پچھلے چار دنوں سے ہندوستانیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان مچا رکھا تھا اور پھر پی ٹی آئی کے " ڈیجیٹل دہشتگرد" میدان میں کود پڑے۔
#IndiaPakistanWar #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanIndianWar
Hey Indians, this is the official video of JF17 that destroyed your S400 system.
Hear the roar!
#IndiaPakistanWar #Pakistan #OperationBunyanulMarsoos
1
137
السلام وعلیکم،
کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ آج کل ایکس مونیٹائزیشن کا کیا طریقہ کار ہے اور کیا کیا requirements ہیں۔
88
🎉🎉💚💚 اچھی اچھی باتیں 💚💚🎉🎉
جو رب کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو، وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔
😴😴شب بخیر 😴😴
131
🤔🤔 موبائل کو ہمیشہ ایسے رکھیں کہ کبھی بھی اچانک کوئی مانگ بھی لے تو بلا جھجک اور کسی خوف و خطر کے آپ موبائل دے کر ٹینشن فری رہیں۔۔
یاد رکھیں! مرنے سے پہلے ڈیلیٹ یا کلیئر کرنے کا ٹائم نہیں دیا جائے گا ۔۔
اچانک ہم سے موبائل چھوٹے گا اور کسی نہ کسی کے ہاتھ ضرور لگے گا۔۔۔ 🤔
1
2
156
ڈرپوک گنداپور سہ پہر تین بجے سے سینٹورس کے قریب رکا ہوا ہے اور آگے ڈی چوک نہیں جا رہا۔ گنداپور ایک بار پھر عوام کو "چ" بنا رہا یے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب #PTINewsAlerts
وٹس ایپ پہ پلنے والے ٹٹو صحافی 👎👎
#نومبر24_یوم_انقلاب #PTINewsAlerts
106
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے یہ سنا تھا، یہاں تو سانپ جیسے ہے جو اپنے ہی بچوں کو نگلنے پہ تلی ہے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
صبح سویرے شیلنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
لوکل رہائشی ساری رات دھوئیں سے سو نہ سکے۔
xitter.cf/SdqJaan/status/1861251…
33
نیوز چینلز کی جھوٹی خبروں سے دور رہیں۔ ویوز بڑھانے کے لیے ایسے جھوٹ سے بھرے تھمب نیل بنا کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
کے پی سے پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک پل کراس کر گیا ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
حکومتی ٹٹو خوش ہو رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا ایک ورکر بھی ڈی چوک نہیں پہنچا۔
عقل کے اندھوں آج تو پہلا دن ہے، کل شام تک سارے قافلے اسلام آباد پہنچ جائیں گے، پھر ہوگا دما دم مست قلندر۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
3
52
کل سرکاری وکیل نے دعویٰ کیا کہ انتظار پنجوتہ کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرا لیا جائے گا اور آج اس حالت میں ویرانے میں چھوڑ دیا گیا۔ کیا پوری قوم کو پھدو سمجھ رکھا ہے؟
49
یہ حقیقت ہے کہ عمران خان کے نام پر کافی سارے یوٹیوبرز نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا اور صرف ویوز اور ڈالرز کی خاطر عمران خان یا پی ٹی آئی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے بالخصوص ملک سے باہر یوٹیوبرز اس گھناونے کھیل میں پیش پیش ہیں۔
61
صدیق جان @SdqJaan نے پرسوں شام کو بتا دیا تھا کہ گنداپور پشاور بھاگ چکا ہے اور یہ تب سے چھپ کے کے پی میں بیٹھا تھا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی صحیح کہہ رہے تھے کہ گنداپور اسلام آباد میں نہیں ہے۔ ان کو پتہ تھا کہ یہ ڈرپوک کارکنان کو چھوڑ کے واپس بھاگ گیا ہے۔
#Islamabad
1
1
108
عوام اور کارکنان کو بھوکا پیاسا اور تھکا ہوا چھوڑ یہ ڈرپوک ایک بار پھر بھڑکیں مارنے کےپی بھاگ کے پہنچ گیا۔ صرف بھڑکیں مارتا ہے اور کچھ نہیں۔
55




