See this Instagram post by @the90s_bollywood instagram.com/reel/DYyoIwaR-…
5
زندگی تب ہی کامیاب بنتی ہے جب میاں بیوی اک دوسرے کی بات کو اسی طرح سمجھیں، جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی پرچی کو سمجھتا ہے
4
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و سیدنا و بارک وسلم۔
3
دنیا میں انسانوں کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں یتیم بچہ محتاج آدمی بدصورت عورت اور بے روزگار نوجوان۔
1
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔ جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
4




