محکمہ تعلیم میں تعینات کرپٹ عناصر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایاجائے۔ بے بنیاد کے الزامات نا منظور ۔
#Justice_For_Ahmad_Chaudary
#SSE_HM_Bahawalnagar
#Corruption_Of_CEO_Bahawalnagar
#StandWithAhmad
@SchoolEduPunjab
@CommissionerBpr
@MohsinnaqviC42
@arynewsud
سی ای او ایجوکیشین بہاولنگر کی من مانی و ہٹ دھرمی کی مذمت کرتے ہیں۔ایس ایس ایز اپنے کسی لیڈر کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔۔
SSE's M.B.Din retweeted
محکمہ تعلیم میں تعینات کرپٹ عناصر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایاجائے۔ بے بنیاد کے الزامات نا منظور ۔
#Justice_For_Ahmad_Chaudary
#SSE_HM_Bahawalnagar
#Corruption_Of_CEO_Bahawalnagar
#StandWithAhmad
@SchoolEduPunjab
@CommissionerBpr
@MohsinnaqviC42
@arynewsud
سارا پنجاب سراپا احتجاج۔۔۔کسی کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی تو وہ محسن نقوی ہے۔۔۔ 🙌
#Regularize SSE_AEO'S
#Cancel_Leave_Encashment_Pension_Notification
#استاد_کو_عزت_دو
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
نقوی شرم کرو۔۔تمہاری بہن بیٹیاں برستی بارش میں تمہارے چھینے کے حقوق واپس مانگ رہی ہیں۔۔حیا کرو محسن نقوی
#Regularize SSE_AEO'S
#Cancel_Leave_Encashment_Pension_Notification
#استاد_کو_عزت_دو
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
بے شرمو۔۔۔ ان کا فری تعلیم کا حق مارنا چاہتے ہو جو کرایہ تک ادا نہیں کر سکتے اور موت کے منہ میں لٹکتے ہوۓ سکول پہنچتے ہیں۔شرم کرو
#Regularize SSE_AEO'S
#Cancel_Leave_Encashment_Pension_Notification
#استاد_کو_عزت_دو
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
ایس ایس ایز کورکمیٹی منڈی بہاءالدین
#Regularize SSE_AEO'S
#Cancel_Leave_Encashment_Pension_Notification
#استاد_کو_عزت_دو
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
آئی جی پنجاب اور اس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر آپریشن "ضرب معلم" کو پایا تکمیل تک پہنچایا اور اپنے روحانی باپ کو پابند سلاسل کیا۔اپریشن ضربِ معلم کو پورے پنجاب تک پھیلا دیا گیا ہے















