Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint) header
Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint) profile picture

journalist

Islamabad, Pakistan
Joined April 2023
Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)
مترو برف پگلنا شروع کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے عادل بازئی اور اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے تمام ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا۔۔۔!!!
6
123
2
1,036
16,076
چٹ منگنی پٹ بیاہ کے بعد پیش خدمت ہے چٹ گرفتار پٹ رہائی مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب روانہ ہو گیا۔ملتان روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔مولانا رات پارک ویو سوسائٹی جیسمین بلاک چاچڑ ہاؤس میں گزاریں گے۔
29
جے یو آئی کارکنان نے ایم ون موٹروے پشاور ٹول پلازہ کے مقام سے بند کردی
1
33
سابق وزیراعظم فاروق حیدر خان نے قانون ساز اسمبلی کو زندوں کا قبرستان قرار دیدیا
1
1
7
180
نہ میں 9 مئی میں ملوث ہوں نہ کسی کو گالی دے رہا ہوں، اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا، بلاول زرداری
66
اہم اعلان: 29 نومبر کو راولاکوٹ، دریک عیدگاہ گراؤنڈ میں عوامی اسمبلی کا اجلاس طلب! آزاد کشمیر بھر کے عوام کو شرکت کی دعوت، اہم قرارداد پیش کی جائے گی #Rawalakot #Poonch #AzadKashmir #AJK #PublicAssembly #AwamiAssembly #DreakEidgah #AJKNews #rajarukhsarahmedjournalist
2
3
189
ایکشن کمیٹی کیخلاف قرارداد پر ووٹنگ کے دوران ہاتھ نہ کھڑا کرنے والے ممبر کون تھے ؟ آپ نے ہاتھ نہیں کھڑا کیا'میں غور سے دیکھ رہا تھا'اوپر کا کیمرہ سب کے ہاتھ دکھاتا ہے ،سپیکر۔۔ اس قرارداد کے بعد عوام ایکشن کمیٹی نے ان کیلئے ایک لفظ تجویز کیا تھا جس کا ثبوت آج انھوں نے خود دے دیا
2
1
5
273
ہم نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کردی ہے، تین صوبوں میں مکمل پہیہ جام ہوگا۔ احتجاج کی اجازت نہیں دی جارہی، قانون کو پامال کیا جارہا ہے آئین کو پامال کیا جارہا ہے، ہم اسکا مقابلہ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی لاہور سے روانگی کے موقع پر گفتگو
1
2
85
مولانا فضل الرحمان کا قافلہ سرگودھا کی جانب رواں دواں۔ عوامی استقبال کے مناظر
22
جے یو آئی کے سینیٹر عطاء الرحمان نے اسلام آباد تنظیم کے قافلے کے ہمراہ بھیرہ کے مقام پر موٹروے بند کردی
2
3
201
مولانا فضل الرحمان کے اعلان کے بعد موٹر وے بند ہزاروں گاڑیاں پہنس گئی پنجاب پولیس کی قیدی وین دھرنے کے مقام پر پہنچنا شروع پولیس کی جانب سے ایکشن کا فیصلہ
1
2
44
مولانا فضل الرحمن کا اپنے کارکنان کو ملک بھر کی اہم سڑکیں اور موٹرویز بند کرنے کا حکم
1
4
55
📍مظفر آباد نوجوانوں نے وزیر اعظم کی گاڑی روک دی اور سوالات کیے کہ راولاکوٹ میں ہمارے لوگ 6 مہینوں سے بیٹھے ہیں حکومت کی کیا پالیسی ہے
6
14
354
کشمیریوں کے قتلِ عام کی اجازت دینے کے لیے تمام ممبرانِ اسمبلی ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ کچھ ہی دیر میں مظفرآباد اسمبلی میں آپریشن کی مکمل اجازت سے متعلق یہ قرارداد پیش اور منظور ہونے جا رہی ہے۔اس قرارداد کی دوسری شق ضرور پڑھ لیجیے گا، اصل کہانی وہیں چھپی ہے۔
5
1
14
291
راجوری میں جونیئر اسٹاف کے ملازمین نے چیف سیکریٹری کا راستہ روک کر اپنے مطالبات سامنے رکھے کیا آزار کشمیر میں کوئی ملازم اتنی جرات کر سکتا ہے؟
2
4
128
تنویر الیاس وہ واحد شخص ہیں جنھوں نے کلمہ پڑھ کہا کہ 38 مطالبات پورے ہو چکے تھے ۔ کیا آپ تنویر الیاس کی بات سے متفق ہیں؟
1
2
213
ایک وزیر اعظم کی دوسرے وزیر اعظم سے ملاقات
1
1
131
مولانا فضل الرحمان نے آج لاھور سے خطاب کرنا ہے مولانا لاہور پارک ویو سوسائٹی میں ٹھہرے ہوئے ہیں گھر کے باہر واٹر کینن، کنٹینرز اور پریزن وینز بھی پہنچ گئی۔ گھر کے سامنے پارک میں پولیس کے دستے بھی موجود
1
3
197
وہ شخص جس پر ہمیشہ پاکستانی ایجنٹ کے تعنے دیتا رہا انڈیا آج اس شخص کی گرفتاری کے موقع پر کشمیر بنے گا خودمختار کے نعرے لگائے گئے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی گرفتاری کے مناظر 🍁 ۔۔۔ #کارگل #لداخ #سرینگر #کشواژ #لیہ #کپواڑا #پہلگام #گلمرگ #سونمرگ 🍁
45
مشاورتی اجلاس اعلامیہ
2
6
336
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی طرف سے امن مشاورتی اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا جبکہ سابق صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔ جو عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مزکراتی عمل شروع کروانے کے لیے کردار ادا کریں گے۔
1
3
59