Follow For Follows retweeted
کراچی میں عوام کا گھروں سے پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرا کر سہیل آفریدی کا استقبال
Follow For Follows retweeted
🚨 میں بہت خوش ہوں کراچی والوں کے لیے عشق کے امتحان اور بھی ہیں ابھی کراچی کی جلسہ ہونا ہے ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Follow For Follows retweeted
سہیل آفریدی پھر گاڑی کے چھت پر چھڑ گئے واہ کیا مناظر ہے بالکل خواب لگ رہا🔥
Follow For Follows retweeted
کراچہ پہنچنے پر سہیل آفریدی کا استقبال، سہیل آفریدی نے گاڑی سے نکل کر کارکنان کے نعروں کا جواب دیا
Follow For Follows retweeted
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے استقبال کے لئے ائرپورٹ پہنچ گئے
پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات
Follow For Follows retweeted
کہیں یہ اقرار جرم تو نہیں تھا۔ کیا وجہ ہے کہ آج تک عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کٹ نہیں سکی ۔۔!!
#ReleaseImranKhan
Follow For Follows retweeted
اتوار کو مزار قائد پر جلسہ ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ نے ملاقات کی دعوت دی ہے۔ میں پہلے وہاں موجود کے پی کے عوام سے ملوں گا اور ان کے مسائل وزیر اعلیٰ سندھ کے سامنے رکھوں گا، سہیل آفریدی کی کراچی روانگی سے قبل گفتگو
Follow For Follows retweeted
کراچی ایئر پورٹ ۔۔✌️
شاہد خٹک کا کراچی ایئر پورٹ پر عوام کیطرف سے بھرپور استقبال۔۔
بہت جلد عمران خان کے وزیراعلی سہیل خان آفریدی ایئر پورٹ سے باہر آ جائینگے ۔۔✌️
Follow For Follows retweeted
لوگ اپنی مدد اپ کے تحت کراچی ایئرپورٹ پہنچ رہے ہیں اس طرح کا جذبہ پہلے کراچی میں نہیں دیکھا🔥















