Pinned Tweet
دنیا کے اس واحد ملک کا نام بتائیں جہاں ہسپتال، تھانے، عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر جانے سے پہلے تعلق ڈھونڈا جاتا ہے
Memoona Bukhari retweeted
ملاقاتیں عروج پر تھی تو جواب آذان تک نہ دیا
صنم جو روٹھا تو موذن بن بیٹھے
عمران خان اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو 🤲🤲
Memoona Bukhari retweeted
تحریک انصاف کے رہنما شایان بشیر نے تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
یاد رہے کہ شایان بشیر کو تقریباً ڈیڑھ سے دو ماہ قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا، جو ایک دو روز قبل ہی رہا ہوئے ہیں۔ رہائی کے بعد آج ان کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے تحریک انصاف سے کسی قسم کا تعلق نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Memoona Bukhari retweeted
مصدق ملک کی سرزنش۔
ہوا یہ کہ مصدق ملک بھارت میں ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے بھیجے گئے اور وہ موصوف جاہلوں والا کام کرتے اپنی بیوی بھی ساتھ لے گئے
اور وہاں جاکر انکی بیوی نے فرمائش کردی کی تاج محل کے سامنے بیٹھ کر تصویر بنوانی ہے جیسے امریکی نائب صدر نے بنوائی تھی۔
مصدق ملک نے بنا سوچے سمجھے بھارتی سفارتخانے کو یہ درخواست کردی اور اگلوں نے بے عزت کرتے ہوئے انکار کردیا۔
اب یہ خبر پنڈی تک پہنچی تو انہوں نے مصدق ملک کو وارننگ جاری کرتے ہوئے پیغام بھیجا ہے کہ اگر اتنا شوق ہے تاج محل کا تو بیوی کو وہیں دفن کر آنا ورنہ زبان بند رکھ کے واپس آجاؤ۔
ممکن ہے کہ اب مصدق ملک سے واپسی پر ایک بیہودہ پریس کانفرنس کروائی جائیگی اور مولانا پر الزامات لگوا کر انکو ٹارگٹ بنوایا جائیگا: منیب فاروق
Memoona Bukhari retweeted
دنیا کے اس واحد ملک کا نام بتائیں جہاں ہسپتال، تھانے، عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر جانے سے پہلے تعلق ڈھونڈا جاتا ہے
Memoona Bukhari retweeted
علیمہ خان کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو رہائی کے لئے کم از کم ایک ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
Memoona Bukhari retweeted
ایک خاتون نے
اپنا بیمار گدھا ؛ مکمل طور پر
صحتمند بتا کر دس ہزار روپے میں
بیچ دیا ۰۰۰۰۰۰
ایک دن بعد گدھا مر گیا ؛
خریدار نے خاتون سے شکایت کی
آپ نے مجھ سے
جھوٹ بولا تھا کہ گدھا مکمل
صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ
سے سست ہو رہا ہے ،
خاتون نے کہا کہ زندگی کی گارنٹی تو
میں نے نہیں دی تھی۔
پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے
واپس پہنچادو ۰۰۰۰۰
کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے
گدھے کا آپ کیا کریں گی ؟
خاتون نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد
اس مرے ہوئے گدھے کی
آدھی قیمت آپکو واپس دے دوُں گی۔
کسان نے کہا منظور ہے ؛
میں مرا ہوا گدھا آپ تک پہنچا دیتا
ہوں پھر ایک مہینے بعد آکر پانچ ہزار روپے لے لوں گا ۰۰۰۰۰۰۰
ایک مہینے بعد کسان واپس گیا تو
دیکھا کہ خاتون کے پاس وہی مرا ہوا
گدھا موجود ہے،
لیکن اُسنے کسان کو پانچ ہزار روپےخاموشی سے واپس دے
دیئے ۰۰۰۰۰۰۰۰
کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ
آپ نے مرے ہوئے
گدھے سے پیسہ کیسے کمایا ؟
خاتون نے کہا کہ تمہارے گدھے کو
میں نے سجا کر اخبار میں
اشتہار دیا کہ آؤ اور بذریعہ قرعہ اندازی صرف دو سو روپے میں
گدھا جیتو۔
سیکڑوں لوگوں نے دو دو سو روپے ڈبّے میں ڈال دیئے ۔
میرے پاس جب پچاس ہزار روپے
جمع ہوگئے تو میں نے
اُن میں سے ایک آدمی کے نام کی
پَرچی نکال کر اُسے گدھا دکھایا
جو مرا ہوا پڑا تھا۔
اُس نے دیکھا کہ گدھا تو مرا ہوا ہے
تو وہ پریشان ہوگیا۔
میں نے کہا اگر گدھا مر گیا ہے تو
تم قطعی پریشان نہ ہو ،
میں نے اُسے اُسکے دو سو روپے
واپس کردیئے اور وہ
خاموشی سے چلا گیا۔
آج کل وہ خاتون ایک بہت بڑے
بنک میں بطور ایکسپرٹ آڈیٹر ہیں
🤪🤪😜😎
Memoona Bukhari retweeted
نوازشریف کے کیس میں عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ آپ تین دن تک نوازشریف کی زندگی کی ضمانت دیں۔ جبکہ عمران خان کے کیس میں اردلی جج خود عمران خان کے ہارٹ اٹیک یا خدانخواستہ برین ہیمبرج کا ذمہ اٹھا رہے ہیں ۔
#ایک_ریاست_دو_دستو
#ShiftKhanToHospitalNow
Memoona Bukhari retweeted
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔
لاہور کے کوٹھوں سے لے کر بلوچستان کے گھروندوں کا سفر۔ وقت کا پہیہ بدلتا رہتا ہے، مگر سچائی ہمیشہ اپنی جگہ بنا ہی لیتی ہے۔
یہ گھٹیا عورت اپنی کانوں تک پھیلی ہوئی باچھیں کھول کر جتنی مرضی بکواس کر لے، اس کی اصلیت کہیں نہ کہیں سامنے آ ہی جاتی ہے
Memoona Bukhari retweeted
فوج ، جج، وکیل اور ہر ادارے سے وابستہ لوگ ایکسپوز ہو چکے ہیں۔ ایسی باتیں جو آپ نے اس سے پہلے نہیں سنیں ہونگی ، سنیے!
انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان کا لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔
ہیوسٹن، اپریل 1967۔ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو امریکی فوج میں بھرتی کے لیے آگے بلایا جاتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسی جنگ نہیں لڑیں گے جسے وہ ناانصافی سمجھتے ہیں، اور یہ کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کا ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا۔
ان کے پاس آسان راستہ بھی تھا۔ ان سے پہلے کے چیمپئن جو لوئس نے فوجیوں کے لیے نمائشی مقابلے لڑ کر اپنی خدمت پوری کی تھی۔ علی بھی یہی کر سکتے تھے، اپنا ٹائٹل بچا سکتے تھے اور کبھی میدانِ جنگ نہ دیکھتے۔ مگر وہ نہیں جھکے۔
قیمت اسی دن چکانی پڑی۔ ان کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔ باکسنگ کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ دو ماہ بعد انہیں مجرم قرار دے کر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 25 سال کی عمر میں، اپنے عروج پر، وہ ساڑھے تین سال رِنگ سے باہر رہے۔ یہ سال انہوں نے امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں میں تقریریں کرتے گزارے، اپنے ہر لفظ پر قائم رہ کر۔
جون 1971 میں سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ چار سال لگے، مگر آخرکار ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا فرض ادا کیا۔ تین سال بعد کنشاسا میں علی نے ہیوی ویٹ تاج دوبارہ جیت لیا، اور شاید دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے انسان بن گئے۔
جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔
#FreeImranAndFamily
سب سے مقبول لیڈر کا خط جوکہ سلمان صفدر نے چیف جسٹس کو لکھا ۔
کیا سلمان صفدر کامقصدخان کو کمزور اور تھکا ہوا دکھانا مقصود ہے۔
جب کہ ہم نے جو خان دیکھا ہے وہ تو جلسے میں گرتا ہے اور گردن اور کمر پر چوٹ کگتی ہے اورتین گولیاں لگتیں ہیں تب بھی ہارا ہوا نظر نہیں اتا تو اب کیسے
Memoona Bukhari retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم اور سلیمان کا خط کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔ اسے ہر جگہ پھیلا دیں
Memoona Bukhari retweeted
میرے علم میں یہ بات آئی ہےکہ فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد بلوچستان سے سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں
ڈبو کی بیوی حبا فواد کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ بلوچستان کی سیاست میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے اور وہاں سے سینیٹر بننے کی خواہش رکھتی ہے۔
اس کا کوئی حقیقی سیاسی تجربہ، مقامی کام یا بلوچستان سے جڑیں نہیں۔ شادی کے ذریعے سیاست میں جگہ بنا کر اب خود کو "کوئٹہ کی کاکڑ" کہہ کر سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ مقامی نمائندگی نہیں بلکہ بیرونی مداخلت ہے۔
یہ گھٹیا عورت 2015 میں فواد چوہدری سے شادی کے ذریعے پاکستان کی اعلیٰ سیاسی حلقوں میں داخل ہوئی۔ شادی سے پہلے بھی اسے ایک جارحانہ سوشل کلائمبر سمجھا جاتا تھا، اور افواہیں تھیں کہ اس نے دبو چوہدری سے اس وقت تعلق رکھا جب وہ اپنی پہلی بیوی سے شادی شدہ تھا۔ اسی تعلق کو اس کی شادی ٹوٹنے کا سبب بھی قرار دیا جاتا ہے۔
ایک قائم شدہ سیاستدان سے منسلک ہو کر اس نے اپنی شناخت بنائی۔ اس کا پس منظر صرف فیشن تک محدود ہے، بیٹی کے نام پر کپڑوں کا برانڈ لانچ کیا، کوئی آزاد سیاسی ریکارڈ، حلقہ جاتی کام یا بلوچستان سے حقیقی تعلق نہیں۔
ڈبو سانڈ اور اس کی اہلیہ چبی حبی کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی کھلی حمایت کے باعث عوامی مسترد کے بعد اب وہ دوبارہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ اس نے خود کو "کوئٹہ کی کاکڑ" قرار دے کر صوبائی مسائل پر کالم لکھے اور چیف منسٹر میر سرفراز بگٹی سمیت اہم شخصیات سے نیٹ ورکنگ کی۔ اسی منظم رسائی کے ذریعے اب اس کا نام بلوچستان سے سینیٹ کی نشست کے لیے چل رہا ہے۔
اصل اعتراض یہ ہے کہ یہ باہر سے لگائی گئی نمائندگی ہے۔ اس میں گراؤنڈ کنکشن، سیاسی تجربہ یا بلوچستان کی اندرونی پیچیدگیوں کی سمجھ نہیں۔ ایک ایسے صوبے میں جو پنجابی اور اسٹیبلشمنٹ سے منسلک تقرریوں پر حساس ہے، اس کا سفر سیاسی شادی سے لے کر مصنوعی صوبائی شناخت تک فوجی کنٹرولڈ رسائی کی واضح مثال ہے۔ یہ مقامی قیادت نہیں بلکہ قبضہ ہے۔
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @fozisidd
لطیف کھوسہ اپ کون ہوتے ہو کسی کو استعفیٰ کا کہنے والے۔اپنی حیثیت دیکھو اپ کیا کرتے رہے یو فروری 2024 سے لے کر ملاقات تک سب معلوم ہے۔ اپ اپنا گئر والا منہ بند رکھو
Memoona Bukhari retweeted
پٹواری اور مشالو گروپ ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں جب پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرول نہ ہوا تو پھر پٹواریوں کو بھی ساتھ ملا لیا۔۔
Memoona Bukhari retweeted
علی کبھی کوئی فرمائش نہیں کرتا۔ کہتا ہے جیل کا کھانا اتنا بھی برا نہیں۔ جب میں اصرار کرتی ہوں کہ کچھ تو بتاؤ، تو بس کبھی کبھار انسٹنٹ نوڈلز یا چپس نِمکو کا کہہ دیتا ہے یا کبھی کپڑوں کا۔
سوچتی ہوں ایک نوجوان کی زندگی سے دس سال چھین لیے گئے ہیں اور اس کی خواہشیں آج بھی چند پیکٹ نوڈلز اور چپس تک محدود ہیں۔
فوجی عدالت نے اسے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
کبھی کبھی اس کی سادگی دل توڑ دیتی ہے۔
نہ کوئی بڑی فرمائش، نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی مطالبہ۔
بس ایک ملاقات جس کا وہ ہفتے بھر انتظار کرتا ہے۔
اس ملک میں تبدیلی مانگنے کی قیمت کتنی بھاری ہے۔
دس سال! علی کی زندگی کے دس قیمتی سال!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 15:
علی افتخار
ایک معصوم 25 سالہ نوجوان۔ جس نانی اماں نے ماں اور باپ بن کر پالا تھا وہ بھی دورانِ قید اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں۔ علی نہ جنازے میں شریک ہو پایا نہ ان کا آخری دیدار کر پایا۔
علی کا جرم اتنا بڑا کہ فوجی عدالت نے 10 سال کی سزا سنا دی۔
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
عمران خان کے سچے، نڈر اور نظریاتی ورکر اویس یونس کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد! 🎂✨ اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور حق اور سچ کے اس راستے پر استقامت کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق دے۔ آپ کا عزم اور حوصلہ ہمیشہ یونہی سلامت رہے۔ آمین!"
@AwaisY_
52
Memoona Bukhari retweeted
سنو سنو
سنو سنو
پورے پنجاب کو مبارک ہو بہت بہت
مریم نواز کا چھکا
پنجاب کو اتنا بڑا ریلیف دے دیا پورے پنجاب کی قوم کو مبارک ہو۔
عوام ترقی کی کون سی منازل طے کرے گی
1. سلور
2.گولڈن
3. پلاٹینیم



















