Muhammad Sultan retweeted
اللّٰہﷻ کے فیصلوں پر راضی ہو جانے سے مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک! – at Solihull, England
Muhammad Sultan retweeted
﷽🕊️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🕊️
دعا:🕊️
اَللّٰھُمَ لَا تُشْمِتْ بِیْ عَدُوًّا وَّلَا حَاسِدًا*🕊️
ترجمہ:🕊️
*یا اللّٰہ مجھ پر طعنہ کا موقع نہ دے ، نہ کسی دشمن کو اور نہ کسی حاسد کو*🕊️
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🕊️
#اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى_آله_وصحبه_أجمعين
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Muhammad Sultan retweeted
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ صــــــبح بخــــــیر_🤍
اگر کوئی ذکرِ اہلبیتؑ سے دور رہتا ہے تو اعتراض نہ کیا کریں کیونکہ خُدا نے نجاست کو آلِ مُحمَّدؐ سے دور رکھا ہے۔۔!
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Muhammad Sultan retweeted
💚الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ🔘🕋🌴🕊️
💚الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ🔘🕋🌴🕊️
💚ا لصَّلاَةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ🔘🕋🌴🕊️
Muhammad Sultan retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الااللہ
قابل عزت
قابل احترام
بہت ہی پیارے دوستو
السلام علیکم
Muhammad Sultan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ❤️
یااللہ! ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق دے، ہمارے مال و وقت میں برکت فرما، ہر تنگدست، مقروض اور بیمار کی حاجت پوری کر کے اس کی مشکلات آسان فرما، اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنا دے،
آمین یا رب العالمین
Muhammad Sultan retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
*صبح بخیر*
اللہ پاک اس صبح کو آپ کے لیے خوشیوں کی نوید بنا دے، آپ کے دل کو سکون دے، اور آپ کے ہر قدم کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔
*آمین، ثم آمین، یا ربّ العالمین*
Muhammad Sultan retweeted
اسلام علیکم
صـبـــــح بــخیــر میری دعا ہے آپ سدا سلامت ،صحت مند اور خوشحال رہیں۔ الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپكى زندگى ميں سكون كى ايسى بہار لائـے جو كبھی ختم نہ ہو ، آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور آپکو ہمیشہ خوشی، تندرستی اور صحت عطافرما 🤲
Muhammad Sultan retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ
ایسا انسان بنیں کہ کسی کی تنقید آپکی حوصلہ شکنی نہ کرپائے،
اور کسی کا تعریف کرنا آپکو مغرور نہ بنا سکے۔
کبھی بھی، کسی کو بھی اپنے آپ پر قابو پانے کی اجازت ہرگز مت دیں۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
Muhammad Sultan retweeted
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ💞
صباح الخیر 💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
✨ دعائے حاجت ✨
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنَا رِزْقًا حَلَالًا طَيِّبًا مُبَارَكًا، وَاشْفِ مَرْضَانَا، وَارْحَمْ مَوْتَانَا، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لَنَا مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا، وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَاسْتَجِبْ دُعَاءَنَا۔
آمین 🤲
ترجمہ:
اے اللہ! ہمیں حلال، پاکیزہ اور بابرکت رزق عطا فرما،
ہمارے بیماروں کو شفا دے،
اور ہمارے مرحومین پر رحم فرما۔
اے اللہ! ہمارے لیے ہر پریشانی سے کشادگی اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دے،
اور ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین💖
#اردو_زبان
Muhammad Sultan retweeted
﷽🩵
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩵
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ فَاطِرِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ جَاعِلِ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ رُسُلًا أُوْلِيٓ أَجۡنِحَةٖ مَّثۡنَىٰ وَثُلَٰثَ وَرُبَٰعَۚ يَزِيدُ فِي ٱلۡخَلۡقِ مَا يَشَآءُۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ 🩵
ترجمہ: تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، (اور) فرشتوں کو پیغام رساں بنانے والا ہے جن کے دو دو، تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ اپنی مخلوق میں جو چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے۔ بے شک اللّٰہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔🩵
بیشک ۔ اللّٰہ تعالیٰ غفور و رحیم ھے دعا ھے کہ ہم پر ہمیشہ اپنی رحمت رکھے اپنی حفاظت میں رکھے 🩵
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🩵
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Muhammad Sultan retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
رب العالمین !
ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطا فرما،
بیماری میں شفا، کمزوری میں طاقت اور بےسکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
@baba_468
@ameen31392
@Axad004
@TantaryYousuf2
@razia_9489
@sultanandcm
@AngelRazia6
@_3aman
Muhammad Sultan retweeted
Beautiful Tuesday morning 💙
We’re staying here until tomorrow to celebrate.🎂
Another year older. 💗
Beauty level: Upgraded. 😎
Wallet weight: Heavy. 🥰
Worries: Clearance sale.😂
Alhmdolillah 💗MashaAllah 💞
Happy birthday to me ❤️
older, wiser, and still my own favorite plot twist.🛍️💞
#BirthdayBash2026 #BirthdayWish
Muhammad Sultan retweeted
Aslam O Alikum ❤️
Today is my birthday I want everyone to leave a little
Dua for me please 🥰
that will make my day special❤️
#BirthdayWish #birthday ❤️
Muhammad Sultan retweeted
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ:
اے اللّٰہ! بے شک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت (سلامتی اور تحفظ) کا سوال کرتی/کرتا ہوں🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹

































