بے شمار قربانیاں دینے اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود بھی عمران خان اپنی قوم کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
#ManOfTheYear
1
16
DAWN NEW 31-Mar-2023
Now one of the two "IHC bench or the NSC members" should be charged for wrong decision made either on 31-3-23 or 27-10-23. One say involvment and the other says no involvment.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے عدالتی روایات کے برعکس اپنے آپ کو چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے بینچ سے خود کو الگ نہ کیا۔ پہلے فیصلہ کئ روز تک محفوظ رکھا، اور جب سنایا تو #انصاف_کا_جنازہ نکالتے ہوئے ان تمام قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا جن کی بنا پر پاکستان کے معروف قانونی ماہرین سمجھتے ہیں کہ سائفر کا مقدمہ بنتا ہی نہیں اور ضمانت پر رہائی ناگزیر تھی۔
27
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
تفصیلے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کے افسران کے بیانات سے واضح ہے کہ اس میں کوئی غیر ملکی سازش شامل نہیں۔ BBC #بھگوڑا_یوٹیوبر_وڑگیا
DAWN 31-03-23
@PTIofficial @ImranKhanPTI
1
258
Replying to @ImranKhanPTI
اگر کوئی شک تھا بھی کہ جیلوں میں خواتین کے ساتھ (کس سطح کی) بدسلوکی کی جارہی ہے تو اس سند یافتہ (سرٹیفائیڈ) مجرم کی اس پریس کانفرنس کے بعد سارے شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
یہ شخص یقینی طور پر ان خوفناک کہانیوں کو (ایک سازش کے جواز میں) چھپانے اور قبل از وقت ان کا پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کررہا ہے، جو عنقریب منظرِ عام پر آنے والی ہیں۔
(عفت مآب اور نہایت واجب الاحترام) خواتین کو آج سے پہلے ریاست نے کبھی اس طرز کی بدسلوکی اور ہراسگی کا نشانہ نہیں بنایا جیسے پرامن احتجاج کے اپنے بنیادی حق کے استعمال کی پاداش میں انہیں اس فسطائی حکومت کیجانب سے بنایا جا رہا ہے۔
26
Replying to @AsadQaiserPTI
@AsadQaiserPTI
خود دیکھ لیں
وزیر داخلہ کا رات 12 بجے کے بعد پریس کانفرنس کرنا اور اب اسلام آباد پولیس کی وضاحتیں پیش کرنے سے ایک بات واضح ہو رہی ہے کہ جیلوں میں قید تحریک انصاف کی خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ تحریک انصاف کی تمام خواتین حکومت اور پولیس کی حراست میں ہیں اور ان خواتین کی حفاظت کی زمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے پریس کانفرنس کرکے حکومت اپنی زمہ داریوں سے سبگدوش نہیں ہو سکتی۔ پریس کانفرنس کے بجائے اس معاملے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جیلوں میں غیر قانونی قید تمام خواتین کو فوری رہا کیا جائے اور ان تک ان کی فیملی اور وکلاءکو فوری رسائی دی جائے۔
5
منافق انہیں کہا گیا جو سامنے کچھ اور اپنی محفلوں میں کچھ اور بولتے تھے۔ اِن خبیثوں کو کیا کہا جائے جو ہر چھ مہینے بعد متضاد باتیں کرتے ہیں۔
#آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا
Replying to @iqrarulhassan
1
9
تین لفافے ایک ساتھ ذلیل ہوتے ہوئے
#سوات
@SaleemKhanSafi
ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔ انہوں نے کبھی کوئی بڑا سیاسی فیصلہ کسی جنرل کے حکم کے بغیر کیا نہیں کیا۔ اس لئے شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں کہ انہوں نے جنرل کے مشورے پر اسمبلیاں توڑیں لیکن شاید وہ ایک جنرل کے نام کو دوسرے جنرل کے نام سے کنفیوز کرگئے کیونکہ جنرل باجوہ تو نومبر۲۰۲۲ میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے اور صوبائی اسمبلیاں عمران نے پانچ ماہ بعد جنوری ۲۰۲۳ میں توڑیں۔ اس لئے عمران خان تصحیح کرکے جنرل کے لفظ کے ساتھ اصل جنرل کا نام بھی بتادیں جن کے کہنے پر انہوں نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو مسئلہ حل ہوجائے گا۔ وہ بتانے سے شرماتے یا گھبراتے ہیں تو ان کا کوئی سہولت کار صحافی مشورہ دینے والے اصل اورسہولت کار جنرل کا نام بتادیں۔ اتناتو بتادیں کہ جنرل حاظرسروس ہے یا ریٹائرڈ؟۔ اگست ۲۰۲۲ کے بعد تو جنرل باجوہ کی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ کہیں کوئی موکل تو جنرل باجوہ کے روپ میں مشورہ دینے نہیں آیا تھا؟
42
یہ میڈم پٹرول 118 کا لیٹر ہونے پے شور کر رہی تھی موٹر سائیکل والے کیا کریں گے آج خود 282 پے لے گئی ہے۔ موٹر سائیکل والوں کا اب کیا بنے گا۔ پٹواریوں کو اور اُن کی عقل کو سلام جنہیں خود غرض اور ہمدرد کا بھی نہیں پتا چلتا
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
@_Mansoor_Ali
اقبال نے فرمایا
ہم نے احرام میں لپٹے ہوئے ابلیس دیکھے
سمجھ اس بات کی نہیں آئی اقبال نے اِن کو سو سال پہلے کیسے دیکھا/سوچا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MaryamNawaz
عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
موت سے پہلے انسان کا اصل ظاہر ضرور ہوتا ہے۔
خان صاحب کو ایک اور کرڈٹ، اللہ تعالیٰ نے اس ایک بندے سے یا اسکی وجہ سے وہ سب کام کروا دیئے جن کا 75سال میں کسی نے سوچا بھی نہیں یہ ہو گا پاکستان میں کبھی
#چوروں_کا_ایک_سال
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بیشک عقل سے بالا تر فیصلہ یا کچھ ایسے معملات ہیں جن کا ہمیں علم نہیں سپریم کورٹ پہلے کچھ کم متنازعہ تھی کہ جسٹس فائز عیسی نے آج اس جلسے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا زرداری صاحب کے کندھے سے کندھا جوڑ کر گھنٹوں عمران خان مخالف عدلیہ مخالف تقاریر سنیں
106

















