sabir albalochi (@singlelonly) header
sabir albalochi (@singlelonly) profile picture
abu dhabi
Joined February 2012
Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)Photo by sabir albalochi (@singlelonly)
sabir albalochi retweeted
Congratulations to Pakistan’s regime for announcing to the world that neither international law nor our own Constitution applies when it comes to political prisoners. Release Imran Khan!
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
72
2,025
15
5,027
111,430
sabir albalochi retweeted
وینا ملک کو لوگو نے تنگ کیا ہؤا ہے!! وزن بڑھنے پر لوگو نے اتنا کیا ہؤا ہے کہ اب اس نے سب کچھ اتار کر دکھایا تاکہ مزید باتیں کرنے کا موقع ملے!! یہ زیاتی ہے کسی کے جسم کا مذاق اڑانا!!
68
63
6
555
44,520
sabir albalochi retweeted
اگر آپکو اسرائیل سے نفرت نہیں تو آپ انسان کہلانے کے ہی قابل نہیں ہیں
329
4,307
78
7,888
236,031
sabir albalochi retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل! آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے! کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
54
2,636
12
5,612
66,298
sabir albalochi retweeted
مرد مردوں سے لڑتے ہیں گھر کی عورتوں کو بیچ میں نہیں لاتے!
85
3,002
22
9,347
68,146
انتہائی قابل مذمت!!! گزشتہ رات پشاور سے ممبر قومی اسمبلی شیر علی ارباب کے گھر پر پولیس کا ریڈ، پولیس نے گھر اور حجرے میں کھڑی گاڑیوں کی حالت بنا دی آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!!! دہشتگردی بہانہ تھا، تحریک انصاف نشانہ تھا!!! #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
17
18
852
sabir albalochi retweeted
جج صاحب مجھے فلم کا ڈائیلاگ یاد آرہا ہے کے "تاریخ پے تاریخ ملتی جا رہی ہے" لیکن انصاف نہیں مل رہا۔۔۔ فلک جاوید خان کا جج صاحب سے مکالمہ۔۔۔ – at Bannu, Pakistan
15
58
866
sabir albalochi retweeted
اعلان عام
11
1,091
5,249
38,601
sabir albalochi retweeted
بلوچستان کے تمام بڑی شاہراہوں سے پاکستانی فوج کو ہٹا دیا گیا، تمام پل اڑا دیے گئے جرنیلوں نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں کم دکھانے کے لیے تقریباً سارا بلوچستان کالعدم تنظیموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے
61
875
8
2,328
121,654
sabir albalochi retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
747
5,760
148
15,920
164,235
sabir albalochi retweeted
جمعرات کو یہ سامنے آیا سوشل میڈیا کے ذریعے نورین بی بی کو دل کا عارضہ ہے ہارٹ اٹیک آیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے!سلمان اکرم راجہ۔
50
158
945
sabir albalochi retweeted
عشق پوائیان زنجیراں💔
1
18
44
517
صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشافات!! مجھے ایجنسیوں نے بلایا اور کہا آپ باز کیوں نہیں آتے, آپ ججز کے خلاف کیمپین کیوں کر رہے ہیں, صدیق جان جواب دیا, ایک پاکستانی ہونے کی وجہ سے میرا خون کھولتا ہے یہ حالات دیکھ کر!!
29
64
1,447
sabir albalochi retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
26
2,470
9
7,628
144,337
🚨جرمن خاتون کا دوٹوک سوال آپ مسلسل دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، لیکن اسرائیل کے پاس مبینہ طور پر موجود 200 جوہری ہتھیاروں کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟ ایران پر سوالات، اسرائیل پر خاموشی کیوں؟
5
707
1,764
11,022
sabir albalochi retweeted
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے ہاتھوں محسن نقوی اور اسکے حضرت کی چھترول 💥 واٹس اپ پر بیانات بنا کر ثواب کے لئے شئیر کیے جاتے ہیں ۔ یہ ملک چلانے کے کونسے طریقے ہیں ؟! جو آپکے خلاف بولتا ہے آپ اسے ملک کے خلاف بولنے کا رنگ دے کر اسکے کپڑے اتارنا شروع کر دیتے ہیں۔ایسا تو مشرف دور میں نہیں ہوا جیسا محسن نقوی کر رہا ہے ۔ یہ نظام ملک کو خراب کر رہا ہے ۔ احترام دیں احترام لیں ۔ یہ ملک ہمارا ہے اسکے دستور کا بیڑہ غرق نہ کریں ۔ یہ لوگ کل ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے ۔ انکے پیسے ملک سے باہر جمع ہو رہے ہیں ۔ انکے سارے مفادات ملک سے باہر ہیں ۔اور جو لوگ ملک سے وفادار ہیں انھیں ملک سے ناراض کر رہے ہیں۔ کیا آپ ایسی ریاست نہیں بن گئے جو اپنے بچوں کو مار رہی ہے ؟! کیا آپ ایسی ریاست نہیں بن گئے جو اپنے بچوں کو لڑا رہے ہیں ؟! آپ اپنے کرنے کے کام کیوں نہیں کرتے ؟ آپ یہ ملک ایک دفعہ پہلے توڑ چکے ہیں۔ یہ ملک آپکی اور آپکے لوگوں کی موجودگی میں ٹوٹا ۔ آپ آج پھر وہی حرکتیں کر رہے ہیں ۔ آج ملک کو پھر وہی خطرہ درپش ہے ۔ یہ لوگ ملک توڑنے کے میشن پر ہیں ۔ یہ لوگ یقینی طور پر ملک کو نقصان پہنچائیں گے ۔ کیا بلوچستان میں انکے حضرت سے پہلے اس سے بہتر حالات نہیں تھے ؟! کیا خیبرپختونخوا میں ان حضرت سے پہلے بہت بہتر حالات نہیں تھے ؟!
12
239
3
809
14,391
sabir albalochi retweeted
پشاور میں غریبوں کی دکانیں تجاوزات کے نام پر گرا دی گئیں، لوگوں کا روزگار چھین لیا گیا۔ لیکن کور کمانڈر ہاؤس کی دیواریں وہیں موجود ہیں۔ گورنر صاحب! اگر تجاوزات کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے تو قانون سب کے لیے برابر کیوں نہیں؟ کیا صرف غریبوں کی دکانیں گرانا ہی قانونی کارروائی ہے؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
53
120
3,224
10
378
2
990
12,773
sabir albalochi retweeted
پارلیمنٹ میں جو بھی کھڑا ہوتا ہے وہ چاہے حنیف عباسی صاحب ہوں پہلی بات یہی کرتے ہیں مولانا کے لئے بہت احترام ہے پہلے تمہید باندھتے ہیں عام بندے کو تو آپ رگڑ دیتے ہیں ٹویٹ کرنے پر 17 سال بیرئر ہٹانے پر 10 سال یہ سب سسٹم کے کھلاڑی ہیں ان میں سے کوئی بھی کسی کا اینٹی نہیں ہے یہ ایک دوسرے کی گارنٹی ہیں میں اس کو سنجیدہ لڑائی نہیں سمجھتا اطہر کاظمی
6
452
1
1,194
70,802
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥 مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
23
882
10
2,527
73,335