جو دل میں ہے (@sn_nin) header
جو دل میں ہے (@sn_nin) profile picture

جو دل میں ہے، وہی زبان پر ہے

Karachi Sindh
Joined February 2014
Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)Photo by جو دل میں ہے (@sn_nin)
Long live Pakistan پاکستان زندہ آباد #14thagust
341
دراصل اس بندے کا ارادہ بچے کو جان سے مارنا نہیں تھا - اس نے رفتار سے گاڑی کو گھما کر بچے کا راستہ روکنا تھا مگر جس گھر کے گیٹ کے پاس ٹیرس بنے ہوئے تھے گاڑی سلپ ہوکر بے قابو ہوگیا جس کے زد میں بچہ آگیا - انتہا کا جہالت برپا کیا ہوا پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت نےسالے جاہل ہیں
ہو سکتا ہے اسکا بچےکو مارنےکا ارادہ نہ ہو۔ محض پکڑناہو۔ شائد غلطی سے قتل ہوا ہو۔ عجیب منافق معاشرہ ہے، جب عدالتی نظام قاتل کو چھوڑے، یا قاتل بااثر ہو تو وکلاء CCD غائب۔ مہینوں سالوں کیس چلتا ہے۔ کوئی ذرا کمزور بندہ ہو تو کیس نہیں چلتا۔ CCD کا فوراً انصاف ہوتا۔ لوگ واہ واہ کرتےہیں
1
32
خواجہ صاحب ایسے ہی شغل میلہ لگائے رکھو - بڑہ اچھا کام کر رہے ہو ایسے ہی کام کرتے رہو شغل میلے کا شغل میلہ ہوگیا کام کا کام ہوگیا - لگے رہو 🤣🤣🤣
28
سندہ حکومت کو فوراً کوٹہ سسٹم ختم کرکے اوپن میرٹ کرنا چاہیے تاکہ جو سیٹیں اربن کوٹہ میں ضایع ہوجاتے ہیں وہ پر رہیں - اور ایم قیو ایم پاکستان اور جماعت اسلامی کا نسل پرستانہ کوٹ سسٹم سیاست بھی دفن ہو جائے @BBhuttoZardari
14
ڈاو اور باقی اداروں پر آپکی بادشاہت ہے؟ کوئی کہیں سے بھی آکر پڑہ لے آپ کون ہوتے ہیں؟ پاکستان کے بادشاہ ہیں یا کراچی کو خریدا تم لوگوں نے؟ جاہل بد تہذیب یافتہ انسان ہو تم
Mission accomplished. First they destroyed my city, and now this. Not a single Karachi student is in the top 20 of the Sindh MDCAT. Na insaafi ki intehai hai, pehle LMC mein interior Sindh tha, ab Dow aur JSMU mein bhi sab interior se bhar do. Where are Karachi's representatives? Who will speak up? #Karachi #MDCAT #Pakistan
1
17
اگر کوئی پولیس والہ آپ کی چیکنگ کر رہا ہو اور بلاوجہ آپ کو تھانہ لے جائیں تو چلے جائیں- زیادہ ڈیڑہ شانہ بن نے کی کوئی کوشش مت کرنا ورنہ وہیں کھڑے کھڑے مطلوبہ مجرم ثابت ہو جاو گے 🤣🤣 پاکستان ہے پیارے یورپ نہیں
پولیس کا کوئی اہلکار آپ سے ID کارڈ مانگ کر آپکی کرائم ہسٹری تو چیک کرسکتا ہےلیکن بغیرکسی وجہ کےپولیس سٹیشن نہیں لے جاسکتا. اگر وہ ایسا کرنےکی کوشش کرے تو آپ 15 پہ کال کریں. یہ کلپ آپ سب سنیں اور دوسروں کو فارورڈ بھی کریں. اپنےحقوق کو پہچانیں. 👍
12
ریفرنس کے ساتھ جواب دینے والا ایسا پڑھا لکھا پاکستانی پہلی بار دیکھا ہے - ورنہ یہاں ہر کسی کا دعویٰ تو پڑھا لکھا ہونے کا ہوتا ہے، مگر معلومات رٹی رٹائی سی ہوتی ہے۔ بہت خوب محترمہ
محترم فواد چوہدری صاحب! آپ کا جواب آیا۔ شکریہ کہ آپ نے اختلاف کو دلیل کے ساتھ قبول کیا۔ آپ نے کہا کہ غلام مصطفیٰ کھر نے افسران تب بلائے جب مینگل صاحب نے اپنی ایف سی بنائی اور سیاسی مخالفوں پر حملے کروائے۔ پیپلز پارٹی کا موقف بھی یہی تھا اور شواہد موجود ہیں۔ آئیے، ذرا دوبارہ فائلیں کھولتے ہیں۔ بغیر کسی جذباتی رنگ کے، صرف دستاویزات کے ساتھ۔ مینگل حکومت کیا کرنا چاہتی تھی؟ مئی 1972 میں سردار عطا اللہ مینگل کی حکومت بنی۔ انہوں نے اسمبلی میں قراردادیں پیش کیں: • ڈومیسائل کی سخت کیٹگری ختم کی جائے اور نسلوں سے بلوچستان میں رہنے والوں کو مقامی تسلیم کیا جائے۔( ان کا موقف یہ تھا کہ صرف “پیدائشی بلوچ” کو ہی مقامی نہ سمجھا جائے، بلکہ طویل عرصے سے آباد لوگوں کو بھی حقوق دیے جائیں۔ یہ تجویز اس لیے تھی کہ انتظامی بحران پیدا نہ ہو اور نسلی بنیاد پر تقسیم نہ ہو۔ • سرداری نظام کا خاتمہ۔ • زرعی اصلاحات۔ یہ بات میر غوث بخش بزنجو کی خود نوشت In Search of Solutions (ایڈٹڈ بائی بی ایم کٹی، یونیورسٹی آف کراچی پاکستان اسٹڈی سینٹر، 2009) میں موجود ہے۔ بزنجو لکھتے ہیں کہ حکومت مقامی نمائندگی اور اصلاحات چاہتی تھی، نہ کہ نسلی صفائی۔ لاسبیلہ کا قصہ جنوری 1973 میں لاسبیلہ میں جموٹ قبائل کی بغاوت ہوئی۔ بزنجو اور مینگل کا موقف تھا کہ یہ وفاقی حکومت (خاص طور پر وزیر داخلہ عبدالقیوم خان) کی سرپرستی میں تھی۔ جام غلام قادر (جو بعد میں PPP کے ساتھ وزیراعلیٰ بنے) اس کے مرکز میں تھے۔ Dawn (27 جنوری 1973) کی رپورٹ اور بعد کے تجزیے بتاتے ہیں کہ صوبائی حکومت نے دیہی محافظ فورس بھیجی، مگر وفاقی حکومت نے اسے “لشکر کشی” قرار دے کر فوج بھیج دی۔ بزنجو نے فوج کی طلبی کی تردید کی۔ وفاقی وائٹ پیپر اور متبادل بیانیہ 1974 کا White Paper on Baluchistan وفاقی موقف پیش کرتا ہے: مینگل حکومت آئینی حدود سے تجاوز کر رہی تھی اور علیحدگی پسندی کی حوصلہ افزائی کر رہی تھی۔ اس کے برعکس، Journal of the Punjab University Historical Society اور میر محمد علی تالپور جیسے لکھاریوں کے تجزیے بتاتے ہیں کہ افسران کی واپسی اور لاسبیلہ کا بحران وفاقی طرف سے منتخب حکومت کو کمزور کرنے کی وسیع تر پالیسی کا حصہ تھا۔ تالپور نے اسے “maliciously recalled” قرار دیا۔ اعتماد کا بحران اور نتائج دونوں طرف سے گہرا عدم اعتماد تھا۔ وفاقی حکومت کو صوبائی خودمختاری خطرہ لگتی تھی، صوبائی حکومت کو وفاقی مداخلت۔ نتیجہ؟ فروری 1973 میں حکومت برطرف، رہنماؤں کی گرفتاری، اور پھر 1973-77 کی خونریز شورش۔ ہزاروں لوگ ہلاک ہوئے، نفرت گہری ہوئی۔ حاصل بزنجو (غوث بخش بزنجو کے بیٹے) نے بھی اپنے بیانات میں بارہا کہا کہ سیاسی حل کی بجائے طاقت کے استعمال نے مسئلے کو پیچیدہ بنا دیا۔ آخر میں ایک بات فواد صاحب، آپ نے درست کہا کہ یہ کلاس کی لڑائی ہے، عوام کی نہیں۔ عام پنجابی اور عام بلوچ دونوں حقوق سے محروم ہیں۔ لیکن رٹے رٹائے بیانیے (خواہ وہ “مینگل نے سب برباد کیا” ہو یا “وفاقی حکومت نے سب سازش کی”) مکالمے کی جگہ نہیں چھوڑتے۔ تاریخ پیچیدہ ہے: مینگل حکومت نے اصلاحات کی کوشش کی، وفاقی حکومت نے عدم اعتماد کا مظاہرہ کیا، دونوں طرف غلطیاں ہوئیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ایک منتخب حکومت کو ختم کرنے سے طویل بغاوت شروع ہوئی، ہزاروں لوگ ہلاک ہوئے، اور بلوچستان میں ریاست کے خلاف عدم اعتماد گہرا ہو گیا۔ یہ واقعہ آج بھی وفاقی-صوبائی تعلقات کی ناکامی کی مثال کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ سیاسی مسائل کا حل طاقت سے نہیں، مذاکرات اور حقیقی وفاق سے نکلتا ہے حل نفرت میں نہیں، مکالمے میں ہے۔ صوبائی خودمختاری، میرٹ، اور انسانیت کو ترجیح دیں۔ (حوالہ جات: In Search of Solutions از میر غوث بخش بزنجو؛ White Paper on Baluchistan 1974؛ Journal of the Punjab University Historical Society؛ میر محمد علی تالپور کی تحریریں؛ Dawn آرکائیوز 1973)
38
صوبہ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنا لو بھایا - حقیقت میں تو تیرے بس کی بات نہیں
جب داخلے کی بات ہو جابز کا بندر بانٹ ہو چیف منسٹر بنانا ہو تو کراچی یاد نہیں آتا اور جب کہو کراچی اور اندرون سندھ تو گاف میں چنونے چنچناتے ہیں تو بھائی کراچی ایک صوبہ بنے گا اور اندرون سندھ اور حیدرآباد بھی الگ ہوں گے سندھ تمھارے باپ کا نہیں کے لوٹ کر کھا جاو #بااختیار_کراچی
7
مطالعۂ پاکستان میں ہندو سے مسئلہ تھا، اب سندھی مسلمانوں سے بھی ہے۔ بھائی، اتنی ہی شکایتیں ہیں تو پنجاب چلے جائیں، پنجابی بھائی ویسے بھی آپ کے بڑے مداح ہیں۔ #sindhisone
9
حیرت ہے، سندھ توڑنے کی بات پر سندھیوں نے رتی برابر ردِعمل نہیں دیا۔ لگتا ہے نام نہاد سندھ پرست سندھ بیچ کر امریکہ گھومنے جائیں گے #SindhisOne
1
1
10
سندھی بچیوں کو و ڈیرہ اٹھا کر لے جاتے - سندھی جاہل ہیں - سندھی مافیاز ہیں بلا بلا بلا - بھائی اصل بات بھی بتا دیں تجھے ابا بلانے والے بچے بھی سندھیوں کے بدولت ہیں۔ اور کھاؤ گٹخا
آپ کچھ بھی کرلیں پاکستان دشمن سندھو دیشی آپ کو روتا ھوا ہی نظر آۓ گا اسے کوئئ غرض نہیں سردار کھلے عام انکی بیٹیوں کو اٹھالے جانے کا اعتراف کرے بچے قحط سے مر جاییں جانور اور انسان ایک جگہ سے پانی پییں بیروزگاری عام سندھی نوجوان کا مقدر یہ بس قبضہ مافیا کا سہولت کار ہی بنارھے گا
13
تھم جائیں پنجابی بھائی - اب آپ کی چالیں کارساز، نہیں رہیں
کراچی صوبہ ۔ الطاف حسین کی قلابازی :- میرے زہن میں اس حوالے سے کبھی شک نہیں رہاکہ الطاف حسین کی موقع پرست سیاست نے اردو سپیکنگ ( مہاجر قوم ) کو زبردست سیاسی ومعاشی وتعلیمی وتہذیبی نقصان پہنچایا، ان کے تازہ بیان نے پھر یہ ثابت کردیاہے کہ وہ شعلہ بیاں مقرر تو ہوسکتے ہیں لیکن سیاسی سوجھ بوجھ سے عاری شخصیت ہیں ۔ اس وقت جبکہ نئے صوبوں کی بحث زوروں پر ہے ، بہاولپور ، ہزارہ صوبوں کے کیس تیار ہیں ، سٹبلشمنٹ کراچی صوبے کے قیام میں گہری دلچسپی لے رہی ہے تو عین اس وقت الطاف حسین نے الگ کراچی صوبےکے قیام کی مخالفت کردی ، یوں ان کے سیاسی پروگرام اور وژن کی عمارت دھڑام سے نیچے آگری ، کوئی ان سے پوچھےکہ جب تم الگ کراچی صوبے کے حامی نہیں ہو تو پھر بیس تیس سال مہاجر قومیتی سیاست کس کھاتے میں کرتے رہے ؟ آخر تم چاہتے کیا تھے ؟ یہی نہ کہ مہاجروں کا سیاسی مستقبل ؟ تو وہ آج تم نے ان کی کمر پر لات مار کر قبر میں اتار دیا۔ الطاف حسین مہاجر قوم ، کلچر، کوٹہ سسٹم کے خاتمے ، بہاریوں کی واپسی کے نعرے لگاتے رہے لیکن بعدازاں خود ہی کوٹہ سسٹم کی مخالفت سے دستبردار ہوگئے ، مہاجر جو ایک تعلیمیافتہ اور مڈل کلاس کلچرڈ قوم تھی انھیں فسادی اور قاتل بنا دیا۔ میں تو اس وقت ہی الطاف حسین کی ناکامی پڑھ چکا تھا جب کراچی کی دیواروں پر نعرے لکھے گئے ۔ “منزل نہیں رہنما چاہئیے” ۔ یہ نعرہ اس بات کااعتراف تھا کہ الطاف حسین کے پاس مہاجر قوم کو دینے کیلئے کچھ نہیں ہے سوائے چند کھوکھلے نعروں کے ۔ الطاف حسین نے مہاجروں کو پنجابیوں اور پٹھانوں سے لڑوایا ۔ 1985-87 کے تین سال خونی واقعات اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ کراچی صوبے کی مخالفت کرکے الطاف حسین نے اپنی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ بیماریوں اور بڑھتی عمر نے ان میں صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم کردی ہے۔ کراچی صوبے کے خلاف الطاف حسین کے بیان سے مہاجر اردو سپیکنگ میں سخت غم وغصہ پایاجاتا ہے اور لوگ اب باغی گروپوں کی طرف دیکھ رہے ہیں کیونکہ انھیں معلوم ہے کہ کراچی ایک الگ تشخص رکھتا ہے۔ کراچی میں سرمایہ کاری پنجابیوں، میمنوں اور اس کے بعد اردو سپیکنگ قوم کی ہے اور کراچی صوبے کے انتظام میں صرف ان تین قوموں کی شراکت داری ہونی چاہییے ۔ بھیڑ بکریاں چرانے والے کراچی کے دعوے دار کیسے بن سکتے ہیں ؟ شہزادناصر
22
جس سرزمین کے محافظ حسینی ہوں، وہاں ہر یزید کا انجام خواری ہی ہوتا ہے۔
ایک حسینی حق پرست دوسرا یزیدی لعنتی
6
آو پھر مذہب مذہب کھیلتے ہیں- مذہب کے بازار میں ایک اور بیوپاری @GFarooqi
کیا ایسا کوئی احتجاج کوئی لانگ مارچ کرنا جس سے امن عامہ کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، عوام کیلئے تکلیف ہو، کیا وہ کرنا مذہبی شرعی اعتبار سے جائز اور اجازت ہے۔۔۔؟ سوال ۔۔۔ وفاقی وزیر مذہبی اُمور، سردار محمد یوسف کا جواب ۔۔ 👇👇 #GFG
9
کچھ نہیں ملے گا جاپھڑی صاحب - تھم جائیں اب موسم گذر چکا خشکی ہے اب
ایک بات زہن نشین کرلیں نئے صوبے یا انتظامی یونٹس کا مطالبہ شہری سندھ کے عوام کی دلی خواہش ہے یہ کسی سیاسی جماعت کا کسی مخصوص سیاسی شخصیت کا مطالبہ نہیں نا ہی کسی کی حمایت یا مخالفت سے شہری سندھ کے عوام اس مطالبے سے دستبردار ہونگے
12
کچھ زیادہ، ہی امید لگا بیٹھے موسمی مینڈکیں 🫢
نئے صوبوں میں چار پانچ نئی جیلیں بنانا پڑیں گی کیونکہ کراچی جیل سے قیدیوں کو ان کے صوبوں میں منتقل کریں گے تو یہ جگہ تو خالی ہو جائے گی پھر یہاں چڑیا گھر شفٹ کر کے اس میں بھولڑے پالیں گے #بااختیار_کراچی_خودمختار_پاکستان
6
آہو 🫡
روز کی خبریں دیکھ کر پڑھ کر یقین ہورہا ہے کہ الباکستان کو صوبے نہیں،اجتماعی نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے HONESTLY
8
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ خیر، یہ موسمی مینڈکوں کا وقت ہے موسم بدلتے ہی پھر اپنے بلوں میں گھس جائیں گے #sindhisone
Replying to @Mfatiamh03
ہم ایک کیو ایم کع نہیں مانتے ہیں پر ہم کو صوبہ چاہئے
1
15
جا جا ہوثی سعودیہ سے نکل جا 🤗
آئی ایس پی آر نے سعودی عرب کے قومی دن پر خصوصی نغمہ "ایک دوجے کے دل و جان" جاری کردیا
7