99% chance is it won't happen. When blood transfusion happens, the body's white cells clears the transfused white cells. The white cells are used for forensic & DNA test.
This is not justice, it is like a revenge, and happen in primitive cavemen societies. We didn't develop our institutions especially judiciary & prosecution that is why stoop to these "Sham & Shady" acts of violence like "Encounters".
WTF - this is next dimension of delusion.
Farah Saif retweeted
Forget the Harry Potter HBO Series.
Did you know that they tried to cancel Professor Snape's stage play? Alan Rickman wrote a play about Rachel Corrie, the woman who was killed by aIsrael
She was crushed to death and Israeli forces posted photos on social media mocking her death.
Theatres in New York refused to let Rickman's play about Corrie be performed on stage in 2006 when he brought it to the US.
We are destroying our climate. In Karachi & Sindh, roughly 60% less Migratory birds arrive due to climate change, pollution, illegal hunting and various other reasons. We are the enemies of our natural habitats & climate. Deforestation in Punjab is the core reason of fewer birds.
توجہ طلب خبر!
گذشتہ دو تین سالوں سے میں جہلم گجرات پاکستان میں ایک چیز نوٹ کر رہا ہوں کہ پہلے گھروں کے یا آس پاس کے درختوں پہ چڑیوں کے خول در خول ہوتے تھے مگر اب ایک بھی چڑیا نظر نہیں آتی۔ لالیاں اور کنوے بہت زیادہ تعداد میں ہوتے ہیں۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ چڑیاں کہاں غائب ہو گئی ہیں؟ کسی کے پاس کوئی جواب ہے @UmarCheema1 @FarhanKVirk @Wildlife_Pak
Farah Saif retweeted
یہ سراسر جھوٹ ہے کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں۔ کوئ ہمیں آئینہ دکھاۓ اور بتاے کہ ہم موقعہ پرست، بددیانت، دھوکے باز قوم ہیں جو جان بچانے والی ادویات سے لے کر دودھ تک میں ملاوٹ کرتے ہیں۔
This is not how demography changes. To change the demography of a land a Govt level consolidated effort is needed mixed with armed, political & economic maneuvers that also fails due to various factors. Land purchase is a factor but a conditional driver for it.
یہ کسی پٹھان نے نیچے کمنٹ کیا۔ پنجابیوں! آپ کو کھلے عام کہا جا رہا ہے کہ ہم پنجاب کی ڈیموگرافی بدل دیں گے۔
میں نے @GovtofPunjabPK سے بارہا کہا ہے، وزیراعلیٰ @MaryamNSharif سے بھی گزارش کی ہے کہ جو لوگ پنجاب کے علاوہ کسی دوسرے صوبے کا ڈومیسائل رکھتے ہیں، ان پر اضافی ٹیکس عائد کیا جائے اور زمین خریدنے کی حد مقرر کی جائے، تاکہ کوئی شخص ایک حد سے زیادہ زمین نہ خرید سکے۔ ایک گھر خریدنے کے بعد دوسرے گھر کی خریداری پر بھی پابندیاں ہونی چاہییں۔
اسی طرح، جو لوگ پنجاب میں کاروبار کرتے ہیں، ان کے لیے ٹیکس کا نظام ایسا ہونا چاہیے کہ پنجاب کے وسائل اور مقامی آبادی کے حقوق کا تحفظ ہو۔
بڑے پیمانے پر ہونے والی نقل مکانی کو منظم کرنا ضروری ہے، کیونکہ پنجاب کے وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ پنجاب کے وسائل، زمین اور مقامی آبادی کے مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کو واضح پالیسی بنانی چاہیے۔
Imagine the frustration of this "Afghandu" - their Taliban govt is literally surviving on $42 Million weekly US Funding and they always bark against Pakistan.
We are the most stupid people on earth - fighting over an accident instead of calling Insurance or medical help.
ڈیفنس خیابان شہباز میں شہری کی گاڑی ٹکرانے کے بعد بااثر شخص نے گارڈز کیساتھ ملکر کھلے عام طاقت کا مظاہرہ کیا اور لاقاںونیت کی۔ شہری نے مقدمہ درج کروادیا
#ZarayeNews #Karachi #PakistanNews
Ex CM & Education minister should be hanged for this tragedy.
At least 27 children and a teacher were killed and dozens more injured when the roof of a school in northern Pakistan collapsed, authorities said. cnn.it/4hK8Fou
"War is too important to be left to the generals" - Georges Clemenceau
سر۔۔آپ میری پسندیدہ دینی شخصیت ہیں‘ آپکے افکار و کردار میں ڈاکٹر اسرار مرحوم کی روح جھلکتی ہے لیکن میری عرض ذرا مختلف ہے۔
جنگی حکمت عملی فوج کا سربراہ بہتر سمجھتا ہے بیک وقت کتنے محاذ کھولے‘ عموماً بڑے مسلم سپہ سالار بیک وقت کئی محاذ نہیں کھولتے تھے۔آپ نے حماقت کی حدوں کو چھوتی ۔۔۔۔بات صرف فیلڈ مارشل کے مخالفین کے زخموں پر نمک ڈالنے کےلئے لکھی ہے۔۔۔میں اس سے سو فیصد متفق۔۔۔ ورنہ امریکہ جیسی بڑی جنگی طاقتیں بھی بیک وقت کئی محاذ کھولنے سے گریزاں ہیں۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے یہاں خارجہ پالیسی عوامی امنگوں کے مطابق نہیں بنائی جاتی۔۔چلیں اس بات کو چھوڑیں۔
درون خانہ جو کچھ ہو رہا ہے‘ عمران خان کی سخت مخالفت کے باوجود اسے حد سے بڑھی خود اعتمادی ہی کہا جا سکتا ہے اور یہی چیز ایوب خان ایسے پاپولر ڈکٹیٹر کو لے ڈوبی۔منصف مزاجی کے ساتھ۔۔۔ جنرل ضیا ایسے ڈکٹیٹر کو انتخابات کروانے کا اعلان کرنا پڑا (اللہ کی شان‘ انکی موت کے بعد بینظیر وزیراعظم بنی) اور مشرف ایسے امریکہ کے محبوب ڈکٹیٹر کو (اپنے ہی نائب کے ہاتھوں) کالے کوٹ جیسے کرپٹ طبقے کے ہاتھوں ذلیل اور خوار ہو کر زرداری ایسے شخص کے ہاتھوں اقتدار چھوڑنا پڑا۔ ایک محاذ کھولنے والے ہمارے ڈکٹیٹروں کی یہ تاریخ ہے۔
میری بصد ادب گزارش ہے۔۔۔فیلڈ مارشل صاحب ایک کل وقتی پڑھے لکھے فرد کو مقرر کریں جو صبح شام انہیں میڈیا ‘ سوشل میڈیا اور عام عوام کی خبریں (کہتی ہے تجھکو خلق خدا غائبانہ کیا) کے مصداق سچ بتا تا رہے اور سچ سن کر عاصم منیر صاحب اس پرغصہ نہ کریں۔ہمارے فوجی افسران کا عوام سے رابطہ ہوتا ہی نہیں اور جو ہوتا ہے اسے احکامات سنانے کی مشق ہی کہا جا سکتا ہے۔
جی ایچ کیو کی راہداریوں میں بہت سے اپنی تصویروں میں زندہ ہیں لیکن اگر کسی کو عوام کے دلوں میں زندہ رہنے کی خواہش اور اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ہونے کی تمنا ہے تو وہ صحافیوں یا معتدل مزاج مخالفین کو رات کی تاریکی میں اٹھانے والے ایجنسیوں یا فوجی افسران کا ہاتھ روکے ‘ عوامی عدالت میں خود کو پیش کرے‘ تنقید سنے اور تنقید کرنے والوں کو 17نوٹس نہ بھجوائے (افسران کہتے ہیں میڈم۔۔۔میں بھیجنے پر مجبور ہوں جنکا دباؤ ہے انکا نام نہیں لے سکتا) ‘خصوصاً ایک خاص الخاص فرقے کو نوازنا بند کرے‘ اور سیدنا ابوبکرؓ اور عمرؓ کو گالیاں دینے والوں کو کڑوی نگاہ سے دیکھے۔افلا تبصرون۔۔۔۔۔!
PTI KPK leadership should be prosecuted for treason for supporting terrorism and the Taliban. NO MERCY TO WHOMEVER GOES AGAINST THE STATE.
Farah Saif retweeted
This is CRAZY…
A bacterium discovered in the gut of a Japanese tree frog just COMPLETELY ERADICATED CANCER in 100% of treated mice after ONE DOSE.
Ewingella americana even OUTPERFORMED chemotherapy and immunotherapy in the study.
Being Pakistani our problem is multi-dimensional. Normally our govts are not legitimate and they seek Int. relevance to subdue domestic turmoil & issues. In this pursuit they usually execute "compromised" maneuvers that usually end up destroying our national image.
ہمارا قومی مزاج یہ ہے کہ ہم کسی پہ فریفتہ ہوتے ہیں تو دل و جان سے فریفتہ ہو جاتے ہیں اور ہمارا یہ مزاج ہمارے بین الاقوامی تعلقات میں بھی جھلکتا ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ شروع ہوی تو ہمارے رشتہ اسلامی کے ابلتے جذبہ نے ہمیں سفارتی تقاضے بھُلا دیے، ہم نے جنگ بندی کے لیے دن رات ایک کر دیے، کبھی اس کی منتیں اور کبھی اُس کی منتیں۔ ایران کی پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے لگے اور ٹرمپ نے ہماری تعریف کی تو ہم پھولے نہ سماے۔
مگر یہ سب وقتی اظہار تھا۔ اب ایرانی پارلیمنٹ کا ایک رُکن جو کہہ رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ ہم ایران کی بجاے امریکہ کے نمائندہ بنے ہوے تھے۔ دوسری طرف امریکہ بھی کافی عرصہ سے ہمارے ساتھ کھچا کھچا نظر آتا ہے۔
میں کبھی کبھی محسوس کرتا ہوں امریکہ ایران کے معاملہ میں ہمیں فریقین کو ایک میز پہ بیٹھا کر خود اُٹھ جانا چاہیے تھا۔
اب مجھے مکہ معاہدہ بھی یہی مسئلہ نظر آتا ہے۔ کیا ہم سعودیوں کی “وش لسٹ “ کے مطابق ان کی مدد کر پائیں گے، سعودی تو چاہیں گے کہ ہم اپنے سلامتی کے تقاضوں کو بالاے طاق رکھ کر اپنے سارے اثاثے سعودی عرب کی مدد کے لیے بھیج دیں۔
کیا ہم یہ کر پائیں گے؟؟؟؟سعودی بھی آخر میں ہم سے ناراض نہ ہو جائیں۔ 😩
Farah Saif retweeted
Till date 5hr footage (5pm-10pm 28th July) remains missing from Mosque CCTV covering the area where #MirRaza body found. Police excuse was loadshedding that's why cameras were off. KE in its report confirms Commission no loadshedding. Police lied to the Commission on oath.
The same Maryam while staying in "Mihrab" was granted of-season fruits & divine provisions, made Zakriya (A.S) felt "Ghibta" - a truest form of admiration as Allah elevated her esteem and honor. It was not just a physical sign, but Allah's blessings & elevation of her status.
























