Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm

Islamabad, Pakistan
Joined November 2019
سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑھتے حملے،سعودی عرب حوثیوں سے مذاکرات کا خواہاں؟حوثیوں کا جواب کیا؟حوثیوں کے ریاض ایئرپورٹ پراکتوبر میں کیئے گئے حملوں میں کتنے افراد ہلاک حیران کن اعداد وشمار،کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
12
665
روس کے 3اعلیٰ سکیورٹی حکام اسلام آباد، کابل دہلی کیوں گئے؟روسی انٹیلی جنس چیف کی طالبان حکام سے ملاقات،وجہ کیا؟روس طالبان سے براہِ راست رابطے کیوں بڑھا رہا ہے؟کیا روس پاکستان افغانستان میں ثالث کا کردار ادا کرنے کا خواہاں؟کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
1
15
1,045
سینیت کمیٹی نے وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹے پر عنلدرآمد سے متعلق کیا حکم دیدیا؟38وفاقی ڈویژنز میں بلوچستان سےکتنےسیکریٹری تعینات؟کمیتی نے تشویس کا اظہار کیوں کیا؟وفاقی ملازمتوں میں اس وقت کتنی آسامیاں بلوچستان کے کوٹے پر موجود؟شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
10
1,062
نیشنل ٹیرف پالیسی پر تنازع کھڑا ہو گیا،پالیسی کی بنیاد غلط اعداد و شمار پہ رکھی گئی؟معروف صنعتکار نے نیشنل ٹیرف پالیسی سے متعلق کیا الزامات عائد کر دیئے؟وزارت تجارت کا نیشنل ٹیرف پالیسی اعداد و شمارپراٹھنے والے سوالات پر موقف کیا؟شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
23
1,221
ٹیرف پالیسی کے اعدادوشمار پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا،سینیٹ کمیٹی کا وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹے پر عمل درآمد کا حکم،روس کے 3اعلیٰ سکیورٹی حکام کا اسلام آباد، کابل اور دورہ نئی دہلی،مقصد کیا؟آبنائے ہرمزمیں تجارتی جہازوں پر حملووں میں ریکارڈ اضافہ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
6
791
پاکستانیوں کیلئےیورپ کا بڑا اعلان، یورپی یونین کے کمشنر برائےداخلی امورو مائیگریشن میگنس برونر کی" دی ریویو" میں خصوصی گفتگو،یورپی یونین نے ویزا اپائنٹمنٹ کا مسئلہ تسلیم کر لیا،یورپ کا پاکستانیو کیلئے اپنےدروازے کھولنے کا اعلان،کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
23
1,492
ایف بی آر کے موجودہ افسران کا نئے سیٹ اپ سے متعلق خدشات کیا؟FBRافسران کی تنظیم نے حکومت سے کیا مطالبہ کر دیا؟ نئی ٹیکس ایجنسی بننے پرFBR ختم ہوجائیگا؟ نئے نظام میں پہلے اِن لینڈ ریونیو منتقل ہوگا یا کسٹمز بھی شامل ہوگا؟دیکھئیے شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
7
47
2,428
ایف بی آر کی ناقص کارکردگی، حکومت کا کن اقدامات پہ غور؟کونسے 2آپشنز ٹیبل پر؟وزیراعظم آفس نےFBRحکام کو کیاہدایات جاری کر دیں ؟اربوں روپے خرچ کرنے اور متعدد بار اصلاحاتی پروگرام کے باوجودFBR نتائج کیوں نہ دے سکا؟دیکھیئے شہباز رانا کی ایکسکلیوزیوخبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
4
1
26
1,492
ایف بی آر کی ناقص کارکردگی ۔۔حکومت کا نئی ٹیکس ایجنسی بنانے پہ غور،IMF کی نئی رپورٹ نے حکومتی معاشی تخمینےغلط ثابت کردیئے؟یورپی یونین کے کمشنر کی "دی ریویو" سے خصوصی گفتگو,یورپی یونین نے یورپ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے کیا خوشخبری سنا دی؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
1
15
2,976
افغانستان پر روس میں اجلاس کااعلامیہ کیوں جاری نہ ہواا؟ ماسکو فارمیٹ میں افغانستان اور پاکستانی وفد نے ایک دوسرے پر کیا الزامات عائد کیئے؟روس کس کے حق میں نظر آیا ؟آئندہ دنوں میں وزیراعظم کا دورہ روس کتنی اہمیت کا حامل؟دیکھیئے کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
11
688
ٹرمپ نے پہلے روس پر تیل برآمدپر پابندی لگا کر اب روس ہی سے ڈیزل فراہمی کی درخواست کر کے دنیا کو حیران کر دیا,روس امریکہ سمیت دنیا کو کتنے لاکھ ٹن ڈیزل دیگا؟امریکہ کی روس سے ڈیزل فراہمی پر یوکریں کا حیران کن موقف،دیکھیئے کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
19
815
عالمی اقتصادی فورم کی ویب سائٹ پر پاکستان میں نئے صوبوں سے متعلق مضمون میں کیا؟مزید کتنے صوبےیا انتظامی یونٹ ضرور؟کیا اہم تجاویز پیش؟ہر صوبے کے کتنے حصے کرنے کا مطالبہ؟پاکستانی اضلاع کی عالمی لحاظ سے کارکردگی پر کیا بتایا گیا؟شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
4
13
1,089
احسن اقبال کی حکومتی معاشی پالیسیوں پر تنقید،احسن اقبال کے معاشی پالیسیوں پر اختلاف سے متعلق وزارت خزانہ کاموقف کیا؟احسن اقبال نے ائندہ انتخابات سے متعلق معاشی منظر نامے اور وزارت خزانہ کے کردار سے متعلق کیا مطالبہ کیا ؟دیکھئیے سہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
13
30
1,665
حکومتی وزیر احسن اقبال نے معاشی پالیسیوں پر سوالات اٹھادیئے،وزیراعظم سےبڑا مطالبہ کر دیا؟احسن اقبال نے حکومت کے معاشی استحکام سے متعلق کیا دعوی کیا؟2029انتخابات میں موجودہمعاشی پالیسیوں سے ووٹ ملےگا احسن اقبال کا وزیراعظم سے سوال؟شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
5
17
1,081
احسن اقبال نے حکومتی معاشی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے,عالمی اقتصادی فورم کی ویب سائٹ پر پاکستان میں نئے صوبوں سے متعلق کیا مطالبہ کیا گیا؟ٹرمپ کاروس سے ڈیزل عالمی منڈیوں میں فراہمی کا معاہدہ,ماسکو فارمیٹ اجلاس کا اعلامیہ کیوں جاری نہ ہوسکا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
8
815
حوثیوں کی سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر حملوں کی وجوہات کیا؟حوثی سعودی ایئرپورٹس پرحملوں سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان کا سارے معاملے میں کردار کیا؟مکہ دفاعی معاہدے کے تحت کیا اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ دیکھیئے کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
2
12
837
نیویارک ٹائمز کاپاکستانی فضائیہ کا حوثیوں کے اہداف کے خلاف آپریشن میں شرکت کا دعوی،کیا پاکستان کو سعودی عرب کی حمایت میں حوثیوں کیخلاف جنگ کا حصہ بننا چاہیے؟ایران کا حوثیوں سے متعلق موقف کیا؟ دیکھیئے کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
4
14
694
حکومت کی پیٹرول ریلیف اسکیم پر IMF کا اعتراض،IMF نے سبسڈی فوری ختم کرنے کا کیوں کہا؟پیٹرول سبسڈی اسکیم میں اب تک کتنے افرد رجسٹرڈ ہو چکے؟3 ہفتوں میں پیٹرول سبسڈی پر کتنے ارب خرچ ؟اسکیم مزید کتنے عرصے جاری رہنے کا امکان؟ دیکھیئےشہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
6
27
1,976
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا سےنکال کر مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ کے معاشی خطے میں کیوں شامل کیا؟پاکستان کو مشرق وسطی کے خطے میں شامل ہونے سے کیا فوائدملے؟پاکستان کی معاشی خطے کی تبدیلی حکومتی رضا مندی سے ہوئی ،اصل خبر شہباز رانا کی زبانی @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
5
14
782
غربت میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا۔۔حکومتی اقدامات پر سوالات آئی ایم ایف نے قرض قسط کیلئے کونسی نئی شرائط عائد کر دیں؟ حوثیوں کے سعودی عرب پر مسلسل حملے ۔۔ پاکستان کی سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی کی تصدیق @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
1
6
807