Ali imran retweeted
👈شام کے قید خانے میں امام حسین کی 4 سالہ لاڈلی سیدہ سکینہ کی قبر اقدس ایک نایاب ویڈیو😭
Ali imran retweeted
ظلم کی انتہا دیکھیں اکیلے بچے دیکھ کر ان کی طرف لپکتے ہیں ۔۔
“خونخوار وزیراعلی کے دن تھوڑے ہیں”
Ali imran retweeted
لاہور میں خواتین کو گھسیٹا جارہا ہے دوپٹے کھینچے جارہے ہیں اور گرفتار کیا جارہا ہے
Ali imran retweeted
ایک نوجوان سامنے بیٹھا فارم دکھا رہا ہے جو انہی حکومتی کارندوں نے جاری کیا ہے
جس کے مطابق وہ جیت چکا مگر اسے پانچویں نمبر پر ڈالا گیا
۔۔
افسران بھی دیکھ رہے ہیں ان کے پاس جواب بھی نہیں، خاموش ہیں مگر بول نہیں پا رہے کہ
“ہاں تم سچ کہتے ہو”
ہمت کرو بزدلو
Ali imran retweeted
میں جہنم سے واپس آیا ہوں میرا وقت کیڑوں مکوڑوں کیساتھ گزرتا تھا میرے گھر سے تیرہ جنازے نکلے ہیں ایک میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی گئی لیکن میں پھر بھی کہوں گا پاکستان پاکستان میرا ایمان پاکستان میرا جینا مرنا پاکستان.شہریار آفریدی
Ali imran retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نو منتخب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر مختلف مکاتب فکر کے علما کرام و مشائخ عظام نے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں مبارکباد دی ہے۔
مرکزی متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ و اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور جماعت اہل حرم پاکستان کے سر براہ مفتی گلزار نعیمی سمیت دیگر اکابرین نے اس فیصلے کو ملکی ترقی و استحکام کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔علماء کرام نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کا قیام شیعہ سنی افرادکی مشترکہ اور بے مثال جدوجہد کے نتیجہ ہے۔
پاکستان کے قیام کے لیے خطے میں بسنے والے ہر فرد نے بلاتخصیص مذہب و مسلک کردار ادا کیا ۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا تعلق ملت تشیع سے تھا اور ان کی قیادت میں مسلمانان ِبرصغیر اپنے الگ وطن کے حصول کے لیے ایک سیسہ پلائی ہوئی قوم بنی رہی ۔ آج اس ملک کی حفاظت کے لیے بھی تمام مکاتب ِفکر متحد ہیں۔ہم نے مل کر پاکستان بنایا تھا اور مل کر ہی اسے عالمی استعماری سازشوں سے بچائیں گے۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رابطے کرنے والے علما ء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ قومی ترقی میں آپ سب کا ساتھ ہمارے عزم و استقامت میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔
Ali imran retweeted
دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
Ali imran retweeted
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت تمام محبان کو مبارک ہو۔ امام عالی مقام جرات و حوصلے کا وہ استعارہ ہیں جن کی رہتی دنیا تک کوئی دوسری مثال نہ ہو گی۔یزید لعین کے ظلم و جبر کے سامنے ان کی حق گوئی اور استقامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ امام عالی ع کا یہ فرمان کہ مجھ جیسا (حسین) اس (یزید) جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔ ہر دور کے یزید کے سامنے ڈٹ جانے کا درس ہے۔حسینی ہونا حسین ع کے طرزِ عمل کی پیروی کرنے کا نام ہے۔
Ali imran retweeted
عوام نے اپنی عدالت میں فیصلہ سنا دیا ہے،اسے مان لینے میں ھی سب کا فائدہ ہے ۔
رات کے اندھیروں میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والے یہ جان لیں کہ پاکستان کے غیور عوام تمھارا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔
نصیحت کرتا ہوں ان قوتوں کو جو عوامی رائے کو بلڈوز کرتے ہیں، تم ایک بار پھر پاکستان کے بہادر ، غیرت مند اور باشعور عوام سے شکست کھا چکے ہو،اب بھی وقت ہے عوام کے فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کرو اسی میں بھلائی ہے،رات کے اندھیرے میں جو فیصلے کئے جاتے ہیں وہ فیصلے بھی سیاہ ہوتے ہیں،تاریخ گواہ ہے عوام دشمن قوتیں ہمیشہ رسوا ہی ہوتی ہیں۔
#ElectionResult
Ali imran retweeted
یقین نہیں آ رہا کہPTI اسلام آبادکی تینوں سیٹیں ہار جائے،گجرات میں قیصرہ الہٰی چوہدری سالک سےہارجا ئیں،سلمان اکرم راجہ عون چوہدری سے ہار جائیں،جیتتے جیتتے یاسمین راشد ہارجائیں،عالیہ حمزہ آخری لمحوں میں حمزہ شہباز سےہار جائیں اور تحریک انصاف راولپنڈی کی جیتی ہوئی دو سٹیں ہار جائے۔۔
Ali imran retweeted
کیا پی ٹی آئی ورکر ہندوستان سے آئے ہیں؟ کیا ہم را کے ایجنٹ ہیں؟ ہماری ماؤں بہنوں کی تذلیل کی جارہی ہے، طاہر صادق 50 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے، ایمان طاہر 25 ہزار سے آگے تھیں،
Ali imran retweeted
ہنگامی پریس کانفرنس
سیمابیہ طاہر ستی کا این اے 57 سے 50ہزار کی لیڈر سے جیتنے کے بعد بھی Result مخالف امیدوار کے حق میں دے دئیے۔ سیمابیہ طاہر ستی جب RO آفس گئی تو پولیس کی طرف سے ان کو دھکے دیے گئے۔ اس کے بعد RO آفس کے باہر سے ورکرز کو گرفتار کر رہے ہیں ۔
#NA57
Ali imran retweeted
چیف الیکشن کمشنر اور نواز شریف قرآن پاک پر حلف دیں کہ ہم نے الیکشن میں کوئی فراڈ بددیانتی نہیں کی میں قسم کھا کر کہتا ہوں صحافت چھوڑ دونگا
جنید سلیم بول پڑا👏
Ali imran retweeted
الحمدللہ میں اپنی سیٹ تقریباً 53 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیت چکا تھا مگر DRO اور انتظامیہ نے دھاندلی اور بدیانتی کر کے میرا رزلٹ میرے مخالف کو دیے دیا ۔جو فام 45 کے مطابق 53 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے مجھ سے ہار رہا تھا ۔عوام الیکشن کمیشن ۔ DRO اور انتظامیہ اس شرمناک حرکت کو کبھی تسلم نہیں کرے گی ۔میں کل اس دھاندلی شدہ رزلٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے جا رہا ہو ۔اور الیکشن کمیشن ۔DRO کے اس شرمناک حرکت کے خلاف بہت جلد احتجاج کی کال دینے جارہا ہو. عوام کبھی بھی اس دھاندلی شدہ الیکشن کو تسلیم نہیں کرے گی
Ali imran retweeted
فارم 45 جس کے پاس ہے بے شک الیکشن کمیشن اسکو ہرا دے وہ پھر بھی جیت جائے گا بس کچھ عدالتی کاروائی کی ضرورت پڑے گی پ نے گھبرانا نہیں ہے


















