CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9) header
CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9) profile picture

Get & take ✖ Give & recieve 🔄

Lahore, Pakistan
Joined April 2025
Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Sir Alhamdulilah Over 13,500 Early Childhood Education Rooms Along With Interactive LED's & Learning/Support Material Completed in Last 2.5 Years ✔️!
الحمدللہ! ہمارے سرکاری سکول اساتذہ کرام کی محنت، لگن اور خلوص کا خوبصورت عکس ہیں۔ ان کی انتھک کوششوں سے سکولوں کا ماحول خوبصورت، صاف ستھرا اور تعلیم دوست بن رہا ہے۔
1
14
1
27
174
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Nobody Will Be Allowed Inside Female Schools from Now On, Female Students are Our Daughters & Their Sanctity/ Security is Our Responsibility! If Anybody Dares, Lesson Will be Taught !
🚨سماء نیوز اینکر کی "غنڈا گردی" چیک کریں ۔۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں اور خواتین کے ایریا میں زبردستی مائیک پکڑے منہ اٹھا کر گھُسی جا رھی ھے ۔۔ کیا سرکاری سکولوں میں بچوں اور خواتین کی کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی ۔۔ یہ "سماء نیوز" حد سے آگے گزر رہا ھے ۔۔ ہم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پنجاب حکومت کے خلاف سماء نیوز کی کُھلی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ ہم مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایسے ٹکے ٹکے پہ بکنے والے بکاؤ میڈیا کو لگام ڈالی جائے ۔۔ شکریہ @RanaSikandarH @MaryamNSharif
8
19
3
36
300
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
سر ہمیں اپنے کام پر فوکسڈ رہنا ہے- رہی بات سماء کی تو انکی بینڈ عوام نے خوب بِجائی ہے! تو محنت کر تے محنت دا صلا جانے ، خُدا جانے ❤️🙏
سماء ٹی وی اور علیم خان کو وزیر تعلیم کے خلاف چلائی مہم پر معزرت کرنی چاہیے اور بے بنیاد گھٹیا الزامات عائد کرنے پر شرم بھی کرنی چاہیے اور مورخ رانا سکندر سے انتہائی مودبانہ درخواست کرتا ہے کہ سماء ٹی وی کے خلاف عدالت جانا چاہیے اور پروپیگنڈہ کرنے پر علیم خان کو اندر واڑ کر کنڈی لگانی چاہیے اور اگر ایسا ہو گیا تو آئندہ علیم خان سمیت کوئی بھی چینل شتر بے مہار ڈس انفارمیشن پھیلانے سے پہلے سو بار سوچے گا
6
2
14
156
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
1,000 Play Grounds Coming Soon !
Youth & Sports…!🏆🇵🇰❤️ لاکھوں نوجوانوں کو آگے بڑھنے، اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور کامیابی کی نئی منزلیں حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا.! آگے بڑھتا پنجاب، روشن نوجوان، مضبوط مستقبل.!
1
6
1
13
71
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Salute These Teachers ❤️
Inspired by this video 👏
5
1
11
115
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے سرکاری معیاری سکول!
سرکاری سکول، معیاری تعلیم اور روشن مستقبل.!🏆🇵🇰❤️ کتابوں کا مطالعہ طلبہ کی علمی صلاحیتوں، اعتماد اور نظم و ضبط کو فروغ دیتا ہے، جبکہ اسکریبل (Scrabble) کھیل کے ذریعے انگریزی الفاظ کے ذخیرے اور زبان دانی میں بہتری آتی ہے. پڑھنے کا شوق، سیکھنے کا جذبہ اور کامیابی کی نئی منزلیں.!
2
6
11
88
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
سیف سٹی بھی ، الیکٹرک بسیں بھی ، کتھ لیب بھی ، ایمینونس سکول بھی ، PHA بھی ، یونیورسٹیز سب کیمپس بھی ، ستھرا پنجاب بھی ، واسا بھی ، اپنی چھت اپنا گھر بھی ، ہمت کارڈ بھی ، دھی رانی بھی! ہر ضلع میں ہر تحصیل میں !
جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں پورے پنجاب کا هر شهر سیف سٹی ہے۔ پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں اور اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں گے۔
7
11
106
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے دیہی علاقوں میں صحت کا اِنقلاب!
نواز شریف انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں مئی سے اب تک تقریباً 1 لاکھ مریضوں کا او پی ڈی میں علاج، 10 ہزار ایمرجنسی مریض، 800 انجیوپلاسٹیز اور 45 کے قریب اوپن ہارٹ سرجریز کی گئی ہیں ، جس میں آنے والے مریضوں کے آپریشنز ، ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
1
7
18
228
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Two In Every Tehsil Of Punjab Alhamdulilah!
This is a Government School 💙🤎💙 NSSE Sialkot Girls Campus ! @MaryamNSharif @RanaSikandarH
12
1
19
163
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
انشاءاللہ !
یہ ہیں الحمدﷲ ہمارے پنجاب کے کامیاب سکول♥️ اور میری گزارش ہے وزیر آعلیٰ صاحبہ اور وزیر تعلیم سے کے میرے گاؤں کے پرائمری سکول کو بھی ایسا بنایا جائے👏 @RanaSikandarH
1
14
21
228
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Sir In 2024 Every 220 Students Had one Computer, Alhamdulilah Now 12 Students to 1 Computer Ratio Is Being Ensured ! 90 Percent Colleges Done ✔️
یہ ضلع بھکر کے قصبے کلورکوٹ کے بچے ہیں جو سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ ان بچوں، ان کے اساتذہ اور ان کی محنت کو سلام! کلورکوٹ کا سرکاری سکول بھی لاہور کے سکولوں کے برابر نتائج دے رہا ہے۔ یہی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کا وژن اور وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی محنت۔
3
20
36
270
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
بہتر صحت، آسان علاج اور عوام کو ان کے اپنے علاقے میں جدید سہولیات کی فراہمی! چکوال میں کیتھ لیب کا فعال ہونا ایک اہم عوامی سہولت ہے۔ اب دل کےمریضوں کو علاج کے لیے دور دراز شہروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ بروقت منصوبہ بندی اور تیز رفتار تکمیل سے عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچےگا 🙏
12
14
173
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Replying to @RanaSikandarH
@RanaSikandarH 👏♥️👑
A heartfelt tribute to all the extraordinary teachers who have shaped my life and to those who continue to inspire young minds, ignite dreams, and transform the lives of millions of students. Your dedication, wisdom, and selfless service leave an everlasting legacy, shaping not just individuals but the future of generations. Forever grateful to the noble souls who teach, inspire, and empower. ❤️❤️❤️ @MaryamNSharif @RanaSikandarH @GovtofPunjabPK #NSSE #teachers #Nawazsharifschoolofeminence
1
13
21
415
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں تعلیم کے لیے ریکارڈ بجٹ، لیپ ٹاپ کی تقسیم، سموگ کے خلاف آگاہی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا — یہ سب اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب صحیح سمت جا رہا ہے @MaryamNSharif @RanaSikandarH
Our students are raising awareness about smog, its harmful effects and the steps we can all take to protect our health and environment. Under the leadership of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, we are empowering young minds to become advocates for a cleaner, healthier Punjab.
1
8
16
185
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
چھوٹے ہاتھ، بڑے خواب کل یہی ہاتھ مستقبل لکھیں گے @RanaSikandarH
15
25
269
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Youth & Sport پنجاب میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے حوالے سے بھی بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں ❤️❤️❤️ @MaryamNSharif @RanaSikandarH
1
9
15
254
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
یہ ضلع بھکر کے قصبے کلورکوٹ کے بچے ہیں جو سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ ان بچوں، ان کے اساتذہ اور ان کی محنت کو سلام! کلورکوٹ کا سرکاری سکول بھی لاہور کے سکولوں کے برابر نتائج دے رہا ہے۔ یہی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کا وژن اور وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی محنت۔
29
1
95
1,603
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
An expression of appreciation for CM Maryam Nawaz Sharif’s initiatives in police reforms, cleanliness, public safety, and development, highlighting the visible transformation of Lahore and Punjab as a model for other provinces. @MaryamNSharif @Uzair_Kayani18
22
21
315
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
پہلے علاج کے لیے لاہور جانا پڑتا تھا، آج سرگودھا میں ہی مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں علاج کی سہولت ملنے پر مریضہ کی خوشی اور مریم نواز شریف کے لیے دعائیں اس بات کا اظہار ہیں کہ گھر کے قریب علاج کسی نعمت سے کم نہیں۔ @MaryamNSharif
7
10
245