
Journalist - working @ BBC There is no Black & White, either its Black or its White! | USEFP - @ICFJ Fellow | ex @SamaaTv | @Geonews_urdu | @Expressnewspk
Lahore
Joined February 2013
- Tweets7.5K
- Following2.5K
- Followers19.8K
- Likes8.8K
Tarhub Asghar retweeted
بنگلہ دیشی مرد نذر الاسلام اور خاتون سیتی اختر کی سزائے موت کے خلاف اپیل بھی مسترد ہوئی تھی۔ حکام کے مطابق انھیں جرم کی سنگینی، مسجد کے تقدس کی خلاف ورزی اور مخصوص حالات پر ’تعزیر کے تحت سزائے موت سنائی‘ گئی۔
bbc.in/3TIU0AN
Tarhub Asghar retweeted
More than a week has passed, and there is still no official confirmation of the whereabouts of the elected Chief Minister and Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly.
The people of KP deserve answers, not silence.
Their elected representatives have simply disappeared from public view.
Tarhub Asghar retweeted
قومیں صرف اس وقت غریب نہیں ہوتیں جب ان کے خزانے خالی ہوں، بلکہ اس وقت بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جب ان کے باصلاحیت لوگ اپنا مستقبل کہیں اور تلاش کرنے لگیں۔
آئی ایم ایف کی تحقیق کے مطابق مشرقی یورپ سے نوجوانوں اور ہنرمندوں کی بڑے پیمانے پر ہجرت نے معاشی ترقی کو سست کیا اور پیداواری صلاحیت کو نقصان پہنچایا۔
پاکستان کے لیے سوال صرف یہ نہیں کہ بیرونِ ملک جانے والے کتنے ڈالر بھیجیں گے، بلکہ یہ بھی ہے کہ ان کے ساتھ ملک سے کتنی صلاحیت، جدت، قیادت اور مستقبل کی ترقی کے امکانات رخصت ہو رہے ہیں۔
ترسیلاتِ زر سے زرِمبادلہ تو واپس آ سکتا ہے، مگر قوم کا کھویا ہوا اعتماد واپس لانے کے لیے انصاف، میرٹ اور امید بحال کرنا پڑتی ہے۔/3
Tarhub Asghar retweeted
جب کسی ملک کے باصلاحیت لوگ اچھی ملازمتوں کے باوجود وطن چھوڑنے لگیں تو یہ محض ذہانت کا انخلا نہیں، بلکہ ملک کے مستقبل پر اعتماد کے فقدان کا اظہار ہے۔
پاکستانی صرف بہتر تنخواہوں کی تلاش میں ملک نہیں چھوڑ رہے۔ وہ عزتِ نفس، میرٹ، انصاف اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے خواہاں ہیں۔
المیہ یہ نہیں کہ لوگ وطن چھوڑ رہے ہیں، المیہ یہ ہے کہ وطن میں رہنے کی امید چھوڑ رہے ہیں۔ قوموں کا اصل زوال تب شروع ہوتا ہے جب ان کے باصلاحیت لوگ ملک چھوڑنے سے پہلے اس کے مستقبل پر یقین چھوڑ دیتے ہیں۔ /2
Tarhub Asghar retweeted
At least 18 pupils and teacher killed after school roof collapses in Pakistan bbc.in/4hOKzZF
Tarhub Asghar retweeted
Pakistan has locked down Imran Khan's stronghold - but it could backfire bbc.in/4yIEP9L
Tarhub Asghar retweeted
Who Arrested Iqrar Ul Hassan?
Who Brought Him to Karachi?
What’s the Case Against Him? Watch Details here
Tarhub Asghar retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ڈاکٹر شیریں مزاری شہباز شریف حکومت پر برس پڑیں!
"اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں!"
"ایمان اور ہادی پر دہشت گردی کے مقدمات ایسے بنائے جا رہے ہیں جیسے انہوں نے خیبرپختونخوا میں حکومت ختم ہونے پر مٹھائیاں بانٹی ہوں!"
"دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں۔"
"اگر شہباز شریف کے پاس انصاف دینے کا اختیار نہیں تو استعفیٰ دے دیں!"
ڈاکٹر شیریں مزاری کی انتہائی جذباتی گفتگو، حکومت اور عدالتی نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔
#ShireenMazari #ImanMazari #ShehbazSharif
Tarhub Asghar retweeted
"Pakistan recorded a sharp increase in violence-linked fatalities in Q3 2026 with terrorism and counter-terrorism linked deaths surging by 83%. Balochistan accounted for nearly 88% of the national increase and overtook Khyber Pakhtunkhwa as the worst-hit province in both fatalities and recorded incidents." - CRSS
crss.pk/pakistan-records-83-…
Tarhub Asghar retweeted
اقرار الحسن کی اہلیہ فرح اقرار نے دعویٰ کیا ہے کہ نا معلوم افراد اتوار اور سوموار کی درمیانی شب، تقریباً تین بجے، لاہور میں ان کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کے شوہر کو ’اغوا کر کے لے گئے۔‘
تفصیل: bbc.in/4s2NGAT
Tarhub Asghar retweeted
Wtf!
Just arrived in Tel Aviv for coverage ahead of the Israeli elections
Only to be told the Israeli authorities are denying me entry to the country!
Have reported widely on Israel / Palestine for the past 4 years for @Channel4News
Tarhub Asghar retweeted
The information minister was celebrating a technocratic setup in KP. There is special kind of irony about politicians applauding the replacement of political leadership with unelected technocrats.
Tarhub Asghar retweeted
تحریک انصاف کو لانگ مارچ ختم کرنے پر منوا لیا تھا، وہ تمام باتوں پر متفق ہوگئے تھے، میں رات آکر سو گیا، صبح نو بجے وزیراعظم نے بتایا کہ ہم ایمرجنسی لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشاف!!
Tarhub Asghar retweeted
Bilawal Bhutto calls Governor’s Rule or an emergency a “political atom bomb” yet President Zardari has completed hat-trick of imposing Governor’s Rule. The irony is hard to miss.
2009 in Punjab
2013 in Balouchistan
2026 in KP
Tarhub Asghar retweeted
Field Marshal Munir wants to break Pakistan’s four provinces into smaller units. Whether he gets his way will be a test of his dominance economist.com/asia/2026/10/0…
Tarhub Asghar retweeted
By invoking Article 234 of the constitution as well, federal government has made the KP provincial assembly also dysfunctional & delegated the legislative powers of the assembly to the National Assembly!
Tarhub Asghar retweeted
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ!
◀️ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر کے دستخط
◀️ فیصلہ واپس لیں ورنہ بہت نقصان ہو گا: بیرسٹر گوہر
◀️ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نئے چیف سیکریٹری تعینات
لائیو پیج: bbc.in/4zrnzWK
جمہوریت پیپلز پارٹی کے منشور کا بنیادی حصہ ہے جب کے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مسلم لیگ ن نے لگایا۔ ان وقت وفاق میں حکومت مسلم لیگ ن اور پی پی کی ہے۔ حکومت نے یہ ایمرجنسی دہشت گردی کے پیش نظر لگائی ہے جبکہ پی ٹی آئی کا دعوی ہے کہ صوبے میں سیاسی کنٹرول حاصل کرنے کے لیے لگائی گئی۔















