Pinned Tweet
Tell me the first lyrics that comes in your mind ❤️
#NFAK❤️
بیتاب تھے اصغر ع جھولے میں رہ جاؤ کہیں نا میں پیڄھے
شوقِ شہادت ڄھ ماہ کے
بڄے میں بھی پایا جاتا ہے
68
ہم پوڄھتے ہیں اُن لوگوں سے جو درد دِلوں میں رکھتے ہیں۔
کیا اپنے نبی ص کی بیٹی کا
گھر بار جلایا جاتا ہے؟
48
۱-حسینیت کی کہاں تک ہے سرحدیں آخر
یزیدیوں کے یہی وصوصے نہیں جاتے
۲۔ وہ بادشاہ جو تنہا تھا کربلا میں کبھی
اب اس کے کتنے علم ہیں گِنے نہیں جاتے
۳۔ ملاح تو کرتا ہے لاکھ جتن لیکن
فضائل مشکل کشا ڄھپائے نہیں جاتے
39
دستک کو تیرا ہاتھ اُٹھے اور میرا در نہ ہو
دن ڈھلے شام ہو اور جانے کو گھر نہ ہو
تجھے مل جائیں جہاں کی ساری خوشیاں
زرا سی مسکراہٹ تیرے ڄہرے پر نہ ہو
1
1
53
Jang e Khayber ki aurton ko "happy womens day" 🔥💡💡💡😊
#علیؑ_خیبرشکن
1
2
43
یوں تو جنّت کی غذا خود بھی تبرک ہے مگر
نذرِ مولا کہہ کے کھانے کی الگ ہی بات ہے ♥️
22 رجب المرجب کونڈے امامِ جعفر صادق (علیہ السّلام) 😍💘🦋
2
64




