Shahzad Yousaf retweeted
Captain Safdar is defending Maryam Nawaz & Nawaz Sharif better than the selfish circle around them. They should make him their media representative. He stays on point without getting personal or crossing the line. I’ve watched him twice; he’s better than all of them.
Shahzad Yousaf retweeted
1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دو ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ گلزار حسین ہے پارا چنار میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہے ہیں سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو
آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم گلزار حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#teachersday
Shahzad Yousaf retweeted
في اليوم العالمي للمعلمين أعبر عن التقدير والامتنان للمعلمين في الإمارات وأثمن دورهم في تحقيق أهداف رؤية التعليم وارتباطها بالمستقبل الأفضل الذي نريده لشعبنا، وأتمنى لهم التوفيق في رسالتهم التعليمية والتربويّة النبيلة ومواصلة دورهم في بناء أجيال واثقة بقدراتها متمسكة بهويتها وقادرة على مواكبة متطلبات المستقبل. وليكن هذا اليوم فرصة لنا جميعاً لنتذكر معلمينا ونعبر عن الوفاء لهم. شكراً لكل معلم ترك أثراً لا يُنسى في حياتنا.
Shahzad Yousaf retweeted
مسلم لیگ شہباز شریف کی ملک واپسی کا انتظار کر رہی تھی۔ پیپلزپارٹی اور محسن نقوی بار بار زرداری سے ملنے جا رہے تھے۔ پھر تحریک انصاف سے مطالبہ کیوں کہ اپنے لیڈر عمران خان سے ملے بغیر فیصلہ کرو؟
Shahzad Yousaf retweeted
Best husband CM Punjab @MaryamNSharif you are lucky Captain Safdar great personality and caring person
Shahzad Yousaf retweeted
He's an Inspector/captain and as per norms he's expected to salute a senior ranked officer (there's a DIG/Brigadier ranked officer on Indian side) of any country if both countries are not at war.
Professionalism 🇵🇰👍
Shahzad Yousaf retweeted
ناراض ہوں تو پہلے مریم مناتی ہیں، گھر میں میٹھا آتا ہے تو وہ چھپا دیتی ہیں کہ سارا ہی صفدر کھا جائے گا اور بیمار ہو جائے گا، کیپیٹن (ر) صفدر اعوان کی دلچسپ گفتگو
Shahzad Yousaf retweeted
Thank you for visiting Pakistan… 🙏
وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے وزیر اعظم کا استقبال کیا.
وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا.
وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سے اہم دوطرفہ و کثیرالجہتی ملاقاتیں کیں.
وزیراعظم نے عالمی سطح پر امن، سلامتی، ترقی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا
وزیراعظم نے عالمی مالیاتی اداروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی.
@CMShehbaz
Shahzad Yousaf retweeted
#RIP Mushtaq Khan died at 76 due to cancer.
From Mishraji in Hum hain rahi and Rafoo Master in Aashiqui to Hockey ka bahut bada khiladi in Welcome.
Shahzad Yousaf retweeted
آئیے اپنی اپنی ڈگریاں سوشل میڈیا پر شئیرکریں
مطیع اللہ جان
ایڈوکیٹ احسن بھون اور انکے سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار ایڈوکیٹ امجد شاہ کو چاہیئے کہ اپنی اصلی ڈگری لیکر اپنے ناقدین کے منہ پر زور سے ماریں۔
ویسے تو اپنے دونوں "معزز" وکلا کی یوں سر عام توہینِ وکالت پر پاکستان بار کونسل کی خاموشی بھی معنی خیز ہے، پنجاب بار کونسل کو فوری طور پر ایک مذمتی پریس ریلیز اور دونوں معزز اراکین بار کی ڈگری کے عکس جاری کر دینے چاہئیں اور اگر اس کے لئیے دونوں وکلا کی اجازت درکار ہے تو وہ بھی لے لینی چاہیے۔
اصلی ڈگری تو پروفیشنل لوگ خوبصورت فریم میں سجا کر اپنے گھروں اور دفتروں میں آویزاں کرتے ہیں اور اُس پر فخر کرتے ہیں۔ یہ ڈگری دینے والے ادارے کے لئیے بھی فخر کی بات ہو گی کہ امجد شاہ اور احسن بھون جیسے مشہورِ زمانہ وکلا نے انکے ادارے سے تعلیم حاصل کی ہے۔
آئیے ہم سب اپنی اپنی تعلیمی سند سوشل میڈیا پر شئیر کر کے دونوں معزز وکلا کی ایسا کرنے کے لیئے حوصلہ افزائی کریں۔ میری ڈگریاں حاضر ہیں۔
#IamProudDegreeHolder
یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک وکیل (جوڈیشل کمیشن کا ممبر) جس نے جج بنانے میں ووٹ دینا ہے پھر اس جج کو کنفرم کرنے میں ووٹ دینا ہے پھر اس جج کی کارگردگی جانچنے میں اس کا ووٹ ہے پھر چیف جسٹس قائم مقام مقرر کرنے میں اس کا ووٹ ہے پھر چیف جسٹس کنفرم کرنے میں اس کا ووٹ ہے
پھر وہی وکیل اسی جج کے سامنے پیش ہو گا جس کو ووٹ دیا جس کو کنفرم کیا جس کی کارگردگی جانچنے کا ہتھیار اس کے پاس ابھی بھی ہے پھر چیف جسٹس بنانے میں ووٹ دیا ۔۔۔ تو کیا جج/چیف جسٹس اور اس وکیل کے درمیان مفادات کا ٹکراؤ نہیں ہو گا ؟؟ کیا اس کا چہرہ میٹر نہیں کرے گا ؟؟
پھر ایک وکیل ایسا کیس پکڑتا ہے جس میں کروڑ کے معاملات ہیں اور اس سبجیکٹ میں اس کی ایکسپرپرٹیز بھی نہیں ہیں ۔۔۔ بہرحال اس کا چہرہ موجود ہے ۔۔۔ اس کا مطلب کیا لیا جائے ؟؟؟
Shahzad Yousaf retweeted
"sometimes the best endings come after a second chance" 🥰
What a performance bro @Ahsankhanuk ✨
Shahzad Yousaf retweeted
This relationship is really something to watch. President Trump has personally told me before that he credits Asim Munir with stopping the India-Pakistan war and saving “300,000 lives” (something he not-often does,) and Islamabad in return consistently credits him for it.
.@CMShehbaz: "It's thanks to President Donald Trump's resolute and visionary leadership that hundreds of millions of lives in South Asia were saved. His timely intervention came at a decisive juncture, when two nuclear-armed neighbors stood at the brink of an all-out war — and who knows the extent of devastation that could've taken place had President Trump not stepped in at this critical moment with clarity of thought and action."
Shahzad Yousaf retweeted
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں پھر چار گواہ پیش نہ کر سکیں، تو انہیں اسی کوڑے مارو اور ان کی گواہی کبھی قبول نہ کرو، اور یہی لوگ فاسق ہیں۔۔القران


































