SSE Regularization Core Committee (@sse_cc) header
SSE Regularization Core Committee (@sse_cc) profile picture

Our struggle For regularization of SSEs/AEOs.

Joined April 2020
Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)Photo by SSE Regularization Core Committee (@sse_cc)
اساتذہ کی تذلیل بند کرو #RemoveEducationMinisterPunjab
1
40
1
70
1,454
SSE Regularization Core Committee retweeted
🔴 ایک مغربی سوشل میڈیا صارف نے پاک آرمی کو اخلاق یافتہ فوج قرار دیا
184
8,509
199
24,956
515,871
SSE Regularization Core Committee retweeted
یہ کے پی میں احتجاج کرنے والے اساتزہ کو مارا جا رہا ہے اب یہ ریاستی جبر کسی صحافی کسی میر کسی مطیع کسی طور کو نظر آ رہا ہے کوئی بین کوئی پٹ سیاپا نظر آ رہا ہے ؟ پی ٹی آئئ کو ہر جبر کی اجازت ہے ؟ xitter.cf/Muqaddaskhan86/status/…
63
791
31
1,442
29,239
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے مگر سر ، ہمارے گورنمنٹ انہی سرکاری اداروں کو اپنے ہاتھوں سے ان پرائیویٹ مافیاز کو فروخت کرنا شروع کر چکی ہے۔ اب عوام کدھر جائے؟؟ کم از کم تعلیم کوتو گورنمنٹ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اداروں کو چلائے۔
ریڈیو ٹی وی سوشل میڈیا۔۔۔۔۔ ہر جگہ بولا، لکھا کہ اپنے بچوں کو نجی کالجز مافیا کے حوالے مت کریں۔ اب نتیجہ دیکھ لیں۔ اب تو بات مان لیں، سرکاری کالجز میں تدریسی سکون سے جاری ہے اور ایک نجی کالج کے اساتذہ آپ سے بھاری فیسوں کے عوض آپ کے بچوں کو اپنے سیاسی تعصبات کا ایندھن بنا رہے ہیں۔ 😌😌😌
54
ابو عبیدہ امت مسلمہ کا ہیرو، اللہ پاک مجاہدین کی نصرت فرمائے آمین @GNMadani @PalestineUrdu_
#بریکنگ_نیوز حماس ترجمان ابو عبیدہ کی تصاویر پوری دنیا میں آویزاں کی جارہی ہیں یہ یمن کا مشہور شہر حضرموت ہے جہاں جگہ جگہ أبوعبیدہ کی تصاویر لگائی گئی ہیں یہ ہے حق والوں کی نشانی @GNMadani
1
188
SSE Regularization Core Committee retweeted
یہ مناظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو صیہونیوں ظالموں کیخلاف عوام کو اکٹھا کر رہا ہے یہ مناظر آج پشاور مفتی محمود کانفرنس کے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے اکٹھے ہوکر فلسطینی سفیر کی موجودگی میں القدس فلسطین کے حق میں صدائیں بلند کیں۔ #Gazagenocide #FreePalestine
86
926
28
2,309
110,744
SSE Regularization Core Committee retweeted
یہودی فیملی کے ساتھ مجاہدین کا رویہ ایک یہودی عورت کا انٹرویو "Don't worry. I'm a Muslim, we won't hurt you." An Israeli settler recounts how Palestinian fighters treated her family during #AlAqsaStorm #طوفان_الأقصى#غزة_الآن #PalestineUnderAttack#GazaUnderAttack
7
254
3
267
6,917
الٹی گنگا بہنے لگی کرپشن الزامات CEO پر غصہ نکلے گا SSE/HM پر بہاولنگر تیرےکیاکہنے محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصرکو فوری عہدےسے ہٹایاجائے #Justice_For_Ahmad_Chaudary #SSE_HM_Bahawalnagar #Corruption_Of_CEO_Bahawalnagar @SchoolEduPunjab @CommissionerBpr @MohsinnaqviC42
1
7
3
511
SSE Regularization Core Committee retweeted
پنجاب میں بھی PPP نے PMLN کو خوب گندہ کر دیا پنجاب میں"زرداری کا پٹھہ"نگران CM لگایا پنجاب کے ملازمین پہ ظلم کروایا خودPPP نے ملازمین کے دھرنے کی حمایت کر دی کیا ن لیگ کو اب بھی سمجھ نہیں آ رہی؟ وزیراعظم صاحب ہوش کے ناخن لیں ملازمین کو حق دو @CMShehbaz @MaryamNSharif @Marriyum_A
4
54
2
94
1,860
اگیگا کے دھرنے میں، کور کمیٹی ممبران و SSE,sروز اول سے موجود ہیں، ہم ملازمین کے حقوق کی خاطر انشاءاللہ ڈٹے ہوئے ہیں،
2
10
28
638
SSE Regularization Core Committee retweeted
ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔ اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔
59
125
6
310
12,743
مشاورتی اجلاس میں ریگولرائزیشن موومنٹ کے نمائندگان نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود صاحب اور سابق MPA حنا پرویز بٹ صاحبہ کو اپنا موقف پیش کیا،
6
6
1
39
4,124
محترم چوہدری صاحب 14000 SSE,s اور AEO,s کی ریگولرائزیشن کا معاملہ لٹکا کے آپ نے کس کو راضی کیا ہے ؟؟ اللہ تعالیٰ کو یا مخلوق کو ؟؟
میں نے جتنا بھی کام کیاہے اللہ تعالیٰ کی رضا اور نیک نیتی سے کیاہے۔میں چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ بھی راضی ہوجائے اور اس کی مخلوق بھی خوش ہو۔
3
51
61
1,364
ٹیچرز کو ریگولر نہ کرنا اور بھرتی نہ کر پانا، واقعی ایک المیہ ہے، جس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے، امید ہے کہ آئندہ کوئی بھی اس غلطی سے اجتناب کرے گا۔ تاکہ تعلیمی نظام کو مضبوط کیا جا سکے۔ @ranamashhood @mooniselahi @DrMuradPTI @
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔ #RegulariseSSEsAEOs #ActiveTeachersForce
27
32
624
SSE Regularization Core Committee retweeted
ہم عمران خان , حکومت پنجاب اور وزراء کمیٹی کے چیئرمین راجہ بشارت صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے سے پہلے پہلے اساتذہ کرام و دیگر کے مطالبات کو فوری طور پر حل کیا جائے #RegulariseSSEsAEOsPunjab @mooniselahi @ChParvezElahi @RajaBasharatLAW @ImranKhanPTI
68
338
23
274
10,573
گورنر کے سائن سے پہلے اساتذہ کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرجائیں۔۔۔چودہ ہزار خاندانوں کا معاشی قتل نہ کریں۔۔۔کچھ خدا کا خوف کریں #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @WasiqQAbbasi @mooniselahi
5
137
2
107
3,322
2 جنوری کو ہونے والی، SSE,s/AEO,s ریگولرائزیشن کمیٹی میٹنگ کی سفارشات وزیر اعلیٰ کو بھیج دی گئیں ہیں، انشاءاللہ جلد ہی حتمی خوشخبری ملنے والی ہے Thnx @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @AdnanMustafaPEA @imran_cs2015 @Sqasimbukhari @Basit1SGD @N0raizTariq @mooniselahi @ChParvezElahi
8
42
1
77
2,346
Replying to @RajaBasharatLAW
A special ministerial committee meeting was held today in which representatives of SSEs and AEOs Association were also present. Regularisation of 14000 contract teachers was recommended. Regular teachers are not required to take the PPSC examination.
7
12
309