Umar Shah | عمر شاه retweeted
اپنی عوام کو اتنا تنگ نہ کرو کہ وہ آپ سے مخبت کر نا چھوڑ دیں
اور اپنی عوام کو پر اتنا ظلم نہ کرو وہ آپ سے نفرت کرنا شروع کر دیں
Umar Shah | عمر شاه retweeted
کبھی جنگ نہیں جیتے الیکشن نہیں ہارے اور جب بھی فتح کیا اپنی ہی عوام کو کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاریخ اور حال ۔۔۔۔
Umar Shah | عمر شاه retweeted
دھشتگردی تو بہانہ ہے
معدنیات اصل نشانہ ہے
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Umar Shah | عمر شاه retweeted
"Cherry Blossom shoe polish" 😂
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
Umar Shah | عمر شاه retweeted
آؤ ، میں دیتا ہوں پالیسی: ▪️100 دن میں امن۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی۔
#100DayPeaceChallenge
#سر_بکف_میدان_میں
Umar Shah | عمر شاه retweeted
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں
لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
#سر_بکف_میدان_میں
Umar Shah | عمر شاه retweeted
۱۹۴۸ سے لے کر آج دن تک پاکستان کے دفاع کے لیے بنا وردی بنا کسی تمغے کی تمنا کے سربکف رہے ہیں ہم۔
کشمیر آزاد کرانا تھا تو اپنی منشاء سے آپ سے آگے چلے ہم۔
افغانستان کو غاصب روسیوں سے نجات دلانی تھی تو آپ کا تھمایا اسلام کا علم سینے سے لگایا ہم نے۔
امریکہ کی خوشنودی آپ کو مطلوب تھی، سلامیاں ہماری ماؤں کو ملیں۔ ہم نے قبول کیں۔ ایک بھرم تھا جانے کم فہمی تھی یا خوش فہمی۔ جو اس حقیقت سے آنکھیں موڑے بیٹھے رہے ہم کہ تم مرو تو شہید۔ ہم مریں تو کولیٹرل ڈیمج۔
ہمارے لیے بے گھری۔ تمہاری لیے پلاٹ۔
تم ملک بیچ کھاؤ تو بھی سینے پہ تمغے سجاؤ۔
ہم سر بھی واریں اور اپنے گلے میں لٹکیں بغاوت کی دفعیں بھی گنیں۔
ہم بے موت مرنے سے انکار کریں تو دہشت گرد ہیں۔
امن کا سوال کریں تو غدار ہیں۔
تو پھر وفادار کون ہے؟ تم؟
یا تمہارے قدم بوس یہ زباں دراز؟
Umar Shah | عمر شاه retweeted
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
Umar Shah | عمر شاه retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی،
اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“
عمران خان
نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
Umar Shah | عمر شاه retweeted
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan
From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim
dropsitenews.com/p/pakistan-…
Umar Shah | عمر شاه retweeted
”یہ آپ کی حکومت ہے، یہ عمران خان کی حکومت ہے۔ حکومت آپ کا خیال رکھے گی-“
وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF کا یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے حیات آباد میں قائم زمونگ کور اور ویمن کرائسز سنٹر کا دورہ
اس قوم کے ہیرو اور لیڈر عمران خان نے یہی تاکید کی ہے کہ ریاستِ مدینہ کے طرز پر اپنے معاشرے کے کمزور طبقے کا خیال رکھنا اور ان کا احساس کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے.
#Ehsaas #CMKPSohailAfridi
#RiasateMadina
Umar Shah | عمر شاه retweeted
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
نام یاد رکھنا!
#PeshawarJalsa
Umar Shah | عمر شاه retweeted
اب قوم پیچھے نہیں کھڑی بلکہ پیچھے پڑی ہے کہ اپنی آئینی حدود میں رہو!
@RayMusings
#WhoAreYou
Umar Shah | عمر شاه retweeted
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
Umar Shah | عمر شاه retweeted
"ریڈ لائن صرف اللہ تعالیٰ اور پاکستان کی عوام لگا سکتی ہے۔ "
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #May9th_FalseFlag
Umar Shah | عمر شاه retweeted
یہ ملک ہمارا ہے، عوام کا حق ہے کہ وہ کس کو منتخب کرنا چاہتے ہیں، یہ فیصلہ نہ جرنیل کرے گا نہ قاضی کرے گا نہ کوئی اور کرے گا — جنید اکبر خان
Umar Shah | عمر شاه retweeted
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“






















