Shahveer Khan retweeted
یہ چہرہ پھر سے ٹھیک ہوجائے گا رونق بحال ہو جائیگی
لیکن نفرت کبھی ختم نہیں ہوگی
Shahveer Khan retweeted
جو کٹا 63 اے کا کھولا گیا ہے اسے 30 ستمبر کو باندھ دیا جائے گا ایک سرپراہز ہو گا
Shahveer Khan retweeted
بانی پاکستان تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت
اڈیالہ جیل میں آج میرا ایک سال پورا ہو گیا ہے ۔ان کا خیال تھا کہ یہ ٹوٹ جائے گا اور چکی میں نہیں رہ سکے گا ۔ میں 21 سے 22 گھنٹے چکی میں رہتا ہوں ۔گرمیوں کے دنوں میں اتنا پسینہ آتا تھا کہ جو کپڑے پہنتا تھا وہ بھی مسلسل گیلے رہتے تھے ۔جیل عملے نے کہا کہ خان صاحب کپڑے بدل لیں یہ پھٹ جائیں گے ۔ان کو پتہ ہی نہیں کہ ایک سپورٹس مین کی ٹریننگ کیا ہوتی ہے ۔سپورٹس مین کی ٹریننگ ایسی ہوتی ہے کہ وہ ہرطرح کے دباؤ میں رہنے کا عادی ہوتا ہے ۔ ایک سپورٹس مین اپنے جسم کو ہر طرح کا سٹریس دے کر تیار کرتا ہے اور میں نے جس طرح کی سخت دماغی اور جسمانی ٹرینگ سے خود کو گزارا ہوا ہے اس نے مجھے ہر طرح کی سخت جسمانی اور دماغی تکلیف کے لیے تیار کیا ہوا ہے اور میں کسی دباؤ اور تکلیف سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔
کسی بھی ملک کو تباہ کرنے کے لیے ایٹم بم کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ ادارے اور اخلاقیات جب تک تباہ نہیں ہوتے ملک تباہ نہیں ہوتے۔ اگر ایسا ہوتا تو جاپان آج ترقی کر کے یہاں نہ پہنچا ہوتا۔ جاپان پر دو ایٹم بم گرے 10 سال میں وہ دوبارہ کھڑا ہو گیا کیونکہ جاپان کے ادارے تباہ نہیں ہوئے تھے ۔
ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے ۔گینگ آف تھری مافیا اپنی توسیع کے لیے ملک کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے ۔حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا خلاصہ ہے کہ ایک آدمی یعنی یحی خان نے اپنی ذاتی طاقت کو بڑھانے کے لیے ملک کی جمہوریت کو تباہ کر دیا تھا ۔ہ ملک کو اس وقت اربوں ڈالر کا نقصان ہوا اور ہم دنیا بھر میں ذلیل ہوئے ۔ ہمارے 90 ہزار فوجی قیدی بنے اور 50 ہزار پاکستانیوں کو قتل کیا گیا ۔حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کئی دہائیوں تک چھپائی گئی۔کمیشن رپورٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس سے سبق سیکھو ۔
یہ ثابت ہو چکا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ ان کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔قاضی فائز عیسیٰ ان کا ایک کھلاڑی اور سکندر سلطان راجہ دوسرا کھلاڑی ہے۔تھرڈ امپائر ان کا کپتان ہے جو سارا کچھ کنٹرول کر رہا ہے ۔قاضی فائز عیسٰی ہم پر ہونے والے ظلم کو تحفظ دیتا رہا ہے ۔ بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فرض تھا کہ وہ بنیادی حقوق کا تحفظ کرتا ۔ملک میں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اور قاضی فائز عیسیٰ اس سب پر خاموش ہے ۔ ہمارے 8 فروری کے کیس کو آج تک قاضی فائز عیسیٰ نے نہیں سنا۔ ہم نے متعدد بار قاضی فائز عیسیٰ سے استدعا کی کہ 9 مئی پر کمیشن بنائیں لیکن آج تک 9 مئی کی تحقیقات کے لیے کمیشن نہیں بنا۔ جس بھی کیس میں پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر صاف اور شفاف تحقیق کے لیے کمیشن بنایا جائے ، قاضی فائز عیسیٰ نے اس کی مخالفت کی اور جو طاقتیں تحریک انصاف کو نقصان پہنچا رہی تھیں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث تھیں قاضی فائز عیسیٰ نے ان کو تحفظ فراہم کیا۔
ٹرائل کے بغیر ہمارے لوگ 16 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں ۔محمود الرشید اور اعجاز چوہدری بیماری کے باوجود جیلوں میں قید ہیں ۔قاضی فائز عیسیٰ نے ایک بھی جوڈیشل انکوائری نہیں کروائی۔مغربی طاقتیں فلسطین میں سیز فائر اس لیے نہیں کروا رہیں تاکہ فلسطینیوں کو پہلے کرش کیا جا سکے ۔یہ لوگ بھی انتظار کرتے رہے کہ الیکشن سے پہلے ہم کرش ہو جائیں گے لیکن پھر 8 فروری کا الیکشن آ گیا۔ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایک ایسی جماعت الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی جس کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہی نہیں تھی۔ عوام نے جس طرح 8 فروری کو خاموش انقلاب برپا کیا ہے ، اس نے ان کے حوصلے بری طرح پست کیے ہیں ۔ آئینی اور قانونی طور پر جیتی ہوئی پارٹی کو اقتدار ملنا چاہیے تھا ۔ لیکن یہاں الٹا ہمارے دفاتر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ نے انہیں تحفظ فراہم کیا ہوا ہے ۔آئینی ترامیم قاضی کی توسیع کے لیے ہیں ۔ قاضی فائز عیسیٰ کو بیکری میں جس نے ذلیل کیا اس کے بارے میں سامنے آ رہا ہے کہ اسے اٹھا لیا گیا ۔ان کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں اور شرم آنی چاہیئے۔انسانوں کے معاشرے کو ڈنڈے سے نہیں اخلاقیات سے چلایا جاتا ہے ۔
190 ملین پاؤنڈ کا جو ہم پر کیس بنا دیا گیا اس پر ابھی تک 20 ارب کا منافع ہو چکا ہے۔ یہ آج تک ثابت نہیں کر سکے کہ وہ غیر قانونی یا ناجائز پیسہ تھا۔ القادر ٹرسٹ سے مجھے ایک ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا نہ ہونا ہے۔ 350 سو کنال اراضی القادر ٹرسٹ اور 1000 کنال اراضی نمل یونیورسٹی کی ہے ۔القادر یونیورسٹی کے لیے زمین ملک ریاض نے ٹرسٹ کو عطیہ کی۔ اگر ٹرسٹ نہیں چلتا تو زمین واپس ڈونر کو چلی جاتی ہے-
1/2
Shahveer Khan retweeted
پروفیسر ریاض کیساتھ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیلیے بھی آواز اٹھائیں اور چیف الیکشن کمشنر راجہ اور چیف جسٹس قاضی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کریں
Shahveer Khan retweeted
کیا حسن اتفاق ہے کہ 25 اکتوبر کو فاہز عیسٰی کی نوکری ختم شد جبکہ 25 اکتوبر کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان چانسلر کا الیکشن لڑیں گے
Shahveer Khan retweeted
بھائی کو وزیراعظم بنوایا
بیٹی کو وزیر اعلی بنوایا
خود اپوزیشن لیڈر
پھر پوچھتا ہے مجھے کیوں نکالا
جب کہ حلقے کے عوام اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے حلقے سے کیا خوب نکالا
Shahveer Khan retweeted
پاکستان کے جھنڈے میں سفید رنگ اقلیتوں کے لیئے ہے اقلیت خواہ سیاسی ہو سبز رنگ تحریک انصاف کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سفیدرنگ تمام سیاسی جماعتوں کو ظاہر کرتا جو اس وقت ملک میں صرف 4 فیصد ہیں
Shahveer Khan retweeted
جس دن یہ حکومت آئی سٹاک مارکیٹ اوپر گئی ڈالر ، پیٹرولیم مصنوعات، ضروریات زندگی کی تمام چیزوں کے ساتھ بہت سے لوگ بھی اوپر چلے گئے بس جناب اب مہربانی کر کے نیچے کی طرف دھیان دیں زندگی انتہائی سخت اور مشکل ہو گئی ہے
Shahveer Khan retweeted
ان دو ججز کا اختلافی نوٹ حلقہ این اے 130 سے توجہ ہٹانے کے لیے جاری کیا گیا کیونکہ پٹواری ڈیفنڈ نہیں کر پا رہے تھے تو یہ شوشہ چھوڑا گیا آفرین ہے ان دونوں پر
Shahveer Khan retweeted
نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔
یہ جملہ قوم کے لیے کہ صحیح اور غلط کے بیچ میں آپکو نیوٹرل نہیں رہنا۔
آپ نیوٹرل ہو جائیں۔
یہ جملہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے کہ وہ سیاست میں مداخلت مت کریں۔
لفظ ایک ہے مگر اس کے دونوں جگہوں پر الگ الگ معنوں کو سمجھنے کے لیے شعور کی ضرورت ہے۔
Shahveer Khan retweeted
اس وقت پٹواری کوئی بیانیہ بنانے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں جب عمران خان نے کہا تھا ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے یہ پی ٹی آئی کا یہ نوٹیفکیشن تو تیار کر لیا مگر عمر ایوب سیکرٹری جنرل کی بجائے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل لکھ کر پھڑے گئے ۔۔۔ فیک فیک فیک در فٹے منہ
Shahveer Khan retweeted
9 مئی ایک سازش تھی، اور یہ سازش عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف تھی!
#May9th_FalseFlag
#ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
Shahveer Khan retweeted
Replying to @tariqmateen
چیمہ کی 2010 میں موسلادھار لتریشن ہوئی تب سے یہ دیوانگی کی حالت میں ہے
Shahveer Khan retweeted
سیاسی و مذہبی جماعتیں عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید کے نشتر چلا کر عوام میں جگہ بنانے کی یوں تلاش کر رہی ہیں جیسے انڈہ دینے والی مرغی جگہ تلاش کرتی ہے













