S. Muhammad retweeted
سالگرہ مبارک لاڈلے شیرِ پاکستان
اللہ سلامت رکھے مُرشد آپکو لمبی زندگی پاو جلد حقیقی آزادی آپکے سائے تلے ملے اس قوم کو آمین
S. Muhammad retweeted
“سید علی گیلانی مرحوم نے ہندوستان کو طنز کیا تھا کہ دروازہ کھولو دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
مگر
ہماری طرف تو انسانیت کا ہی جنازہ نکل گیا”
۔۔
اب ہم بچوں ، بوڑھوں ، جوانوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں ۔۔
S. Muhammad retweeted
🔥 بھٹی نے عطاء بندر کی بینڈ بجا دی 🔥
" عطاء بندر کو ایسا سبق سکھایا کہ ہمیشہ یاد رکھے گا 😜
S. Muhammad retweeted
نمازیں بھی مسلکوں کے ترازو میں تُل گئیں
ماتھے پہ دوستوں کے مہراب رہہ گیا
اقبال تیرا خواب فقط خواب رہہ گیا
S. Muhammad retweeted
Hard to put into words how to say goodbye to a club and fans who have done so much for me in my career. You will always be in my heart. Thank you Tottenham, thank you Tottenham fans. 💙
S. Muhammad retweeted
درد الم ظلم و جبر کی رقم ہوتی تاریخ ،چیختی سسکتی انسانیت، روتے بلکتے بچے، دہائیاں دیتی خواتین۔۔۔۔۔۔!
فسطائیت کا ریکارڈ توڑتے پی ڈی ایم حکومت کے سیاہ دور کے سولہ ماہ،
ایک جائزہ کاشف عباسی کے پروگرام کے ان 8 منٹس میں
S. Muhammad retweeted
جس طریقے سے انٹرنیشنل میڈیا خان صاحب کی گرفتاری پر رپورٹنگ کر رہا ہے
یہ پاکستانی میڈیا کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جنہوں نے اپنے ضمیر بیچ دیے ہیں
۔۔
“ایک انٹرنیشنل ہیرو کو دہشت گرد بنانے کی بھونڈی کوشش صرف پاکستان میں ممکن ہے”۔
سنیے برطانوی ٹی وی کی رپورٹ
S. Muhammad retweeted
جس دن لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھ گئے
غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی
زنجیریں گرتی نہیں….!
توڑنی پڑتی ہیں…..!
#سائفر_ایک_حقیقت
S. Muhammad retweeted
شہزادوں سی زندگی چھوڑ کر ستائیس سال سے اس قوم کے لئے تنہا لڑتے اس شخص کو قوم اپنا سچا خیرخواہ مان چکی ہے اس کی بہادری قوم کے دلوں میں اتر گئی ہے اس کا پاکستان کے لیے درد قوم کے دلوں میں محبت بن کے سما گیا ہے
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
S. Muhammad retweeted
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے کہ جج دلاور جن کی عمران خان سے نفرت سامنے آچکی ہے کس طرح ان کی سہولت کی گئی اور یہ فیصلہ کروایا گیا

















