Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے سبق آموز کہانیاں آپ کو قبرستان میں ملیں گی جہاں رئیس و فقیر ایک جیسی زمین میں ایک جیسے بستر پر پڑے ہیں۔ یہاں فرعون کی طرح متکبر، مال و دولت جمع کرنے والے بھی ہیں اور روٹی کپڑے کو ترسنے والے بھی ملیں۔ ان سے عبرت پکڑیں
صبح بخیر
Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم! ایک پیارا سا پیغام تمام احباب کے نام صبح بخیر اور ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ، سدا شاد و آباد رہیں آمین
Tabassum Gul retweeted
☘️﷽
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یاربّی
ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت
اور خوشگوار بنا دے
جس میں دین داری دیانت داری
ایمان داری ہو
یاربّ
ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور
تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو
ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین
کی دولت نصیب فرما
*آمین ثمہ آمین*
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وقت گزرتا رہتا ہے اسے کچھ غرض نہیں کہ قوم لوط کو عذاب دیا جارہا ہے یا ابراھیم علیہ السلام کی نسل سے نبی در نبی نکل رہے ہیں۔ یہ کبھی کسی کے لئے لوٹ کر نہیں آتا ورنہ قبروں میں اربوں لوگ دنیا میں واپس آ کر نیک عمل کرنے اور برائی سے لڑنے کو تیار ہیں
Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم! اے اللہ پاک پیارے پاکستان اور اسکےباسیوں کی خیر فرما، سب کی مشکلات اور مسائل حل فرما کر یہاں امن و سلامتی نصیب فرما آمین
صبح بخیر
Tabassum Gul retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لَا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ٘-وَ هُوَ یُدْرِكُ الْاَبْصَارَۚ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ(103)
ترجمہ
آنکھیں اس کا احاطہ نہیں کرسکتیں اور وہ تمام آنکھوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے اور وہی ہر باریک چیز کو جاننے والا، بڑا خبردار ہے
Assalam o Alaikum
#رازٍ_مومن
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انسان کو دی گئی زندگی کا بہترین استعمال یا تو اللہ کی عبادت ہے یا اس کی مخلوق کی خدمت ہے۔ بشرط تمام امور اللہ کی رضا اور اسی سے جزا کے لئے انجام دیئے گئے ہوں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
صبح بخیر
Tabassum Gul retweeted
🌴🌸سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ
سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🌸🌴
🌴🌸سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ
سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🌸🌴
🌴🌸سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ
سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🌸🌴
🌴سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ🌴
Tabassum Gul retweeted
#رازٍ_مومن
عشقِ رسول ﷺ کی سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ انسان نبی کریم ﷺ کے ہر حکم، سنت اور اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی میں نافذ کرے۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"کہہ دیجیے! اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا۔" (آل عمران: 31)
💝Assalam o alaikum
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر تو آپ اللہ کی رضا کے لئے کام کر رہے ہیں تو ذرا نا گھبرائیں یہاں تک کہ کرہ ارض پر آپ آخری مسلمان بچے ہوں۔
لیکن اگر آپ اپنی انا اور جھوٹی واہ واہ کے لئے کچھ کر رہے ہیں تو یاد رکھیں مالک کائنات کہ پکڑ بہت سخت ہے۔
صبح بخیر
Tabassum Gul retweeted
🤍عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ 🤍
رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
🤍صحيح مُسلم🤍
🌴سبحان اللّٰہ و بحمد ہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌴
🤍السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و بر کا تہ🤍
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tabassum Gul retweeted
آخرکار عورت کو کون بچاتا ہے ؟
نہ کوئی شخص،نہ کوئی سہارا
اُسے بچاتا ہے اُس کا ایمان
اُس کی قائم کی ہوئی حدود
حلال اور حرام میں فرق کی سمجھ،
اور سب سے بڑھ کر اُس کا اللہ سے مضبوط تعلق کیونکہ جس عورت کا تعلق اللہ سے مضبوط ہو وہ اپنی قدر کسی انسانی رویّے سے طے نہیں کرتی
#رازٍ_مومن





























