
Yellow journalism and paid Journalists are the biggest scum of pakistan Engineer by profession !! #citizen of 🍌 republic of Pakistan !
London, England
Joined October 2009
- Tweets61.8K
- Following2.5K
- Followers1.6K
- Likes339K
Pinned Tweet
پورا ہفتہ گزر گیا مگر سرکاری حاجن نے ڈار فیملی پر ایک پروگرام نہیں کیا !!! @asmashirazi
اب معیشت ڈوب چکی ہے
انتقام کا سلسلہ انگریزوں کا ریکارڈ توڑ چکا ہے
اب تھوڑی بہت جمہوریت کیا مکمل فاشزم آچکی ہے
مگر یہ حرام خور صحافی ن لیگی و فوجی راتب خور کبھی اپنے الفاظ پر معافی نہیں مانگے ۔
شہزاد اکبر اپنا ضمیر، عزت اور خان کو بیچ کر باہر نہیں گیا۔ اس کی ایک دن کی زندگی تم جیسے ایمان فروشوں کی ساری زندگی سے بہتر ہے
Anti lifafa retweeted
جس ملک میں مجیب الرحمٰن شامی، انصار عباسی، عرفان صدیقی، ابصار عالم، سہیل وڑائچ، سلیم صافی، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، نجم سیٹھی، منیب فاروق، کامران شاہد، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، حسن ایوب، کامران خان، جاوید چوہدری، نصرت جاوید وغیرہ جیسے صحافی ہوں وہاں ہزید بھی ولی قرار پاتا ہے، ان کی ساری زندگی بے شرمی سے بھری پڑی ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں جب بھی لکھا لفافوں، سرکاری مراعات، پلاٹ، پیٹرول پمپس و سرکاری عمارتوں کی لیزوں، اپنی اولادوں کی ناجائز ذرائع سے بھرتیوں، بیرونِ ملک کے مفت دوروں کے لالچ میں لکھا، اس کے علاؤہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا، جب لکھا جھوٹ لکھا جب کھایا حرام کھایا۔
Anti lifafa retweeted
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
یعنی موجودہ ملٹری رجیم اتنی پھدو ہے کہ ساری قوت ہونے کے باوجود دہائیوں پرانی پارٹیوں کے مقبول نہ بنا سلیں بلکہ ان کا بھٹہ ہی بٹھا دیا ؟؟؟
Smoker's corner: "PTI’s popularity was methodically cultivated, mainly by the military establishment. Indeed, the party effectively mobilised a real sense of grievance among urban middle-class voters who were exhausted by the perceived ‘corruption’ of traditional parties such as the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and the Pakistan Peoples Party (PPP)."
dawn.com/news/2040858
Anti lifafa retweeted
اگر تحریک انصاف کو سکریچ سے پاشا نے مقبول بنایا تھا تو یہ ندیم انجم ، عاصم ملک ، باجوہ ، عاصم منیر پھر پھدو پھنٹر ہوئے جو دہائیوں سے استیبلش جماعتوں کو مقبول نہیں بنا پائے؟
ہمیں غصہ ہی اس وقت آتا ہے جب کوئی یہ کہے کہ تحریک انصاف کو فوج نے مقبول بنایا۔ فوج نے بنایا تو فوج کسی اور جماعت کو بنا کر دکھا دے۔ نہ کرے ، اپنی عزت ہی بچا لے۔
البتہ فوج نے تحریک انصاف کی مقبولیت کو خود سے نتھی کرلیا ، اس سے ملک کا بھی نقصان ہوا تحریک انصاف کا بھی۔ نوجوان یوتھیے ملک نیک نیتی سے اور خلوص سے فوج کو قوم کا ہمدرد سمجھتے رہے۔ عمران خان فوج کے قریب رہا یہ بھی غلطی تھی۔
البتہ فوج کو بھی یہ غلط فہمی ہوگئی کہ یہ سوشل میڈیا بھی ہمارا ہے اور مقبولی بھی ہماری ہے جدھر اشارہ کریں گے مڑ جائے گی۔ یہ غلط فہمی رجیم چینج سے لیکر آج کے دن تک جوتے مار مار نکالی جاتی ہے۔
Anti lifafa retweeted
کب کہا تھا کہ بندوقیں اور ٹینک لیکر تم پر چڑھ جائیں گے؟ یہ ہی تو کہا تھا لوگ تمہارے منہ پر تھوکیں گے ، تمہاری عزت خاک میں ملا دیں گے ، تمہیں تمہاری نظروں سے گرا دیں گے۔ لو جو کہا تھا وہ کردیا۔
Anti lifafa retweeted
عاصم منیر آپ نے میرے نواسے قاسم ہاشمی کہ علاوہ سہیل آفریدی، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت ان کے پورے خاندان کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ مجھے فکر نہیں ہے کہ آپ میرے نواسےقاسم کے ساتھ کیا رویہ اختیار کر رہے ہیں- میں اس کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں- میں خوش ہوں کے وہ میری طرح آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہے گا-
انشاءاللہ
Anti lifafa retweeted
someone else was also present in the bedroom with Abu bakr & Zaryab
🤖 Made with AI
In January 1965, Fatima Jinnah – sister of Pakistan's founder, Madar-e-Millat – stood for elections against Field Marshal Ayub Khan.
The regime's answer was to brand her pro-Indian and pro-American. The public was barred from the official campaign meetings where she might have won them over.
History settled the question. She is remembered as the Mother of the Nation.
The law holding my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK today, the Maintenance of Public Order Ordinance, was issued in 1960 – under Ayub Khan.
Sixty-one years on, the sisters of another popular leader are held without charge under this law.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily
Anti lifafa retweeted
الیکشن ہار گئے ، بیانیہ ہار گئے ، عزت ہار گئے ، اہلیت اور نیت بھی ہار گئے۔ اب کہتے ہیں جوتے مارو گے تو مانیں گے۔
واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
Anti lifafa retweeted
Justice Mansoor Ali Shah says “go back in time and see what was happening” in the 90-day election case.
Let’s do exactly that to jog his memory :)
• The Constitution required elections in Punjab and KP within 90 days (by 14th April)
• When the Supreme Court took suo motu notice on 23rd February, the Lahore and Peshawar High Courts had already wasted 40 of the 90 days
Why did he and his group of “panchayati judges” insist on waiting even longer?
————————-
Detailed Timeline:
• 14th January: Punjab assembly dissolved
• 18th January: KP assembly dissolved
• Elections were to be held before 14th April
• The governors refused to announce the dates
• 10 February: The Lahore High Court decided the case, but the ECP rejected it
• The contempt petition was also delayed
• 20 February: The President announced 9 April as the election date; the caretakers and the ECP refused to accept it
• 23 February: The Supreme Court took notice
• the judges fought over whether it should be heard by a full court or a 9-member bench. A new 5-judge bench was formed
• 1 March: Two of the five judges called the petitions non-maintainable (only about 44 days were left). The other three directed that new dates be announced
• 22–23 March: The ECP and the KP Governor postponed the elections to 8 October
• 4 April: The Supreme Court declared the ECP’s move unconstitutional and ordered elections on 14 May. The ECP ignored the order and filed a review.
• 9 May: Imran Khan was abducted from the Islamabad High Court and released on 12 May
• 14th May: Violence was used against peaceful protesters supporting the Supreme Court; thousands were jailed.
• 15th May: The PDM held a rally outside the court and issued threats. The contempt of court case was adjourned indefinitely by Chief Justice Bandial and decided only on 31 August
————————————
Result: The Constitution, the law, the elections and the courts became a joke
Judges fighting among themselves instead of enforcing the Constitution enabled this breakdown of democracy and the constitutional order.
Sadly, Justice Mansoor Ali Shah and his “Panchaiti Friends” were very much a part of it and ultimately became a casualty themselves!!
Anti lifafa retweeted
میاں صاحب نے تو لوٹی دولت واپس لانے کی قسم کھائی تھی، اب آصف زرداری کے ساتھ مل کر حکومتیں کر رہے ہیں، گورنر راج لگا رہے ہیں، ترمیمیں کر رہے ہیں۔ جھوٹی قسمیں 😐🙄
Anti lifafa retweeted
ہر دور میں ڈکٹیٹرز کو ایسے ماؤتھ پیس مل جاتے ہیں جو بہادری سے مقابلہ کرنے والوں کو ڈراتے ہیں۔
سوچنے کی بات ہے اگر بکاؤ اور ماؤتھ پیس نہ ہوں تو کیا یہ ڈکٹیٹر چند روز بھی ٹک سکیں؟
ایسے بزدل بکاؤ عوام کے مستقبل سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں اور جمہوریت کے قتل کے لئے catalyst بنتے ہیں۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Anti lifafa retweeted
Starting the Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. These people support unconstitutional acts and fascism in Pakistan.
1) Suhail Warraich
He threatened Imran Khan of Bhutto’s Fate, practically a death threat. Shame on him!
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
Anti lifafa retweeted
عمر عطا بندیال اعجاز الاحسن کو آپ بھول رہے ہیں وہ بھی پورے پورے ذمہ دار ہیں ون مین شو وہ چلا رہے تھے انہوں نے ان ججوں کو سائیڈ لائن کرکے مرضی کی ، منصور علی شاہ کہہ رہے ہیں ہم نے ججوں کے درمیان میٹنگ میں کہااز خود نوٹس نہیں لیں گے ہائی کورٹ سے فیصلہ ہو کر آجائے پھر دیکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود بندیال گروپ کے قریبی دو ججوں نے بیٹھ کر از خود نوٹس سروس کیس میں لے مارا
اس وقت ان ججوں کا موقف بالکل ٹھیک تھا آپ ہائی کورٹ کو فیصلہ کرنے دیں یا پھر ڈائریکشن بھی بندیال بنچ دے سکتا تھا لیکن انہوں نے نہیں دی تھی اور معاملہ آگے بڑھتا رہا پھر متنازع ہو گیا سپریم کورٹ فیصلے پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہی جس کا نقصان ججوں میں سے ہر کسی نے اٹھایا
بندیال کے ساتھ پس پردہ کچھ اور معاملات بھی چل رہے تھے جس کی وجہ سے 90 روز الیکشن فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوا اس پر بندیال صاحب خود ہی بولیں تو اچھا ہے
Anti lifafa retweeted
پیارے بچو اور پیاری بچیو ! ہم لوگ اپنے دور کے جنزی ہی تھے۔ اندازہ کریں ان جیسے تبصرہ پاڑوں کے ہوتے ہوئے ہم نے چھوٹے سے اِتو سے سوشل میڈیا کی مدد سے ٹو پارٹی سسٹم توڑا۔ حامد میر ، عاصمہ شیرازی ، نجم سیٹھی ، نصرت جاوید ، جاوید چوہدری ، شامی صاحب یہ سب لوگ پرائم ٹائم شوز کرتے تھے۔ الیکٹرانک میڈیا اپنے عروج کا وقت گزار رہا تھا۔ یہ مردہ سیاسی کھوتے نواز شریف کو آج ٹاکی پھیرنے سے باز نہیں آتے اندازہ کیجیے تب کیا کرتے ہوں گے۔ ایک بابا جی ہارون الرشید تھے جو اپنی نستعلیق اردو سے کپتان کے قصیدے پڑھتے۔ ہم ہواؤں سے لڑے ، بلاؤں سے لڑے ۔ ہم نے انکے بیانیے الٹا دیے ، ہم نے ان کا انفلوئنس ختم کردیا دیا۔ ہم نے ان کے ہاتھ سے وہ طاقت چھین لی جو رائے عامہ کو کنٹرول کرتی ہے۔
ان کو جب جب موقع ملتا ہے ، یہ اپنا دکھ پیٹتے ہیں۔ تھوڑی سی گنجائش ملتی ہے ان کا وہ زہر باہر نکل آتا ہے۔ رجیم چینج کے وقت بھی یہی ہوا ، آج بھی یہی ہوتا ہے اور آئندہ بھی یہئ ہوگا۔ اسی لیے ان کا منہ دیوار میں دے کر رکھنا ضروری ہے۔ جیسے ہی یہ پیچھے مڑ کر دیکھیں ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ منہ پھر دیوار کی طرف کرلیں۔ حامد میر والا چیپٹر بند کردیتے ہیں۔ حامد میر صاحب بھلے آدمی ہیں۔ بس انہیں رجیم چینج کے وقت وہم ہوگیا تھا کہ بیانیے وغیرہ ، مقبولیت ، ان کا الیکٹرانک میڈیا کنٹرول کرتا ہے۔ اس لیے بہت زیادہ سپیڈ پکڑ لیے۔ فوج نے صحافی اور سیاستدان فرنٹ پر رکھے۔ آئندہ بھی رکھے جاتے اگر یہ لوگ کامیاب ہوجاتے۔
پیارے بچو اور بچیو ! اللہ نے ان سب کا یہ وہم نکالا۔ اللہ کی مہربانی سے یہاں انفلوئنس بفیضان نظر عمران احمد خان نیازی مدظلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ جب تک اللہ چاہے گا یہ عمران خان اور آپ کے بس میں ہوگا جب اللہ چاہے گا اسے اٹھا لے گا۔
وما علینا






















