امؔ یحیی retweeted
ترکی اپنے ڈراموں سے نئی نسل میں جہھاد کی روح پھونک رہا ہے اور پاکستانی ڈراموں سے نئی نسل کو بے غیرتی، بے حیائی، فحاشی اور لا دینیت کی طرف لایا جا رہا ہے۔۔۔
یہ ترکی کے تاریخی ڈراموں کے بارے میں ھے
ویسے دیکھا جائے تو بات سچ ھے
امؔ یحیی retweeted
ابلیس بھی لا إله إلا الله پر یقین رکھتا ہے، لیکن اللہ نے اس پر لعنت فرمائی کیونکہ اس نے اللّٰہ کے حکم کی تعمیل نہیں کی۔
وہ جو اللّٰہ کے احکامات کی پیروی نہیں کرتے اور انکے منافی ہر طرح کے کام کرتے ہیں—جیسے بدعنوانی، غیر قانونی حرکات، جھوٹے مقدمات بنوانا، ناانصافیاں، اختلافی آوازوں کو روکنے کے لیے بے گناہ لوگوں کا اغوا اور ان پر ظلم، طاقت و اقتدار کے لئے معصوم لوگوں کا ناحق قتل، انتخابات میں دھاندلیاں اور منڈیٹ ڈکیتی، وغیرہ— وہ اللّٰہ کے لگائے ہوئے نہیں بلکہ ابلیس کے لگائے ہوئے ہوتے ہیں؛ یہی وہ ہیں جن پر اللّٰہ نے لعنت فرمائی ہے اور آخرت میں اِنکو دردناک عذاب دینے کے بارے قرآن میں واضح طور پر بتایا گیا ہے!
امؔ یحیی retweeted
پرچیا نہیں چلتی۔۔۔
سفارش بھی نہیں چلتی
۔
۔
۔
پھر تم کیوں۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
غلط مطلب لے رہے ہو؟؟
امؔ یحیی retweeted
برین سرجری کے لیے او پازیٹو خون کی فوری ضرورت ہے۔
جو دینا چاہیں اس نمبر پر رابطہ کر لیں
03378923632
Hussain Ahmad
O+ blood needed at ghurki hospital lhr plz share it
@Dr_Romeooo
@DrAsharBhatti2
امؔ یحیی retweeted
#ไฟไหม้
Deeply saddened by the fire incident at the Bangchak Oil Refinery in Bangkok, Thailand. Our thoughts and prayers are with everyone affected. Wishing a speedy recovery to all those injured, and hoping for no loss of life. Heartfelt appreciation to the emergency response teams working tirelessly to bring the situation under control. 🙏
امؔ یحیی retweeted
26 نومبر 2024 کی رات
جس دن خلقت کو محافظوں کے قاتل ہونے کے متعلق کوئی ابہام باقی نہیں رہا
#IslamabadMassacre
امؔ یحیی retweeted
مسلمان وہ جو اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوا ناکہ وہ جو یزید وقت کا حکم مان کر سرکش ہوا
#IslamabadMassacre
امؔ یحیی retweeted
26 نومبر 2024 جب اللہ تعالی کی فوج کے سپاہیوں نے اللہ تعالی کے سامنے سجدہ زیر ایک مسلمان کو کنٹینر سے نیچے پھینک دیا
اپ کے خیال میں ان میں سے مسلمان کون ہے ؟؟؟
#نومبر26_یوم_جبر
#IslamabadMassacre
امؔ یحیی retweeted
دن کی روشنی میں گلے ملنے والے اگر رات کی تاریکی میں قتل کریں تو ان کا تعلق لازمی طور پہ عبداللہ بن ابی کی نسل سے ہو گا
#IslamabadMassacre
#نومبر26_یوم_جبر
امؔ یحیی retweeted
اشد ضرورت خون O+
گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے
رابطہ نمبر
03378923632
حسین احمد
@BDonorsPakistan
ایک زندگی بچانی ہے
لاہور والو اللّٰه کی رضاء کے لیئے مدد
کے لیئے آؤ
جو مدد نہیں کر سکتا ری ٹویٹ کر دے
گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے
رابطہ نمبر
03378923632
حسین احمد
@BDonorsPakistan
امؔ یحیی retweeted
عاصم منیر کبھی تمہارے مردہ لوگوں کی لاشیں گدھوں پر دیکھ کر افسوس ہوا تھا لیکن آج ہمارے معصوم نوجوانوں کے خون نے دل کو اس قدر زخمی کر دیا ہے کہ ظلم کرنے والوں کے لیے دل میں صرف نفرت رہ گئی ہے۔ تم نے انسانیت کا جنازہ نکال دیا۔ 💔😭
#IslamabadMassacre
امؔ یحیی retweeted
قتل جب کر دئیے مِرے بیٹے
تب کہانی سمجھ میں آئ ہے
نوشی گیلانی 💔
#گولی_کیوں_چلائی
امؔ یحیی retweeted
جے یو آئی کارکنان نے ایم ون موٹروے پشاور ٹول پلازہ کے مقام سے بند کردی۔
مولانا فضل الرحمان سے درخواست ہے کہ دو سال پہلے ڈی چوک اور پھر مریدکے جیسا سانحہ نہ ہونے دیجیے گا۔
#نومبر26_یوم_جبر
#IslamabadMassacre
امؔ یحیی retweeted
ایک زندگی بچانی ہے
لاہور والو اللّٰه کی رضاء کے لیئے مدد
کے لیئے آؤ
جو مدد نہیں کر سکتا ری ٹویٹ کر دے
گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے
رابطہ نمبر
03378923632
حسین احمد
@BDonorsPakistan
امؔ یحیی retweeted
کل مریم نے مولانا کے کندھے پر سر رکھا تھا،
آج مولانا کے راستے میں کنٹینر رکھ دیے ہیں۔
کل ایک نے کندھا مانگا تھا، آج دوسرا نے راستہ مانگا ہے، دونوں نہیں مل رہے😂
پنجاب حکومت کو ڈر ہے، مولانا آ گئے تو کہیں خراب سسٹم میں عمران خان کے لوگ باہر نکل آئیں گئے اور کرسی ہلے گی۔
مولانا کو ڈر ہے، حکومت نے پھر سے کندھا مانگ لیا تو کیا ہوگا؟🤔 خالص سوچ؟
اس لیے دونوں خطرے میں ہیں،
ایک کو اپنی کرسی بچانی ہے،
دوسرے کو اپنی سیاسی ساکھ🥺
اور بیچ میں عوام بھیرہ پر پھنسی ہوئی ہے،
دونوں کے پرانے رشتے کا خمیازہ بھگت رہی ھے
یہ جھگڑا سیاست کا نہیں،
یہ اس کندھے کا بدلہ ہے جو کبھی دیا تھا، اب واپس لیا جا رہا ہے
امؔ یحیی retweeted
شام ساڑھے پانچ بجے۔۔۔ سالار کاکڑ آو رشید شہید کا لاشہ وصول کرو!
#NeverForget
#IslamabadMassacre
امؔ یحیی retweeted
ہم تو پُرامن تھے ہم تو محبت سے آپ کے ماتھے چوم رہے تھے ہمارے ہاتھوں میں نفرت نہیں، محبت تھی۔ مگر آپ نے اندھیری رات میں ہمارے سینوں پر گولیاں چلائیں۔ اب اس ظلم نے دلوں میں جو نفرت کا بیج بویا ہے، اس کی ذمہ داری عاصم منیر کو ضرور اٹھانی پڑے گی۔
#IslamabadMassacre




















