Pinned Tweet
جس انسان نے وفا نبھاٸی وہ سونے میں تولنے کے لاٸق ہے حافظ حفیظ الرحمن ہمارے دلوں کے وزیراعلی ہیں( مریم نواز)
شیرگلگت بلتستان مسلم لیگ ن اور میاں محمد نواز شریف سے وفا کاانمول باب اورمستند قلعہ ہیں اور یہ قلعہ قاٸم وداٸم رہے گا ان شاء اللہ
#BrandHafeezUrRehman
#JhootaDentist
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
حوثی۔۔آپے سے باہر ہو گئے
پہلے سعودی جہازوں پر حملے اور اب۔۔۔پاکستانی جہاز پر حملہ
اب پاکستان پر فرض عائد ہو گیا کہ وہ
حوثیوں کے ہاں "پھیرا سٹ"کر آئے
عرب دنیا کو دکھانے کے لیے بھی یہ پیغام ضروری ہے۔
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کشمیر کے عوام نے میاں محمد نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت پر غیر متزلزل اعتماد جاری رکھتے ہوے تعمیر وترقی کو بھاری مینڈیٹ دے کر ثابت کیا ہے کہ ہر ترقی پسند کا انتخاب کوٸی اور نہیں بس شیر ہے۔
#MirpurKaFaislaSher
#MirpurSherKa
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
اس ڈویژن میں کہا جاتا تھا کہ حالات ٹھیک نہیں، آپ اس ڈویژن پونچھ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ دیکھ کر فیصلہ کر لیں کہ نواز شریف صاحب دل میں بستے ہیں۔
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کشمیر والو!!! کشمیر کی بیٹی کا مان رکننے کا شکریہ
شیر پر ٹھپہ لگا کر مسلم لیگ ن کو جتانے کا شکریہ
#KashmirSherKa
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
دھاندلی کا رونا رونے والے دیکھیں مسلم لیگ ن کس قدر محنت کرتی ہے تو الیکشن جیتا جاتا ہے۔ ایل اے 35 پر لیگی تیاری دیکھیں۔
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
بلاول صاحب قوم کو یہ بھی یاد کروائیں کہ آپ کے والد گرامی اسی جماعت کے ووٹوں کی مرہون منت صدر مملکت کے عہدے پر براجمان ہیں۔ یہ بھی بتائیں کہ گورنر پنجاب , چیئرمین سینیٹ اور دیگر تمام آئینی عہدے کس جماعت کے ووٹوں سے حاصل کرکے آپ لوگ اقتدار کے صرف مزے لوٹ رہے ہیں
نوٹ: ابھی حوصلہ رکھیں آپ کو مظفرآباد، پونچھ ڈویژن اور مہاجرین کی سیٹوں پر بھی عبرتناک شکست ہونی ہے۔
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کوئی بلاول بھٹو صاحب کو بتائے کہ آپ الیکشن ہار نہیں رہے بلکہ ہار چکے ہیں ۔۔۔
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
Replying to @MaryamNSharif
Congratulations Mam it result of Mian sab and your true love and attachment with our beloved people of kashmir . 🌹❤️
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
مریم مریم مریم
میر پور شہر مریم نواز کے نعروں سے گونج اٹھا
#MirpurSherKa
کشمیر کے عوام نے میاں محمد نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت پر غیر متزلزل اعتماد جاری رکھتے ہوے تعمیر وترقی کو بھاری مینڈیٹ دے کر ثابت کیا ہے کہ ہر ترقی پسند کا انتخاب کوٸی اور نہیں بس شیر ہے۔
#MirpurKaFaislaSher
#MirpurSherKa











