The Diabetes Centre (@tdcpak) header
The Diabetes Centre (@tdcpak) profile picture

The Diabetes Centre is dedicated to providing excellent clinical services to diabetes patients, irrespective of their ability to pay.

I'abad,Lhr,Sahiwal,khi
Joined July 2014
Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)Photo by The Diabetes Centre (@tdcpak)
Strong bones, healthier tomorrows! 💙 On World Osteoporosis Day, let’s raise awareness about bone health. Osteoporosis weakens bones and increases the risk of fractures, often without noticeable symptoms in the early stages. 🦴 Protect your bone health: 🔹 Maintain a balanced diet rich in calcium and vitamin D. 🔹 Stay physically active and exercise regularly. 🔹 Get your bone health assessed and seek medical advice when needed. Take care of your bones today for a stronger, healthier tomorrow. #WorldOsteoporosisDay #BoneHealth #OsteoporosisAwareness #HealthyBones #TheDiabetesCentre #HealthAwareness
1
489
📷 Happy World Pharmacist Day! Today, we celebrate and appreciate the dedication, expertise, and vital contribution of our Pharmacy Team at TDC International Hospital. From ensuring the safe use of medicines to supporting patients and healthcare professionals, our pharmacists play an essential role in delivering safe, effective, and patient-centered care. To our incredible pharmacists and pharmacy team: Thank you for being an essential part of every patient’s healthcare journey.📷 #WorldPharmacistDay #PharmacistDay #PharmacyTeam #TDCInternationalHospital #Pharmacists #PatientCare #MedicationSafety #HealthcareHeroes #HealthcarePakistan
612
*شوگر کنٹرول کرنا مشکل لگ رہا ہے؟* کیا آپ بار بار یہ سوچتے ہیں: - شوگر کیوں بڑھ جاتی ہے؟ - کیا کھاؤں اور کیا نہ کھاؤں؟ - دوائیوں کے باوجود شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہو رہی؟ آپ کے لیے *The Diabetes Centre* لے کر آ رہا ہے *Diabetes Control Master Class* TDC کی _Diabetes Control Masterclass_ میں سیکھیں کہ اپنی شوگر کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے روزمرہ زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں۔ مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: diabetescontrolmasterclass.c… *ٹریننگ کی تفصیلات* 📅 *تاریخ:* 20 ستمبر (اتوار) *وقت:* رات 8:00 بجے سے 10:00 بجے *طریقہ:* آن لائن (Zoom کے ذریعے) فیس ہے صرف *499 روپے* اگر آپ کو Masterclass تک رسائی میں کوئی سوال یا مدد درکار ہو تو ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں: *03353229580*
1
4
685
*شوگر کنٹرول کرنا مشکل لگ رہا ہے؟* کیا آپ بار بار یہ سوچتے ہیں: - شوگر کیوں بڑھ جاتی ہے؟ - کیا کھاؤں اور کیا نہ کھاؤں؟ - دوائیوں کے باوجود شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہو رہی؟ آپ کے لیے *The Diabetes Centre* لے کر آ رہا ہے *Diabetes Control Master Class* TDC کی _Diabetes Control Masterclass_ میں سیکھیں کہ اپنی شوگر کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے روزمرہ زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں۔ مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: diabetescontrolmasterclass.c… *ٹریننگ کی تفصیلات* 📅 *تاریخ:* 20 ستمبر (اتوار) *وقت:* رات 8:00 بجے سے 10:00 بجے *طریقہ:* آن لائن (Zoom کے ذریعے) فیس ہے صرف *499 روپے* اگر آپ کو Masterclass تک رسائی میں کوئی سوال یا مدد درکار ہو تو ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں: *03353229580*
5
872
*شوگر کنٹرول کرنا مشکل لگ رہا ہے؟* کیا آپ بار بار یہ سوچتے ہیں: - شوگر کیوں بڑھ جاتی ہے؟ - کیا کھاؤں اور کیا نہ کھاؤں؟ - دوائیوں کے باوجود شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہو رہی؟ آپ کے لیے *The Diabetes Centre* لے کر آ رہا ہے *Diabetes Control Master Class* TDC کی _Diabetes Control Masterclass_ میں سیکھیں کہ اپنی شوگر کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے روزمرہ زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں۔ مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: diabetescontrolmasterclass.c… *ٹریننگ کی تفصیلات* 📅 *تاریخ:* 20 ستمبر (اتوار) *وقت:* رات 8:00 بجے سے 10:00 بجے *طریقہ:* آن لائن (Zoom کے ذریعے) فیس ہے صرف *499 روپے* اگر آپ کو Masterclass تک رسائی میں کوئی سوال یا مدد درکار ہو تو ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں: *03353229580*
1
4
7
1,032
🦴 Osteoporosis Symposium 2026 | Strong Bones, Sound Future A glimpse into an inspiring day dedicated to osteoporosis awareness, bone health, early detection, and DEXA Scan services.A heartfelt thank you to all our distinguished guests, healthcare professionals, and the entire TDC team for making this event a great success.Together, we continue to promote healthier bones and a stronger future. 💙 #Osteoporosis #OsteoporosisAwareness #DEXAScan #BoneHealth #TDCInternationalHospital #HealthcarePakistan #StrongBonesSoundFuture #Islamabad
1
661
*شوگر کنٹرول کرنا مشکل لگ رہا ہے؟* کیا آپ بار بار یہ سوچتے ہیں: - شوگر کیوں بڑھ جاتی ہے؟ - کیا کھاؤں اور کیا نہ کھاؤں؟ - دوائیوں کے باوجود شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہو رہی؟ آپ کے لیے *The Diabetes Centre* لے کر آ رہا ہے *Diabetes Control Master Class* TDC کی _Diabetes Control Masterclass_ میں سیکھیں کہ اپنی شوگر کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے روزمرہ زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں۔ مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: diabetescontrolmasterclass.c… *ٹریننگ کی تفصیلات* 📅 *تاریخ:* 6 ستمبر (اتوار) *وقت:* رات 8:00 بجے سے 10:00 بجے *طریقہ:* آن لائن (Zoom کے ذریعے) فیس ہے صرف *499 روپے* اگر آپ کو Masterclass تک رسائی میں کوئی سوال یا مدد درکار ہو تو ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں: *03353229580*
1
4
724
🦶 کیا آپ کے پاؤں آپ کو کسی مسئلے کی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟ پاؤں میں جلن، سن ہونا، سوئیاں چبھنے جیسا احساس، غیر معمولی درد، کمزوری یا ایسی چوٹ جس کا احساس نہ ہو، یہ علامات نیوروپیتھی (Nerve Damage) کی نشاندہی کر سکتی ہیں، خاص طور پر ذیابیطس کے مریضوں میں۔ ٹی ڈی سی انٹرنیشنل ہاسپٹل میں ذیابیطس سے متعلق نیوروپیتھی، اعصاب اور پاؤں کی صحت کے لیے جامع اور کثیرالجہتی نگہداشت فراہم کی جاتی ہے، جس میں شامل ہیں: ✔️ نیوروپیتھی اسیسمنٹ ✔️ Nerve Conduction Studies (NCS) ✔️ ضرورت کے مطابق EMG ✔️ طبی علاج اور مینجمنٹ ✔️ فزیوتھراپی ✔️ پوڈیاٹری اور پروفیشنل فٹ کیئر بروقت معائنہ اعصابی مسائل کی شناخت اور پاؤں کی صحت کو بہتر طور پر محفوظ رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ 📍 TDC International Hospital, Murree Expressway, Barakahu, Islamabad 📞 0334-5228819 🌐 thediabetescentre.org 👉 آج ہی اپنا نیوروپیتھی اسیسمنٹ بُک کریں اور اپنے اعصاب، پاؤں اور خودمختاری کی حفاظت کی جانب ایک اہم قدم اٹھائیں۔ #DiabeticNeuropathy #Neuropathy #DiabetesCare #DiabeticFoot #FootCare #NerveHealth #DiabetesManagement #Podiatry #Physiotherapy #TheDiabetesCentre #TDCInternationalHospital #Islamabad #HealthcarePakistan
1
2
715
ذیابیطس صرف شوگر کا مسئلہ نہیں، دل کی صحت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ طویل عرصے تک بلڈ شوگر کا زیادہ رہنا خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دل کے امراض کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ اس لیے شوگر کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دل کی صحت کی باقاعدہ جانچ بھی اہم ہے۔ اپنے دل کی حفاظت آج سے شروع کریں۔ ماہر ڈاکٹر سے مشورہ اور بروقت چیک اپ آپ کی صحت کو بہتر رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ 📷 آج ہی اپائنٹمنٹ بُک کریں 📷 TDC International Hospital Murree Expressway, near Phulgran Toll Plaza, Barakahu, Islamabad 📷 0334 5228819 | 051 4481100 #TheDiabetesCentre #DiabetesCare #HeartHealth #DiabetesAwareness
1
3
728
ذیابیطس — حقیقت یا غلط فہمی؟ ذیابیطس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اپنی پسند کی ہر میٹھی چیز ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیں۔ اصل اہمیت مناسب مقدار، متوازن غذا اور مجموعی کھانے پینے کی عادات کی ہے۔ درست رہنمائی کے ساتھ ذیابیطس کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اپنی صحت کے معاملے میں غلط فہمیوں پر نہیں، درست معلومات اور ماہرین کی رہنمائی پر اعتماد کریں۔ 📷 آج ہی اپائنٹمنٹ بُک کریں 📷 TDC International Hospital Murree Expressway, near Phulgran Toll Plaza, Barakahu, Islamabad 📷 0334 5228819 | 051 4481100 درست معلومات، بہتر انتخاب، بہتر ذیابیطس مینجمنٹ۔ #TheDiabetesCentre #DiabetesAwareness #DiabetesCare #DiabetesManagement #MythVsFact #Islamabad #Barakahu
3
856
📍 ٹی ڈی سی کراچی میں خصوصی کنسلٹنگ کراچی میں مریضوں کے لیے خصوصی طبی سہولت! ٹی ڈی سی کراچی ہسپتال، شارعِ فیصل میں چیئرمین ٹی ڈی سی ڈاکٹر اسجد حمید اور کنسلٹنٹ ڈاکٹر نزہت حمید خصوصی مریضوں کی کنسلٹنگ کریں گے۔ 📅 تاریخ: ہفتہ، 22 اگست 2026 🕘 اوقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک خصوصی طبی خدمات: • ذیابیطس اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا علاج • ٹائپ 1 ذیابیطس کی تشخیص و علاج • تھائرائیڈ اور ہارمونز سے متعلق امراض کی تشخیص و علاج • میٹابولک پیتھالوجی اسکریننگ 📲 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں: 0337-1111832 | 051-4481100📞 اپنی صحت کو ترجیح دیں — آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔ 📍ٹی ڈی سی کراچی ہسپتال شاہراہِ فیصل، شمسی سوسائٹی، وائرلیس گیٹ، ملیر ہالٹ، کراچی
6
984
📷 DEXA Scan at TDC International Hospital An advanced bone health assessment for the early detection of **bone weakness and osteoporosis. Better screening. Stronger bones. Better health. 📷 Stay Tuned! 0334-5228819 | 051-4481100 📷 TDC International Hospital, Phulgran Stop, Near Toll Plaza, Murree Expressway, Barakahu, Islamabad #Dexascan #boneweakness #betterscreening #TDCInternationalHospital #TDC #TDCPakistan #HealthAssessment
2
647
📷Help TDC harness the sun to serve humanity. 📷 TDC is raising PKR 9 million to expand its solar system and reduce a monthly electricity burden of around PKR 1.4 million. 📷 PKR 2.5 million pledged — PKR 6.5 million still needed. Your donation can become a Sadaqah Jariyah and help redirect future savings toward medicines and treatment for deserving patients. 📷 Donate: 0309-8888389 | 0309-8888390 📷 thediabetescentre.org #TheDiabetesCentre #SadaqahJariyah #SolarForTDC #Donate #HealthcareForAll #TDCInternationalHospital
2
683
فٹ کیئر سروسز اب دی ڈائیبیٹیز سینٹر کراچی میں دستیاب! ذیابیطس کے باعث پاؤں کے مسائل کو نظر انداز کرنا سنگین پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اسی لیے اب دی ڈائیبیٹیز سینٹر کراچی میں جدید فٹ کیئر ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا ہے، جہاں آپ کے پاؤں کی مکمل جانچ اور نگہداشت کی سہولت موجود ہے۔ ✅ فٹ اسیسمنٹ ✅ پیڈو اسکین کے ذریعے جدید پریشر اینالیسز ✅ پاؤں کے مسائل کی بروقت نشاندہی ✅ بچاؤ، علاج اور بحالی کی جامع سہولیات ہماری ماہر ٹیم آپ کے پاؤں کی صحت کا تفصیلی جائزہ لے کر آپ کو محفوظ اور فعال زندگی کی جانب رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ 📍 دی ڈائیبیٹیز سینٹر کراچی شاہراہِ فیصل، شمسی سوسائٹی، وائرلیس گیٹ، کراچی 0337-1111832 📞 اپنی اپائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں اور اپنے قدموں کو محفوظ مستقبل کی طرف بڑھائیں۔
1
6
1,079
💧 پانی یا میٹھے مشروبات؟ انتخاب آپ کا، اثر آپ کی صحت پر! میٹھے مشروبات خون میں شوگر کی سطح بڑھانے، وزن میں اضافے اور میٹابولزم کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس کے برعکس، پانی جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے، توانائی بحال کرتا ہے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اپنی روزمرہ زندگی میں پانی کو ترجیح دیں اور میٹھے مشروبات کی جگہ صحت مند انتخاب اپنائیں۔ چھوٹی سی تبدیلی آپ کی صحت پر بڑا مثبت اثر ڈال سکتی ہے۔ 💙 آپ بھی اس آگاہی مہم کا حصہ بنیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔ Bit.ly/tdcchannel اس طرح کی مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں ۔ chat.whatsapp.com/LB0PAAzjeG… Better Health, Brighter Future ✨
1
8
899
Together for a Healthier Pakistan. 💙 The Diabetes Centre, in collaboration with Anjuman Tajran Pakistan, successfully organized a Free Diabetes & Eye Screening Camp at Aabpara Market, Islamabad. Together, we remain committed to raising awareness and making quality healthcare accessible to everyone. #TheDiabetesCentre #AnjumanTajranPakistan #SardarAjmalBaloch #AabparaMarket #Islamabad #DiabetesAwareness #EyeScreening #CommunityHealth #PreventiveHealthcare #TDCPakistan
3
676
📢 اہلِ کراچی کے لیے اہم اطلاع الحمدللہ! The Diabetes Centre (TDC) کراچی میں اب ریڈیالوجی (X-Ray) کی سہولت بھی شروع ہو چکی ہے۔ معیاری، درست اور مناسب قیمت پر ایکس رے کرائیں. TDC کراچی ہسپتال، رفاعِ عام،سوسائٹی سے رابطہ کریں۔ ✔️ جدید مشینری ✔️ مستند تشخیص ✔️ مناسب اور قابلِ برداشت فیس بروقت تشخیص، بہتر علاج کی جانب پہلا قدم ہے۔ مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے TDC کراچی ہسپتال سے رابطہ کریں۔ ایڈریس: رفاہِ عام سوسائٹی ملیر ہالٹ، شاہ فیصل کالونی، نزد تاج چائے، ایف سی بینکویٹ، کراچی۔ 📞 رابطہ: 03371111832 | 02136493092
4
15
1,639