Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP) header
Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP) profile picture

SUNO Pakhtunkhwa is the largest FM Radio and Digital Media Network in Khyber Pakhtunkhwa covering almost 99% areas of the Province.

Peshawar, Pakistan
Joined September 2022
Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)
راولپنڈی پولیس نے تقریباً 3 ماہ کی تاخیر کے بعد حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کرا دیا ہے، جس میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے جبکہ مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور سسر علی اصغر کو چالان کے خانہ نمبر دو میں رکھا گیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
7
شہید صحافی جنان حسین اور دیگر شہداء کی یاد میں پاراچنار پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مشیرِ اطلاعات محمود جان بابر نے ویڈیو پیغام میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اتحاد و اتفاق کا پیغام دیا۔
9
سپریم کورٹ آف پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی عدالتوں کے فیصلوں پر پاکستان میں عملدرآمد سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، #SunoPakhtunkhwa
9
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، #SunoPakhtunkhwa
6
ضلع لوئر چترال میں منعقدہ انٹر اسکول اسپورٹس اینڈ لٹریری مقابلے فٹبال، کرکٹ، والی بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس سمیت مختلف کھیلوں اور تقریری مقابلوں، میں طلبہ کی بھرپور شرکت ۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے چترال سے اشتیاق چترالی کی یہ خصوصی رپورٹ۔ #SunoPakhtunkhwa
6
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا سے متعلق 5 آرڈیننس کے علاوہ نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 سمیت 12 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
7
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گئی۔ #SunoPakhtunkhwa
1
6
خیبرپختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں 1916 اساتذہ کی غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے، جس پر محکمہ تعلیم نے متعلقہ اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
6
خیبرپختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں 1916 اساتذہ کی غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے، جس پر محکمہ تعلیم نے متعلقہ اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
5
خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومتِ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، #SunoPakhtunkhwa
5
گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔ #SunoPakhtunkhwa
3
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کیش لیس معیشت کے فروغ کے لیے بلدیاتی نظام میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے 64 فیلڈ فارمیشنز کو پیمنٹ سسٹم پر منتقل کر دیا ہے، جہاں اب نقد رقم کے بجائے ون لنک اور ون بل کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیاں کی جا سکیں گی۔
5
حکومتی سطح پر تشکیل دی گئی کمیٹی، جس میں نوجوانوں کے نامزد نمائندے، مشران اور محکمہ تعلیم کے حکام شامل ہیں، نے ضلع اورکزئی کے مختلف سرکاری اسکولوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تعلیمی اداروں میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا گیا #SunoPakhtunkhwa
10
عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی کی لہر کے باعث بٹ کوائن کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے، جس سے ڈیجیٹل کرنسی کے سرمایہ کاروں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
8
مالم جبہ گرین ویلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سیاح حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے لگے، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے ائے لوگ گرین ویلی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں جانیے عصمت علی اخون کے رپورٹ میں #SunoPakhtunkhwa
6
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ سے متعلق دو الگ الگ ایڈوائزریز جاری  کردیں۔
9
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے غیر سفارتی، غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد ریمارکس کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستانی نمائندے نے اسی اجلاس کے دوران بھارتی الزامات کا فوری اور مؤثر جواب دے کر ان کا بھرم توڑ دیا۔
10
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں محکمہ صحت کے ایک ہزار 623 اہلکاروں کی ڈیوٹی سے غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے غیر حاضر اہلکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے اور متعلقہ حکام سے تین روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
15
صوبائی دارالحکومت پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنی شادی کی خوشیوں کو یادگار اور بامقصد بنانے کے لیے ایک منفرد اور قابلِ تقلید مثال قائم کر دی۔
14
مردان کے علاقے بغدادہ میں واقع 119سالہ قدیم تاریخی ٹی بی ہسپتال کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
9