان
مرد پیسے کے پیچھے نہیں بھاگ رہا ؛
مرد اُس عزت کے پیچھے بھاگ رہا ہے ، جو اُسے پیسہ کمانے سے وصُول ہونی ۔
#اردوقومی_زبان
میں اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں خود کو بہترین انسان بنانے کے لیے ،
مجھے بتاؤ کہ میں ایسا کیا کروں کہ جس سے تمہیں یہ یقین ہو جائے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں ـ🥀
#خاکسار 🫰
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
#اردوقومی_زبان
جن کو دل میں رکھا جاتا ہے
وہی لوگ وقت آنے پر دل نہیں رکھتے🙃🥀
#خاکسار
#اردوقومی_زبان
میں نے اپنی زندگی میں یہ خواہش کبھی نہیں رکھی
کہ میری کمی سے کوئی اُداس ہو۔🙃🥀
#خاکسار
#اردوقومی_زبان #furry
مجھے زندگی نے ایک بات ضرور سیکھا دی ہے
کہ اگر ہم بہتر ہیں تو ہم سے بہترین بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں🙃
#خاکسار
#اردوقومی_زبان
جس دن کا مدتوں سے ہے نوشاد انتظار
کیا جانے دِن ہمیں وہ مسیر بھی آئے گا🥀🙃
#خاکسار
#اردوقومی_زبان
ہم جب تک خریدنے کے قابل بنتے ہیں
تب تک ہماری پسند کے کھلونے کوئی اور خرید چکا ہوتا ہے۔💔🥀
#خاکسار
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے💔
#اردوقومی_زبان
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتر اذیتوں کا غرور توڑے 🥀
#خاکسار
زندگی نے ہم سے کبھی یہ شرط نہیں رکھی، کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی۔🥀🫰
#خاکسار
#اردوقومی_زبان
پھر یوں ہوا کہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ خواب یادوں کی حراست میں مر گئے۔🥀🥲
#خاکسار
اگر میرے مرنے کے بعد آپ میری قبر پر پھول لانے کا اِرادہ رکھتے ہیں، تو وہ پھول مجھے جیتے جی اسی زندگی میں دے دیں مُجھے زیادہ خوشی ہو گی۔🥀🙃
#خاکسار

















