Sitara retweeted
ایک مدت سے کہیں گم ہے میرا نصف وجود
ایک مدت سے میری نیند جدا خواب جدا
Good afternoon 🌞
Sitara retweeted
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
یہ ٹوٹ کے بکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بکھر کے
ہم دل کی تباہی کا سبب ڈھونڈ رہے ہیں
Asslamoalikum 💐🌹
Good afternoon 💓
10
7
102


















